تاریخِ زبان اردو
Results
لگے رہیں، کامیابی ضرور آئے گی
HD Quiz powered by harmonic design
#1. زمانے کے لحاظ سے ماضی سے حال کی جانب ان بولی کی غلط ترتیب کی نشان دہی کریں۔
#2. درج بالا میں کتاب، مصنف اور سنِ تصنیف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
ب۔ مقدمہ تاریخ زبان اردو؛ مسعود حسین خاں؛ 1948
ج۔ نقوش سلیمانی؛ سید سلیمان ندوی؛ 1939
#3. “جدید اردو کا معیاری لہجہ برج بھاشا کا تتبّع کرتا ہے۔” یہ کس قول ہے؟
#4. درج بالا میں مصوتوں کو ان کی درجہ بندی سے میلان کریں۔
#5. سن پیدائش کے اعتبار سے درج ذیل میں سے کون درست ہے؟
محمد حسین آزاد: 1830-1910
محمود شیرانی: 1880-1946
سلیمان ندوی: 1884۔ 1953
نصیرالدین: 1895- 1964
#6. کس کا دعویٰ ہے کہ اپ بھرنش بول چال کی زبان نہیں تھیں بلکہ مصنوعی زبانیں تھیں؟
#7. شہردہلی کے بولیوں میں کون شامل نہیں ہے؟
شہر دہلی چار بولیوں کے سنگم پر واقع ہے۔ یہ بولیاں ہیں، ہریانی کھڑی بولی، برج بھاشا اور میواتی۔ ہریانی، دہلی کے شمال مغرب میں بولی جاتی ہے۔ دراصل یہ شہر جمنا کے مغرب میں ہریانی سے گھرا ہوا ہے۔ جمنا اور دہلی کے شمال مشرق میں کھڑی بولی کا چلن ہے۔ دہلی کے جنوب مشرق میں کچھ دور چل کر برج بھاشا مل جاتی ہے اور دہلی کے جنوب مغربی حصّے میں راجستھانی کی ایک بولی میواتی بولی جاتی ہے۔بہ قول پروفیسر مسعود حسین خاں اردو کے ارتقا میں اِن تمام بولیوں کے اثرات مختلف زمانوں میں پڑتے رہے ہیں۔ہریانی نے قدیم اردو کی تشکیل میں حصّہ لیا، کھڑی بولی نے جدید اردو کا ڈول تیّار کیا، برج بھاشا نے اردو کا معیاری لب ولہجہ متعین کرنے میں مدد دی اور میواتی نے قدیم اردو پر اپنے اثرات چھوڑے۔
#8. “زبان خیالات کا ذریعہ اظہار ہے۔ اس کا کام یہ ہے کہ لفظوں اور فقروں کے توسط سے انسانوں کے ذہنی مفہوم و دلائل اور ان کے عام خیالات کی ترجمانی کرے۔” یہ عبارت کس کتاب سے ماخوذ ہے؟
پنجاب میں اردو
پنجاب میں اردو
#9. اعضائے تکلم کے رول کو بخوبی سمجھنے کے لیے انھیں کتنے خانوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟
اعضائے تکلم کے رول کو بخوبی سمجھنے کے لیے انھیں مندرجہ ذیل خانوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے
1۔ تلفظ کار
2۔ نقطہ تلفظ
وہ اعضائے تکلم جو حرکی ہیں یعنی اپنی جگہ سے حرکت کرسکتے ہیں انھیں تلفظ کار کہا جاتا ہے۔
وہ اعضائےتکلم جو اپنی جگہ سے حرکت نہیں کر پاتے ہیں اور ان اعضائے تکلم کےقریب آکرتلفظ کار آوازوں کی ادائیگی کرتاہے۔انھیں نقطہ تلفظ کہا جاتا ہے۔
#10. درج بالا میں سے کون مقام نطق میں شامل نہیں ہے؟
#11. مندرجہ ذیل میں سے کون اردو کے آغاز و ارتقا میں پنجابی کا رول کے قائل نہیں ہیں؟
شیرانی نے پنجاب میں اردو (لاہور،1928ء) میں “عرضِ حال” کے عنوان سے خود اعتراف کیا ہے کہ اس سے پہلے شیر علی سرخوشؔ اپنے تذکرے “اعجاز سخن” (لاہور، 1923ء) میں اس قسم کے خیالات کا اظہار کرچکے ہیں۔بقولِ پروفیسر مسعودحسین خاں، جارج گریرسن (1851۔1941ء) نے بھی اپنی تحریروں میں اردو کے “پنجابی پن” پر غیر معمولی زور دیا ہے۔
#12. اردوکے برج سے ماخوذ ہونے کا نظریہ سب سے پہلے کس نے پیش کیا تھا؟
#13. صرفیات کے قواعدی عمل میں کون شامل نہیں ہے؟
صرفیات کے قواعدی عمل میں درج ذیل شامل ہیں
اضافہ:چسپیے:سابقے ، لاحقے،وسطیے، فوقیے؛ تکرار
مہنائی:
مبادلہ:
کل بدلی:
صفر ایلو مارف
#14. لکھے جانے کے اعتبارسے درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔
پنجاب میں اردو 1928
ہندوستانی لسانیات 1932
نقوش سلیمانی 1939
مقدمہ تاریخ زبان اردو 1948
#15. درج ذیل میں سے کون دراوڑی میں شامل نہیں ہے؟
#16. “اردو کی اصل کھڑی بولی اور صرف کھڑی بولی ہے ۔ کھڑی بولی دہلی اور مغربی یوپی کی بولی ہے۔ کس کی مجال نہیں کہ یہ کہہ سکے کہ یہ پنجاب کی زبان پنجابی کی اولاد ہے۔” بقول؟
#17. کیکئی اور ٹکّی کس اب بھرنش کی بیٹیاں ہیں؟
#18. پراکرت مع مرکز درج ہیں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں
#19. صرفیات میں اصل یا مادے میں سے کچھ فونیم کم کردیے جائیں اور اس سے ایک دوسرا بامعنی مارفیم وجود میں آجائے اس عمل کو کیا کہتے ہیں؟
اگر اصل یا مادے میں سے کچھ فونیم کم کردیے جائیں اور اس سے ایک دوسرا بامعنی مارفیم وجود میں آجائے اس عمل کو منہائی کہتے ہیں۔
عمدہ👌👌👌
Sir Jazzakallah khaira bahut hi umdah sawal
بہترین ماشاءاللہ اللہ مزید کامیابیوں سے نوازے آمین یارب العالمین
سر آپکی کامیابی کو پر لگ جائے خدا آپکے کامیابی کے میناروں کو اور اونچائ دے
آمین سمہ آمین
آمین
بہت بہت شکریہ
عمدہ
بہت اچھے سوالات ہیں
شکریہ سر
شکریہ
Bahut hi khoob 👍👍🤲🤲 Mazeed k talabgaar hy
شاندار سوالات
جزاک اللّہ خیرا 🤲🤲
ماشاءاللّٰه
سر بہت بہت شکریہ
Masha Allah 🥰
شکریہ
😊Jzak Allah sir …bhut umda
آمین یا ربّ العالمین
السّلام علیکم بہت کم وقت میں زیادہ تیاری آپ کی محنت کا ثمر ہ ہے سر نیٹ کی جملہ نوٹ ترتیب سے کہاں ملیگی
نیٹ کا نصاب تبدیل ہونے والا اس لیے اس کے فراہم کرنے کا ارادہ ابھی موجود کتاب والے پوسٹ سے تیاری کریں
https://urduliterature.online/%d9%86%db%8c%d9%b9%d8%8c-%d8%ac%db%92-%d8%a2%d8%b1-%d8%a7%db%8c%d9%81-%d8%a7%d8%b1%d8%af%d9%88/%d9%85%d8%aa%d8%b9%d9%84%d9%82%db%81-%da%a9%d8%aa%d8%a7%d8%a8%db%8c%da%ba/