Results
ماشاءاللہ
بہت عمدہ
اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین
بہت اچھی کوشش
کوشش ہی کامیابی کی کنجی ہے
HD Quiz powered by harmonic design
#1. ن م راشد کے مجموعہ کلام میں کون شامل نہیں ہے؟
نذر محمد راشد کا مجموعہ کلام ایران میں اجنبی ہے
#2. درج ذیل میں کون سی نظم اخترالایمان کی نہیں ہے؟
نظم "حویلی” مخدوم محی الدین کا نظم ہے۔
#3. "آیات وجدانی” کی طبع ثانی کب آئی؟
طبع اول: 1927
طبع دوم: 1934
طبع سوم: 1946
#4. "محقّق کو خطابت سے احترازواجب ہے اور استعارہ و تشبیہ کا استعمال صرف توضیح کے لیے کرنا چاہیے۔۔۔ تناقض و تضاد اور ضعفِ استدلال سے بچنا چاہیے۔” تحقیق سے متعلق یہ بات کس نے کہی ہے؟
#5. "عربی و فارسی اصولِ نقدپرایک سرسری نظرڈال لینے سے اردوادب کے متعلق ہماری بہت سی غلط فہمیاں دور ہوجانے کا امکان ہے کہ ہماری اولین تنقید کے سوتے یہیں سے پھوٹے ہیں۔ "بقول؟
#6. "انصاف اور سچائی پر قائم اس عظیم الشان سلطنت میں قانون کے محافظ کی حیثیت سے میرا فرض ہے کہ اپنے ہم وطنوں کو یقین دلاؤں کہ جبر، ظلم اور ناانصافی کی ہمارے سماج میں کوئی جگہ نہیں۔” یہ عبارت کس سے لی گئی ہے؟
یہ بات جج کہتا ہے
#7. ” مرزا۔ فارسی اب تمہاری زبان مادری نہیں۔ اس میں ایسے نہیں ہوسکتے کہ تمہارا کلام اہلِ زبان کے مقابل میں قابل تعریف ہو۔ طبع موزوں ہے۔ شعر سے نہایت رکھتی ہے۔ تم اردو کہا کرو تو یکتائے زمانہ ہوگے۔” مرزرفیع سوداکو کس نے یہ مشورہ دیا؟

#8. یہ اشعار کس نظم سے ماخوذ ہے؟

#9. ان اشعار سے کس درویش کا قصہ شروع ہوتا ہے؟
#10. درج ذیل میں سے کون کلیم عاجز کی خود نوشت ہے؟
#11. "دريغ آمدم زاں ہمہ بوستاں:: تہي دست رفتن سوئے دوستاں” نظم "ذوق و شوق” کے آغاز میں شامل فارسی شعر کس کا ہے؟

#12. "ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغاے مسلمانی” سودا کا یہ قصیدہ کس نوعیت کا ہے؟
#13. لکھنؤ کا دبستانِ شاعری اور دلی کا دبستانِ شاعری پر کس کا تحقیقی مقالہ ہے؟
#14. ” برسات کی سڑی گرمی پڑ رہی ہو کسی گھریلو تقریب میں آپ دیکھیں گے کہ محلہ نہیں سارے قصبہ کی عورتیں خواہ وہ کسی سائز، عمر، مزاج یا مصرف کی ہوں رونق افروز ہیں۔ اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہر عورت کی گود میں دوایک بچےاورزبان پر پان سات کلمات خیر ضرور ہوں گے۔ کتنی زیادہ عورتیں کتنی کم جگہ میں آجاتی ہیں اس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا۔” یہ عبارت کس سے ماخوذ ہے؟
#15. "ترقی پسند تحریک نے شاعری اور افسانہ نگاری کے علاوہ اردو زبان کے جس شعبے کو سب سے زیادہ متاثر کیا وہ ادبی تنقیدہے۔”بقول؟
#16. "فن ترجمہ نگاری” کس نے ترتیب دی ہے؟
قمر رئیس کی کتاب کا نام "ترجمہ کا فن اور روایت” ہے۔
#17. سب رس کے کردار کے سلسلے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
ہمّت: ہدایت کا بادشاہ
زرق: زاہد پہاڑ کا بڈھا
#18. رباعی کے لیے کتنے اوزان مخصوص ہیں؟
#19. کون سا کردار توبۃ النصوح کا نہیں ہے؟
صالح نہیں ہے بلکہ نعیمہ کی خالہ زاد بہن "صالحہ” ہے۔

#20. درج ذیل شعر کس کا ہے؟
#21. ابوسعید محمدمخدوم محی الدین کی سن پیدائش کیا ہے؟
#22. افسانہ "صبح کا دامن”کس افسانوی مجموعہ میں شامل ہے؟
#23. عظیم خیال کو عمدہ الفاظ میں پیش کرنے سے اعلیٰ درجے کا ادب وجود میں آتاہے جو نہ کسی خاص زمانے کے لیے ہوتا ہے اور نہ کچھ خاص لوگوں کے لیے۔” بقول؟
#24. خواب باقی ہیں” کے انتسابی صفحہ پر کس کی نظم ہے؟

#25. "اردو ساخت کے بنیادی عناصر” کس کی تصنیف ہے؟
#26. "کچھ غمِ جاناں، کچھ غمِ دوراں”ورود ِ مسعود کے کس باب کا عنوان ہے؟
#27. فانی بدایونی کے مجموعے میں کون شامل نہیں ہے؟
رمز و کنایات: فراق گورکھپوری
#28. درج ذیل میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
قدیم ہند آریائی میں ادیچیہ، مدھ دیشیہ اور پراچیہ ہے نہ کہ پشاچیہ ہے۔

#29. یہ بند کس کے مرثیہ کا ہے؟
#30. درج ذیل میں سے کون سا جوڑا غلط ہے؟
متسع کے معنی نو ہے جب کہ معشر کے معنی دس مصرعے پر مشتمل بند والی نظم
#31. ” اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک” کس کی ہے؟

#32. مثنوی سحرالبیان کے کردار کے بارےمیں غلط جوڑے کو دریافت کریں۔
#33. درج ذیل میں سے کون سی تصنیف مظہر علی خاں ولاؔ کی نہیں ہے؟
اخلاق ہندی میر بہادر علی حسینی کی ہے۔

#34. اردو کی ابتداکے نظریات کونظریہ کار سے جوڑیں۔
#35. درج ذیل میں سے کون سی نظم آگرہ بازار میں شامل نہیں ہے؟
#36. محمد شاہد حسین نے کالم کی کتنی قسمیں بیان کی ہے؟

#37. خاکے اور خاکہ نگاروں کے بارے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
#38. شادعظیم آبادی کا اصل نام کیا ہے؟
#39. کون سا افسانہ”ہم وحشی ہیں”میں شامل نہیں ہے؟
#40. درج ذیل میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
نیم مصوتہ صرف واو اور یا ہے
#41. بنتے، سنتے، بڑی اورچمّوں کس ناول کے کردار ہیں؟
#42. لندن سے واپسی میں سرسیداحمد خاں بمبئی کب پہنچے؟

#43. "محکمہ تعلیم کی عظیم الشان عمارت سے ذرا سی بھی علم کی ضوپاشی نظر نہ آئی۔ تعلیمی کاہے کو کوئی کاروباری ڈیپارٹمنٹ ہے ایک حصّے پر اسپتال کا شبہ ہوتا تھاگیلری میں ایک قطار سہمی ہوئی عورتوں کی بیٹھی تھی جو کسی نوکری یا وظیفے کی امیدواری میں آئی تھیں۔” درج بالاعبارت کس ناول سے ماخوذ ہے؟

#44. داستان پر لکھی گئی کتابوں مع مصنف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
"ہماری داستانیں” وقار عظیم کی ہے نہ کہ سید عبداللہ کی
#45. جوگیوں کا معتقد راجہ اپنا منتر آزمانے کے لیے کس کے جسم میں روح منتقل کرتا ہے؟
#46. ارتعاشی مصمتہ کون ہے؟
ارتعاشی طریقہ تلفظ Trill
اس میں زبان کی نوک مسوڑھےکے قریب آکرکپکپاتی ہے ۔اسی ارتعاش یا کپکپاہٹ کی وجہ سے ان مصمتوں کو ارتعاشی مصمتہ کہتے ہیں ۔اردو میں "ر” ارتعاشی مصمتہ ہے۔ارتعاشی مصمتہ عام طور سے مسموع ہوتا ہے۔








لاجواب 👌👌👌
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً
شکریہ سر بہت اچھا کوئز تھا جو پچاس سوالات پر مبنی ہے حد سے زیادہ مسرت ہوئ اللہ تعالی آپکی ہر مراد اپنی شان سے پورا کریں آمین سمہ آمین