اقوال برائے امتحانات
اقوال ہر ایک امتحان کے لیے لازمی جز کی طرح ہے، کچھ حضرات کے اقوال ریختہ والوں نے جمع کیا ہے آپ حضرات کو اسی کا لنک فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ ایک جگہ ہونے کی وجہ سے آپ سب کو آسانی ہوگی آپ ان کی تصویر یا نام پر کلک کرکے ان کے اقوال پڑھ سکتے ہیں، ابھی جن کا ریختہ پر ہے وہی پیش خدمت ہے اور جلد کوشش ہوگی کہ بقیہ افراد کے اقوال بھی فراہم کیے جائیں تب تک آپ لوگ اسی سے استفادہ کریں۔
Post Views: 343