پانچویں، چھٹی، ساتویں اور آٹھویں اکائی پر مشتمل سوالات

 

Results

قابل ستائش

اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین

اچھی سعی

سعی ہی منزل کے جانب لے جاتی ہے

HD Quiz powered by harmonic design

Previous
Next

#1. یہ عبارت کس داستان کی ہے؟

 

Previous
Next

#2. تحقیق سے متعلق تصنیف اور مصنف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

اردو میں ادبی تحقیق کے بارے میں: قاضی عبدالودود

Previous
Next

#3. یہ اشعار کس ڈرامہ کے انتسابی صفحہ پر درج ہے؟

Previous
Next

#4. جاپان چلو جاپان چلو کی پہلی طبع کب ہوئی؟

Previous
Next

#5. درج ذیل میں کون سا جوڑا غلط ہے؟

Previous
Next

#6. قاضی عبدالودودنے تحقیق کے لازمی اجزا کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا ہے؟

موضوع کا انتخاب

مواد کی فراہمی

پیرایہ اظہار

اخلاقیات

 

Previous
Next

#7. “معاصرادب کے پیش رو” کس کی کتاب ہے؟

Previous
Next

#8. یہ مکالمہ کس کے درمیان ہوتا ہے؟

Previous
Next

#9. “منظرو پس منظر” کس کا افسانہ ہے؟

Previous
Next

#10. درج ذیل میں کون سا مضمون سرسید احمد خان کا نہیں ہے؟

یہ محمدحسین آزاد کا مضمون ہے جو نیرنگ خیال میں شامل ہے اور سرسید کا مضمون”امیدکی خوشی” ہے۔

Previous
Next

#11. “شاعری کا مستقبل بہت شاندار اور نہایت وسیع ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا بنی نوع انسان کو شاعری پر زیادہ سے زیادہ اعتماد حاصل ہوتا جائے گا۔” بقول؟

Previous
Next

#12. غالب کے خطوط کا مجموعہ”اردوئے معلیٰ “کا دیباچہ کس نے لکھا ہے؟

Previous
Next

#13. “زمانی تقدم کے اعتبار سے ناقدکو شاعروں کے لیے تقدیم و تاخیر یا بڑے چھوٹے ہونے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ شعر کیسے کہتا تھا، اس لیے کہ شاعری کا درجہ زمانی تقدم سے بلند ہے۔” یہ بات کس نے کہی ہے؟

Previous
Next

#14. “ذاکر صاحب ” کس کی تصنیف ہے؟

Previous
Next

#15. “اس کے والدین مصر تھے کہ وہ ڈاکٹری پاس کرے۔ اس کے والد کو یقین تھا کہ وہ ایک کامیاب ڈاکٹر کی صلاحیتیں رکھتا ہے۔ اپنے بڑے لڑکے کے متعلق مولوی صباح الدین نے اپنی بیوی سے پیش گوئی کی تھی کہ وہ بیرسٹر ہوگا، چنانچہ جب اس کو ایل، ایل، بی پاس کراکے لندن بھیجا گیا تو وہ بیرسٹر بن کرہی آیا۔” یہ عبارت کس افسانے سے ہے؟

Previous
Next

#16. درج ذیل میں سے کون سی کتاب شکیل الرحمٰن کی نہیں ہے؟

جمالیات اور ہندوستانی جمالیات: قاضی عبدالستار

ہندوستانی جمالیات: شکیل الرحمٰن

Previous
Next

#17. معانی، بیان اور صنائع لفظی و معنوی پر فارسی میں پہلی کتاب کون سی ہے؟

Previous
Next

#18. درج ذیل میں سے مشتاق احمد یوسفی کی سوانح عمری کون سی ہے؟

Previous
Next

#19. گلفام سے کون سی پری عشق کرتی ہے؟

Previous
Next

#20. یہ مکالمہ کس ناول سے ماخوذ ہے؟

Previous
Next

#21. درج ذیل میں افسانہ اور کردار کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

مفت کرم داشتن: بلدیوسنگھ

Previous
Next

#22. مہتا کیا رہتاہے؟

Previous
Next

#23. کربل کتھا مرتب مالک رام ومختار الدین احمد میں کتنی مجلسیں ہیں؟

کربل کتھا مرتب مالک رام و مختار الدین احمد، اشاعت اوّل اکتوبر 1965ء میں بارہ مجلسیں ہیں اور خاتمہ میں پانچ فصلیں ہیں۔

Previous
Next

#24. سب رس کے کردار کے بارے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

خیال: حسن کا غلام

رخسار کے گلزار کا نگہبان غمرہ: نظر کا بھائی

Previous
Next

#25. درج ذیل میں سے کون سا کردار باغ و بہار کا نہیں ہے؟

Previous
Next

#26. ” موت اور زیست کی گردش نے کتنوں کو بڑا کتنوں کو چھوٹا کتنوں کو یکساں کردیا۔ کسی نے ٹھیک کہا ہے، موت سے زیادہ ہم سطح کردینے والی دوسری کوئی شے نہیں۔” یہ عبارت کس سے لیاگیا ہے؟

Previous
Next

#27. “اجنبی لڑکی۔ صاف لفظوں میں حال بیان کر۔ اگر تو مظلوم ہے تو تیرا حریف چاہے شاہی نسل ہی کا آدمی کیوں نہ ہو۔ مگر انصاف ضرورتیری طرف داری کرے گا۔ بول کس کی ستائی ہے؟ اور کس کے خلاف فریاد لائی ہے؟ یہ عبارت کس سے ماخوذ ہے؟

Previous
Next

#28. ڈرامہ آگرہ بازار” جو 14 مارچ 1954ءکو جامعہ ملیہ میں کھیلا گیا، اس میں تذکرہ نویس کا کردار کس نے ادا کیا؟

Previous
Next

#29. درج ذیل میں تذکرہ اور تذکرہ نگار وں کے جوڑے میں درست کی نشان دہی کریں۔

تذکرہ شعرائے اردو: میرحسن

تذکرہ ہندی: غلام ہمدانی مصحفی

چمنستانِ شعرا: لچھمی نرائن شفیق

گلشن بے خار: نواب محمد مصطفیٰ خاں شیفتہ

Previous
Next

#30. “سیّاح کی مناجات” کس سفرنامے کے مقدمے کا عنوان ہے؟

Previous
Next

#31. غبارخاطر کی اشاعت سے متعلق غلط انتخاب کی نشان دہی کریں۔

مالک رام کی مرتبہ کی سنِ اشاعت 1967 ہے نہ کہ 1957 ہے

Previous
Next

#32. “اے بھائی مسلمانو! خدا کے لیے مجھ بدنصیب کا حال سنو! میں آفت کا مارا، سات بچوں کا باپ ہوں۔ اب روٹیوں کو محتاج ہوں اور اپنی مصیبت ایک ایک سے کہتا ہوں۔ میں بھیک نہیں مانگتا، میں یہ چاہتا ہوں کہ اپنے وطن کو چلا جاؤں مگر کوئی خدا کا پیارا مجھے گھر بھی نہیں پہنچاتا۔” درج بالا عبارت کس انشائیہ سے ماخوذ ہے؟

Previous
Next

#33. مس مالتی کےدو بہنوں کا نام کیا ہے؟

Previous
Next

#34. بوستان خیال کی پہلی جلد “مہدی نامہ” کا ترجمہ کس نے کیا ہے؟

Previous
Next

#35. کس افسانوی مجموعہ کا دیباچہ”جاگے سنسار۔۔۔۔۔” کے عنوان سے ہے؟

Previous
Next

#36. “ابوالحسن احمد السمرقندی” کس کا نام ہے؟

امیرکیکاؤس ابن اسکندر ابن قابوس

رشیدالدین وطواط

شمس قیس رازی

Previous
Next

#37. درج ذیل میں سے کون سی کتاب ابن قتیبہ کی ہے؟

طبقات الشعرا: ابن السلام الجمحی

الشعر و الشعرا: ابن قتیبہ

نقد الشعر: قدامہ بن جعفر

العمدہ: ابن رشیق

Previous
Next

#38. یہ عبارت گئؤدان کے کس حصہ میں ہے؟

Previous
Next

#39. افسانوی مجموعہ اور افسانوں کے جوڑوں میں درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔

Previous
Next

#40. مولاناآزاد کے کس خط کا عنوان”داستانِ بے ستون و کوہ کن” ہے؟

Previous
Finish
 

2 thoughts on “پانچویں، چھٹی، ساتویں اور آٹھویں اکائی پر مشتمل سوالات”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks