نیٹ جے آر ایف دسمبر 2020 جولائی 2021
نیٹ جے آر ایف دسمبر 2020 جولائی 2021
Quiz-summary
0 of 40 questions completed
Questions:
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
Information
اس کوئز میں نیٹ جے آر ایف میں پوچھے گئے گذشتہ سوالات کو مشق کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔
You have already completed the quiz before. Hence you can not start it again.
Quiz is loading...
You must sign in or sign up to start the quiz.
You have to finish following quiz, to start this quiz:
Results
0 of 40 questions answered correctly
Your time:
Time has elapsed
You have reached 0 of 0 points, (0)
Average score |
|
Your score |
|
Categories
- آٹھویں اکائی : غیر افسانوی نثر 0%
- تیسری اکائی : اردو غزل 0%
- دسویں اکائی : اردو کی دیگر شعری اور نثری اصناف 0%
- دوسری اکائی: اردو کی شعری اصناف 0%
- ساتویں اکائی: تنقید و تحقیق 0%
- نویں اکائی: اردو کے ادبی دبستان 0%
- پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما 0%
- پہلی اکائی: تاریخ زبان اردو 0%
- چوتھی اکائی : اردو نظم 0%
- چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہ 0%
-
اچھی کوشش لگے رہیں۔اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- Answered
- Review
-
Question 1 of 40
1. Question
1 pointsCategory: پہلی اکائی: تاریخ زبان اردوآریائی زبان کا عہدوسطی کس زمانے کو کہا جاتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 2 of 40
2. Question
1 pointsCategory: ساتویں اکائی: تنقید و تحقیقذیل میں سے دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں:۔
الف۔ آب حیات، گلشنِ بے خار، نکات الشعراء
ب۔ نکات الشعراء، خمخانہ جاوید، طبقات الشعراء
ج۔ آب حیات، مقدمہ شعروشاعری، طبقات الشعراء
د۔ شعرالعجم، اس آباد خرابے میں، گلشن بے خار
Correct
گلشنِ بےخار: نواب محمد مصطفیٰ خاں شیفتہ
نکات الشعرا: میر تقی میر
تذکرہ ہزار داستان معروف بہ خمخانہ جاوید:
“خمخانہ جاوید” لالہ سری رام کا مرتب کردہ تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ اس لئے خاص اہمیت رکھتا ہے کہ اس تذکرے میں اس سے پہلے کے تمام ادبی اور تحقیقی سرمائے کو یکجا کردیا گیا ہے۔پانچویں جلد زیر تدوین تھی کہ لالہ سری رام کا انتقال ہوگیا۔ ان کی وفات کے بعد اس کلام کو پنڈت برج موہن دتاتریا کیفی نے جاری رکھا۔ چنانچہ اس کی پانچویں جلد پنڈت برج موہن کی ترتیب و تدوین میں ۱۹۴۰ میں شائع ہوئی۔ اس جلد کی اشاعت کے بعد بھی تذکرہ نامکمل رہا، کیونکہ جلد پنجم ‘ع’ حروف تہجی پر ختم ہوجاتی ہے۔ اس لئے مابقیہ مواد بہت تلاش و جستجو کے بعد خورشید احمد نے جلد ششم کی صورت میں شائع کیا۔ اس طرح یہ ایک ضخیم تذکرہ بن گیا۔ یہ ماضی و حال کے شعرائے اردو کا مکمل تذکرہ ہے
(ریختہ سے ماخوذ)
شعر العجم : شبلی نعمانی
طبقات الشعرا: محمد بن سلام الجمحی
تذکرہ طبقات الشعرا: قدرت اللہ شوق
طبقات الشعرائے ہند: ایف فلن و مولوی کریم الدین
آبِ حیات: محمد حسین آزاد
مقدمہ شعرو شاعری: الطاف حسین حالی
اس آباد خرابے میں(خود نوشت سوانح): اخترالایمان
Incorrect
گلشنِ بےخار: نواب محمد مصطفیٰ خاں شیفتہ
نکات الشعرا: میر تقی میر
تذکرہ ہزار داستان معروف بہ خمخانہ جاوید:
“خمخانہ جاوید” لالہ سری رام کا مرتب کردہ تذکرہ ہے۔ یہ تذکرہ اس لئے خاص اہمیت رکھتا ہے کہ اس تذکرے میں اس سے پہلے کے تمام ادبی اور تحقیقی سرمائے کو یکجا کردیا گیا ہے۔پانچویں جلد زیر تدوین تھی کہ لالہ سری رام کا انتقال ہوگیا۔ ان کی وفات کے بعد اس کلام کو پنڈت برج موہن دتاتریا کیفی نے جاری رکھا۔ چنانچہ اس کی پانچویں جلد پنڈت برج موہن کی ترتیب و تدوین میں ۱۹۴۰ میں شائع ہوئی۔ اس جلد کی اشاعت کے بعد بھی تذکرہ نامکمل رہا، کیونکہ جلد پنجم ‘ع’ حروف تہجی پر ختم ہوجاتی ہے۔ اس لئے مابقیہ مواد بہت تلاش و جستجو کے بعد خورشید احمد نے جلد ششم کی صورت میں شائع کیا۔ اس طرح یہ ایک ضخیم تذکرہ بن گیا۔ یہ ماضی و حال کے شعرائے اردو کا مکمل تذکرہ ہے
(ریختہ سے ماخوذ)
شعر العجم : شبلی نعمانی
طبقات الشعرا: محمد بن سلام الجمحی
تذکرہ طبقات الشعرا: قدرت اللہ شوق
طبقات الشعرائے ہند: ایف فلن و مولوی کریم الدین
آبِ حیات: محمد حسین آزاد
مقدمہ شعرو شاعری: الطاف حسین حالی
اس آباد خرابے میں(خود نوشت سوانح): اخترالایمان
-
Question 3 of 40
3. Question
1 pointsCategory: پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما‘زہد’ پہاڑ پر نظر کی ملاقات کس سے ہوتی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 4 of 40
4. Question
1 pointsCategory: تیسری اکائی : اردو غزلذیل میں سے دو زمرے مکمل شعر کی حیثیت سے صحیح ہیں۔
ب۔ الف۔ سنتے ہیں لیلیٰ کے خیمے کو سیاہ
دم کے جانے کا نہایت غم رہاغم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا
اس میں جنوں کا ولے ماتم رہاد۔ ج۔ سنتے ہیں لیلیٰ کے خیمے کو سیاہ
اس میں مجنوں کا ولے ماتم رہاغم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا
دم کے جانے کا نہایت غم رہاCorrect
غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا
دم کے جانے کا نہایت غم رہابعض نسخوں میں اس شعر کے دوسرے مصرعہ میں لفظ “دم” کے بجائے “دل” ہے
سنتے ہیں لیلیٰ کے خیمے کو سیاہ
اس میں مجنوں کا ولے ماتم رہابعض نسخوں میں اس شعر کے دوسرے مصرعہ میں لفظ “ولے ” کے بجائے “مگر” ہے
Incorrect
غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا
دم کے جانے کا نہایت غم رہابعض نسخوں میں اس شعر کے دوسرے مصرعہ میں لفظ “دم” کے بجائے “دل” ہے
سنتے ہیں لیلیٰ کے خیمے کو سیاہ
اس میں مجنوں کا ولے ماتم رہابعض نسخوں میں اس شعر کے دوسرے مصرعہ میں لفظ “ولے ” کے بجائے “مگر” ہے
-
Question 5 of 40
5. Question
1 pointsCategory: دوسری اکائی: اردو کی شعری اصنافذیل میں سے دو زمرے تصنیف کے کردار کے لحاظ سے صحیح ہیں:
الف۔ زین الملوک، محمودہ، تاج الملوک
ب۔ بکاولی، تاج الملوک، ماہ رخ
ج۔ نجم النسا، محمودہ، زین الملوک
د۔ فیروزشاہ، نجم النساء، ماہِ رخ
Correct
زمرہ الف میں مثنوی گلزار نسیم کے کردار ہیں اور زمرہ “د” میں سحرالبیان کے کردار ہیں
زمرہ “ب” میں گلزار نسیم کے کردار بکاولی اور تاج الملوک کے ساتھ سحرالبیان کا کردار “ماہ رخ” شامل کر دیا گیا ہے، جب کہ زمرہ “ج” میں گلزار نسیم کے کردار محمودہ اور زین الملوک کے ساتھ سحرالبیان کا کردار نجم النسا لایا ہے
Incorrect
زمرہ الف میں مثنوی گلزار نسیم کے کردار ہیں اور زمرہ “د” میں سحرالبیان کے کردار ہیں
زمرہ “ب” میں گلزار نسیم کے کردار بکاولی اور تاج الملوک کے ساتھ سحرالبیان کا کردار “ماہ رخ” شامل کر دیا گیا ہے، جب کہ زمرہ “ج” میں گلزار نسیم کے کردار محمودہ اور زین الملوک کے ساتھ سحرالبیان کا کردار نجم النسا لایا ہے
-
Question 6 of 40
6. Question
1 pointsCategory: پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما“ایسا صبورِ بے ملال اور ایسا شکورِ بے زوال کہ عام ہیں عطیات اُس کے اور مسرت بخش ہی بلیّات اس کے”یہ نثری ٹکڑا کس کتاب سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 7 of 40
7. Question
1 pointsCategory: پہلی اکائی: تاریخ زبان اردوذیل میں دو زمرے درست اور دو غلط ہیں:۔
الف۔ ڈپٹی نذیر احمد، محمد حسین آزاد، شوکت سبزواری
ب۔ محمود شیرانی، مسعود حسین خاں، سیدسلیمان ندوی
ج۔شوکت سبزواری، مسعود حسین خاں، محمدحسین آزاد
د۔شبیہ الحسن، ڈپٹی نذیر احمد، نصیرالدین ہاشمی
Correct
Incorrect
-
Question 8 of 40
8. Question
1 pointsCategory: چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہصحیح ترتیب کی نشان دہی کیجیے۔
Correct
توبۃ النصوح: 1874
فسانہ آزاد:1880
ملک العزیز ورجنا: 1888
امراؤ جان ادا:1899
Incorrect
توبۃ النصوح: 1874
فسانہ آزاد:1880
ملک العزیز ورجنا: 1888
امراؤ جان ادا:1899
-
Question 9 of 40
9. Question
1 pointsCategory: پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما“رانی کیتکی کی کہانی” میں پھول کلی کون ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 10 of 40
10. Question
1 pointsCategory: چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہ“ایک گرجا ایک خندق” کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 11 of 40
11. Question
1 pointsCategory: تیسری اکائی : اردو غزلجانے کا نہیں شور سخن کا مرے ہرگز
درج ذیل مصرعوں میں سے صحیح مصرع کی مدد سے میر کا شعر مکمل کیجیے۔
Correct
Incorrect
-
Question 12 of 40
12. Question
1 pointsCategory: ساتویں اکائی: تنقید و تحقیق“ہندوستانی ترقی پسند تحریک دنیا میں ترقی پسندی کی تحریک ، اشتراکیت کے اصولوں کے پرچار، فاشزم کے خلاف تمدنی اور ادبی محاذ قایم کرنے کی تحریک کا ایک حصہ ہے”
یہ بیان کس ترقی پسند نقاد کا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 13 of 40
13. Question
1 pointsCategory: چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہامراؤ جان کا پہلا مجرا کس کے یہاں ہوتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 14 of 40
14. Question
1 pointsCategory: تیسری اکائی : اردو غزلمدفن کے اعتبار سے نام کے ساتھ شہر جوڑیئےاور درست جواب کی نشان دہی کیجئے:۔
الف۔ میرتقی میر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1۔ حیدرآباد
ب۔ محی الدین قادری زور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2۔ دہلی
ج۔ داغؔ دہلوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3۔ سری نگر
د۔ مرزاغالبؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4۔ لکھنؤ
Correct
وفات: 20ستمبر 1810ء
آخر جمعہ 20 شعبان 1225ھ بمطابق 20 ستمبر 1810ء کو شام کے وقت لکھنؤ کے محلّہ سٹھی میں میر تقی میر کا انتقال ہوا۔ اگلے دن دوپہر گئے قبرستان اکھاڑ ا بھیم میں دفن کیے گئے ۔ وہ جگہ اب ریلوے لائن میں آگئی ہے اور اس کا نشان قطعاً محوہوگیا ہے۔
غالب: 3ذیقعدہ 1285ھ بمطابق15فروری 1869کو وفات پاگئے اور بستی نظام الدین میں خاندانِ لوہارروکیہڑواڑ میں دفن کیے گئے۔
Incorrect
وفات: 20ستمبر 1810ء
آخر جمعہ 20 شعبان 1225ھ بمطابق 20 ستمبر 1810ء کو شام کے وقت لکھنؤ کے محلّہ سٹھی میں میر تقی میر کا انتقال ہوا۔ اگلے دن دوپہر گئے قبرستان اکھاڑ ا بھیم میں دفن کیے گئے ۔ وہ جگہ اب ریلوے لائن میں آگئی ہے اور اس کا نشان قطعاً محوہوگیا ہے۔
غالب: 3ذیقعدہ 1285ھ بمطابق15فروری 1869کو وفات پاگئے اور بستی نظام الدین میں خاندانِ لوہارروکیہڑواڑ میں دفن کیے گئے۔
-
Question 15 of 40
15. Question
1 pointsCategory: دوسری اکائی: اردو کی شعری اصنافذیل میں دو زمرے صحیح ہیں۔
الف۔ گریز، بین، تشبیب
ب۔ رخصت، آمد، بین
ج۔ تشبیب، گریز، حسنِ طلب
د۔ مقطع، بین، تشبیب
صحیح زمرے کی نشان دہی کیجئے۔
Correct
Incorrect
-
Question 16 of 40
16. Question
1 pointsCategory: نویں اکائی: اردو کے ادبی دبستاندبستان کے لحاظ سے دوزمرے صحیح ہیں۔
الف۔ میرتقی میرؔ، یگانہؔ چنگیزی، ولیؔ دکنی
ب۔ قلی قطب شاہی، مرزاغالبؔ، جمیلؔ مظہری
ج۔ میرتقی میرؔ، مرزا غالبؔ، مومن خان مومنؔ
د۔ قلی قطب شاہ، ولیؔ دکنی، ملا وجہیؔ
صحیح زمرے کی نشان دہی کیجئے۔
Correct
Incorrect
-
Question 17 of 40
17. Question
1 pointsCategory: ساتویں اکائی: تنقید و تحقیقذیل میں دی گئی تصانیف کے مصنفین کی نشان دہی کیجئے؛
الف۔ قدامہ ابن جعفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 1۔ کتاب العمدہ
ب۔ ابن رشیق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2۔ اسرارالبلاغہ
ج۔ عروضی سمرقندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔3۔ کتاب الخراج و صنعۃ الکتابت
د۔ عبدالقاہر جرجانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4۔ چہارمقالہ
Correct
Incorrect
-
Question 18 of 40
18. Question
1 pointsCategory: تیسری اکائی : اردو غزلذیل میں دوبیانات دئے گئے ہیں۔ ایک میں دعویٰ کیا گیا ہے اور دوسرے میں دلیل دی گئی ہے۔ دونوں کو غور سے پڑھنے کے بعد ذیل میں دئیے گئے جوابات میں سے صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے۔
دعویٰ: مرزا غالبؔ ایک عظیم شاعر تھے۔
دلیل: کیوں کہ انھوں نے فارسی میں بھی شاعری کی۔
Correct
Incorrect
-
Question 19 of 40
19. Question
1 pointsCategory: آٹھویں اکائی : غیر افسانوی نثرذیل میں دوزمرے صنف انشائیہ کے لحاظ سے صحیح ہیں:۔
الف۔ چینی شاعر، اس آباد خرابے میں، خواب باقی ہیں۔
ب۔ گھر میں آنا مرغیوں کا، شامت اعمال، اردوئے معلیٰ۔
ج۔ چینی شاعر، لاہور کا جغرافیہ، شامتِ اعمال
د۔ چارپائی ، چینی شاعری، گھر میں آنا مرغیوں کا۔
صحیح زمرے کی نشان دہی کیجئے۔
Correct
چینی شاعر: کنہیالال کپور (انشائیہ)
اس آباد خرابے میں: اخترالایمان (خودنوشت)
خواب باقی ہیں: آل احمد سرور (خودنوشت)
گھر میں آنا مرغیوں کا : مشتاق یوسفی (انشائیہ)
شامتِ اعمال : احمد جمال پاشا(انشائیہ)
اردوئے معلیٰ: مرزا غالب (خطوط)
لاہور کا جغرافیہ : پطرس بخاری (انشائیہ)
چارپائی : رشیداحمد صدیقی (انشائیہ)
Incorrect
چینی شاعر: کنہیالال کپور (انشائیہ)
اس آباد خرابے میں: اخترالایمان (خودنوشت)
خواب باقی ہیں: آل احمد سرور (خودنوشت)
گھر میں آنا مرغیوں کا : مشتاق یوسفی (انشائیہ)
شامتِ اعمال : احمد جمال پاشا(انشائیہ)
اردوئے معلیٰ: مرزا غالب (خطوط)
لاہور کا جغرافیہ : پطرس بخاری (انشائیہ)
چارپائی : رشیداحمد صدیقی (انشائیہ)
-
Question 20 of 40
20. Question
1 pointsCategory: دوسری اکائی: اردو کی شعری اصنافذیل میں سے دوزمرے صحیح ہیں۔
الف۔ مرزا محمد رفیع سوداؔ : ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغائے مسلمانی
ب۔ شیخ ابراہیم ذوقؔ : زہے نشاط اگر کیجئے اسے تحریر
ج۔ مرزا محمد رفیع سوداؔ : ہیں مری آنکھوں میں اشکوں کے تماشا گوہر
د۔ شیخ ابراہیم ذوقؔ : تضحیک روزگار
صحیح زمرے کی نشان دہی کیجئے۔
Correct
Incorrect
-
Question 21 of 40
21. Question
1 pointsCategory: تیسری اکائی : اردو غزلCorrect
شمع فانوس میں ہے اپنی لطافت کے سبب: شادؔ
لایا ہے دل پر کتنی خرابی::اے یار تیرا حسنِ شرابی (حسرت موہانی)
دل چرا کر نگاہ ہے خاموش ::ہوش اور مست ہو کے اتنا ہوش(فانی بدایونی)
یک لحظہ خوشی کا جب انجام نظر آیا ::شبنم کو ہنسی آئی، دل غنچوں کا بھر آیا(جگر)
Incorrect
شمع فانوس میں ہے اپنی لطافت کے سبب: شادؔ
لایا ہے دل پر کتنی خرابی::اے یار تیرا حسنِ شرابی (حسرت موہانی)
دل چرا کر نگاہ ہے خاموش ::ہوش اور مست ہو کے اتنا ہوش(فانی بدایونی)
یک لحظہ خوشی کا جب انجام نظر آیا ::شبنم کو ہنسی آئی، دل غنچوں کا بھر آیا(جگر)
-
Question 22 of 40
22. Question
1 pointsCategory: ساتویں اکائی: تنقید و تحقیقالف۔ لفظ ومعنی، اندازِ گفتگو کیا ہے، تنقیدی افکار:شمس الرحمٰن فاروقی
ب۔ تنقید اور احتساب، نئے مقالات، تخلیقی عمل: وزیر آغا
ج۔ افسانہ اور اس کی غایت، ترجیحات، ادب اور جمالیات
د۔ ادب اور نظریہ، نئے اورپرانے چراغ، تنقید کیا ہے: آل احمد سرور
صحیح زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
نئے مقالات بھی وزیر آغا کی ہے لیکن اس کی تصویر نہ مل ، سکی، اس سے ملتی جلتی ایک کتاب ہے تنقیدی مقالات وہ قادری زور کی ہے۔
Incorrect
نئے مقالات بھی وزیر آغا کی ہے لیکن اس کی تصویر نہ مل ، سکی، اس سے ملتی جلتی ایک کتاب ہے تنقیدی مقالات وہ قادری زور کی ہے۔
-
Question 23 of 40
23. Question
1 pointsCategory: دوسری اکائی: اردو کی شعری اصناف“اگر سودا نہ ہوتے تو اردو قصیدے کو زیر بحث لانا بھی فضول تھا”
سودا کے تعلق سے یہ رائے کس ناقد کی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 24 of 40
24. Question
1 pointsCategory: تیسری اکائی : اردو غزلسنہ ولادت کے اعتبار سے صحیح ترتیب کی نشان دہی کیجیے:۔
Correct
فراق: 1896ء
جذبی:1912
مجروح: 1919ء
شہریار: 1936
Incorrect
فراق: 1896ء
جذبی:1912
مجروح: 1919ء
شہریار: 1936
-
Question 25 of 40
25. Question
1 pointsCategory: دوسری اکائی: اردو کی شعری اصنافذیل میں دوزمرے صحیح ہیں۔
الف۔نظامی بیدری: کدم راؤ پدم راؤ:۔:ابن نشاطی: پھول بن
ب۔ ملا وجہی: پھول بن:۔:میر حسن: گلزار نسیم
ج۔دیاشنکر نسیم: گلزارنسیم:۔:ابن نشاطی: کدم راؤ پدم راؤ
د۔ ملاوجہی: قطب مشتری:۔:میر حسن: سحرالبیان
صحیح زمرے کی نشان دہی کیجیے۔
Correct
Incorrect
-
Question 26 of 40
26. Question
1 pointsCategory: چوتھی اکائی : اردو نظم“صبح امید” اور “شہرآشوب اسلام” کس کی نظمیں ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 27 of 40
27. Question
1 pointsCategory: چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہذیل میں دو بیانات قلمبند کیے ہیں، جن میں ایک دعویٰ ہے اور ایک دلیل ہے۔ دونوں بیانات کو غور سے پڑھنے کے بعد ذیل میں دیئے گئے جوابات میں سے درست جواب کی نشان دہی کیجیے۔
دعویٰ: راجندرسنگھ بیدی بڑا افسانہ نگار تھا۔
دلیل: کیوں کہ اُس کو اپنے ناولٹ پر ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ملاتھا۔
Correct
Incorrect
-
Question 28 of 40
28. Question
1 pointsCategory: چوتھی اکائی : اردو نظمترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے
تری پرواز لولاکی نہیں ہے
یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری
تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے
کس شعری صنف سے تعلق ہے؟
-
Question 29 of 40
29. Question
1 pointsCategory: دوسری اکائی: اردو کی شعری اصنافرانی ستونتی اور دید بانو کس مثنوی کے کردار ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 30 of 40
30. Question
1 pointsCategory: دسویں اکائی : اردو کی دیگر شعری اور نثری اصنافکالم کے بارے میں کون سے دو زمرے صحیح ہیں نشان دہی کیجیے:۔
الف۔ کالم کے موضوعات مقرر ہوتے ہیں چھوٹے بڑے ہر موضوع پر کالم نہیں لکھا جاسکتا۔
ب۔ کالم میں ایک معمولی سی بات کو غیر معمولی طریقے سے پیش کرنے کو کالم نگار کاہنرتسلیم کیا جاتا ہے۔
ج۔ یہ ضروری نہیں کہ ایک اخبار میں ایک کالم ہو کسی بھی اخبار میں بیک وقت کئی کالم ہوسکتے ہیں۔
د۔ کالم ہم عصر صحافت کا کوئی اہم جزو نہیں۔ اخبار میں اس سے صرف نظر کیا جاسکتا ہے۔
Correct
ابلاغیات، محمد شاہد حسین۔ ص: 158-59
Incorrect
-
Question 31 of 40
31. Question
1 pointsCategory: نویں اکائی: اردو کے ادبی دبستانذیل میں دوبیانات درج ہیں۔ ایک میں دعویٰ پیش کیا گیا ہے اور ایک میں دلیل ۔ آپ ان بیانات کو پڑھنے کے بعد درست جواب کی نشان دہی کرنا ہے:۔
دعویٰ : علی گڑھ تحریک ایک مصالحانہ تحریک تھی۔
دلیل: اس لیے کہ اُس میں انگریزوں کے ساتھ صلح کے ساتھ رہنے کی ترغیب دی گئی تھی۔
Correct
Incorrect
-
Question 32 of 40
32. Question
1 pointsCategory: تیسری اکائی : اردو غزلسبحہ گرداں ہی میر ہم تو رہے::دست کوتاہ تا سبو نہ گیا
اس شعر میں سبحہ گرداں کے کیا معنی ہیں؟
Correct
سُبحہ عربی لفظ ہے اور گرداں فارسی گشتن سے صیغہ امر بطورِ لاحقہء فاعلی لگانے سے “سبحہ گرداں”بنا ، اردو میں بطور صفت استعمال ہے۔
Incorrect
سُبحہ عربی لفظ ہے اور گرداں فارسی گشتن سے صیغہ امر بطورِ لاحقہء فاعلی لگانے سے “سبحہ گرداں”بنا ، اردو میں بطور صفت استعمال ہے۔
-
Question 33 of 40
33. Question
1 pointsCategory: دسویں اکائی : اردو کی دیگر شعری اور نثری اصنافریڈیو فیچر کے بارے میں دو صحیح زمروں کی نشان دہی کیجیے۔
الف۔ ریڈیو فیچر، ریڈیوٹاک اور ریڈیو ڈرامے کی ملی جلی شکل ہے۔
ب۔ ریڈیو فیچر میں حقیقت نہیں ہوتی
ج۔ ریڈیوفیچر کے موضوعات محدود ہوتے ہیں۔
د۔ ریڈیو فیچر میں موضوع کے ساتھ ساتھ سرخی کو بھی دل چسپ ہونا چاہیے۔
Correct
ابلاغیات، محمد شاہد حسین۔ ص: 240
Incorrect
ابلاغیات، محمد شاہد حسین۔ ص: 240
-
Question 34 of 40
34. Question
1 pointsCategory: دوسری اکائی: اردو کی شعری اصنافذیل میں دو زمرے صنف کے اعتبار سے صحیح ہیں۔
الف۔ سوداؔ، ذوقؔ، محسن کاکوری
ب۔ دبیرؔ، انیسؔ، خلیقؔ
ج۔ ذوقؔ، دبیر، محسنؔ کاکوری
د۔ انیسؔ، سوداؔ، ذوقؔ
صحیح زمرے کی نشان دہی کیجیے۔
Correct
Incorrect
-
Question 35 of 40
35. Question
1 pointsCategory: پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما“سب رس” میں ‘غیر’ کس کی بیٹی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 36 of 40
36. Question
1 pointsCategory: آٹھویں اکائی : غیر افسانوی نثرذیل میں دو زمرے صنف کے لحاظ سے صحیح ہیں۔
الف۔ ابن بطوطہ کے تعاقب میں:ابن انشا، جاپان چلو جاپان چلو:مجتبیٰ حسین، مسافرانِ لندن: سرسید
ب۔ حیاتِ جاوید، مسافرانِ لندن، سفرنامہ روم و مصر و شام:شبلی
ج۔ سفرنامہ روم و مصر و شام، مسافرانِ لندن، جاپان چلو جاپان چلو
د۔ الفاروق:شبلی، ابن بطوطہ کے تعاقب میں، حیاتِ جاوید
صحیح زمروں کی نشان دہی کیجیے۔
Correct
Incorrect
-
Question 37 of 40
37. Question
1 pointsCategory: چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہمجیب الرحمٰن کس ادیب کا اصل نام ہے؟
Correct
اختراورینوی: سیّد اختر احمد
مجنوں گورکھپوری:احمد صدیق
پطرس بخاری: سیداحمد شاہ
Incorrect
اختراورینوی: سیّد اختر احمد
مجنوں گورکھپوری:احمد صدیق
پطرس بخاری: سیداحمد شاہ
-
Question 38 of 40
38. Question
1 pointsCategory: دسویں اکائی : اردو کی دیگر شعری اور نثری اصنافلغت میں درج ذیل الفاظ کی ترتیب کیا ہوگی: اعظم، اعلیٰ، ارفع، ارتقا
Correct
الف تو سب کے شروع میں ہے اب ہر ایک کا دوسرا حرف دیکھیں گے تو حروفِ تہجی کی ترتیب میں سب سے پہلے ت آتا ہے پھر “ر” آتا ہے اس کے بعد اعظم اور اعلی میں دوسرا حرف بھی ایک سا ہے اس لیے تیسرا حرف دیکھیں گے تو تو “ظ” پہلے آتا ہے پھر “ل” آتا ہے اس لیے پہلے اعظم پھر اعلیٰ رکھیں گے۔
Incorrect
الف تو سب کے شروع میں ہے اب ہر ایک کا دوسرا حرف دیکھیں گے تو حروفِ تہجی کی ترتیب میں سب سے پہلے ت آتا ہے پھر “ر” آتا ہے اس کے بعد اعظم اور اعلی میں دوسرا حرف بھی ایک سا ہے اس لیے تیسرا حرف دیکھیں گے تو تو “ظ” پہلے آتا ہے پھر “ل” آتا ہے اس لیے پہلے اعظم پھر اعلیٰ رکھیں گے۔
-
Question 39 of 40
39. Question
1 pointsCategory: دوسری اکائی: اردو کی شعری اصنافہر ایک خار ہے گل ہر گل ہے ایک ساغرِ عیش
ہر ایک دشتِ چمن ہر چمن بہشت نظیر
یہ شعر ذوق کے رائیہ قصیدہ کے کس جزو سے ماخوذہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 40 of 40
40. Question
1 pointsCategory: دوسری اکائی: اردو کی شعری اصنافذیل میں سے دو زمرے صحیح ہیں:
الف۔ جمیل مظہریؔ: جنبش سے میرے خامہ افسوں طراز کی۔
ب۔ مرزا غالبؔ: نمکِ خوانِ تکلم ہے فصاحت میری۔
ج۔ مرزا دبیرؔ: ضیغم ڈکارتا ہوا نکلا کچھار سے۔
د۔ میر انیسؔ: مرثیہ ء عارف
صحیح زمرے کی نشان دہی کیجیے۔
Correct
Incorrect
کوئز کے بعد اپنے سوال کا جائزہ لینا ہو تو وہیں انگریزی میں سوال دیکھنے کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں انگریزی میں نیچے والی تحریر لکھی ہوگی۔
View questions
ابھی تک کوئز کرنے والے حضرات کے نتائج درج ہیں:۔
Leaderboard: نیٹ جے آر ایف دسمبر 2020 جولائی 2021
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||