چھٹی اکائی : ناول اور افسانہ

چھٹی اکائی : ناول اور افسانہ

Results

-

ماشاءاللہ

بہت عمدہ

اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین

اچھی کوشش

لگے رہیں

HD Quiz powered by harmonic design

آگے

#1. ناول اور اس کے کردار کے درست جوڑے کو معلوم کریں۔

رخشیدہ: رخشندہ (سلمان کی بیوی)

افضل:افضال: ذاکر کا پاکستانی دوست

آگے

#2. افسانہ "لاجونتی " میں کون شامل نہیں ہے؟

یہ کردار افسانہ “جوگیا” کا ہے

آگے

#3. ناول گئودان کے کردارکے جوڑے میں کو ن الگ ہے؟

افتخار: یونین کاصدر

یہ کردار ٹیڑھی لکیر کا ہے

آگے

#4. "جون کارٹر کا مکان ایک تنگ و تاریک گلی میں تھا جس میں وکٹورین عہد میں اصطبل تھا۔ اصطبل کے اوپر کوچمین کے کمروں میں جون اور نیل اور اجیت رہتے تھے۔ نیل انجنیئر ہونےکے علاوہ اس محلّے کی اشتمالی جماعت کا سکرٹری تھا۔اجیت قانون پڑھ رہا تھا۔ جون کیمبرج میں سرل سے دو سال سینئر رہ چکی تھی اور یہاں یونیورسٹی میں ہنگرین زبان پڑھاتی تھی۔" درج بالاعبارت کس ناول کا ہے؟

آگے

#5. درج ذیل ناولوں کی درست ترتیب کو دریافت کریں۔

توبۃ النصوح: 1874          فسانہ آزاد: 1880            فردوس بریں: 1899

 امراؤجان ادا: 1899       گئودان: 1936                ٹیڑھی لکیر: مئی 1944

خدا کی بستی: 1958           آگ کا دریا: 1959            ایک چادر میلی سی: 1962

اداس نسلیں: 1963         بستی: 1980                    فائر ایریا: 1994

آگے

#6. ناول"خدا کی بستی" پر آدم جی ایوارڈ کب ملا؟

آگے

#7. آپ بیتی کی طرز میں لکھا ہوا ناول ہے؟

آگے

#8. افسانوی مجموعہ "الاؤ" کا انتساب کس کے نام ہے؟

آگے

#9. کس ناول کے سرورق پر یہ شعر درج ہے؟

آگے

#10. افسانوی مجموعے کو افسانہ نگار سے ملائیں۔

آگے

#11. "دنیا بدل گئی ہے۔ خیالات بدل گئے ہیں۔ ہم لوگ بدزبان ہیں اور منھ پھٹ۔ ہم دل دکھتا تو رودیتے ہیں۔سرمایہ داری، سوشلزم اور بیکاری نے ہم لوگوں کو جھلس دیا ہے۔ہم جو کچھ لکھتے ہیں دانت پیس پیس کر لکھتے ہیں۔" یہ عبارت کس سے لی گئی ہے؟

آگے

#12. ناول اور ناول نگاروں کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

 خدا کی بستی: شوکت صدیقی

 فائر ایریا: الیاس احمد گدی

آگے

#13. ذیل میں افسانوی مجموعے مع مشمولہ افسانے درج ہیں درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔

ایک لڑکی میں تین عورتیں ہیں نہ کہ پانچ عورتیں اور روشنی کی رفتار میں تین سیاح نہیں ہے بلکہ دو سیّاح ہے ۔

افسانہ سایہ شجر اور سوراخ  بابالوگ میں شامل نہیں ہے بلکہ تماشا گھر کے افسانے ہیں۔

آگے

#14. مجازکا یہ مصرعہ"کوئی پوچھے اگر وہ کون ہے بتلا نہیں سکتا"کس افسانوی مجموعے کے انتسابی صفحہ پر ہے؟

آگے

#15. "آج تو ایسی اچھی روٹی پکی ہے کہ واہ رے واہ۔ اور بھاجی تو ایسی ہے کہ کھاکر جی خوش ہوجائے۔ اس کو کھاکر آدمی گھنٹوں کیا ہفتوں مزا نہیں بھول سکتا۔ بیٹھو بھائی بیٹھو۔' سب کو دیتے ہیں۔" یہ عبارت کس افسانے کی ہے؟

آگے

#16. افسانوی مجموعہ"چوٹیں " کا پیش لفظ کس نے لکھا ہے؟

آگے

#17. یہ اشعار کس ناول کے ہیں؟

آگے

#18. بالا میں افسانوی مجموعے مع افسانہ نگار و سن اشاعت درج ہیں غلط کی نشان دہی کریں۔

ٹھنڈا گوشت: 1950

ہم وحشی ہیں: کرشن چند

آگے

#19. یہ مکالمہ کس ناول سے ماخوذ ہے؟

یہ بات مہتا اور گوبندی کے درمیان ہوتی ہے۔

آگے

#20. "پہلے پہل جب میں نے عصمت کے افسانے پڑھے تو مجھے معلوم ہوا گویا میرے ذہن کی چاردیواری میں ایک نیا دریچہ کھُل گیا ہے" بقول؟

Finish

8 thoughts on “چھٹی اکائی : ناول اور افسانہ”

  1. نعمت جہانگیر

    عمدہ سوالات ۔۔۔۔جزاک اللہ خیراً کثیرا

    اللہ آپ کو مزید بلندی عطا کریں
    دین و دنیا میں سرفراز کرے
    آمین ثم آمین👍👌👌👌👌👌

  2. ماہین علیگ

    ماشإ اللہ بہت ہی عمدہ کویز ہیں ۔
    اللہ تعالی آپ کے علم میں اور اضافہ کرے۔

    اور آپ دن دونی رات چوگونی ترقی کرین۔

    اللہ تعالی آپ کو جزاے خیر سے نوازے۔

    ۔ آ مین ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks