
Results
قابل ستائش
اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین
اچھی سعی
سعی ہی منزل کے جانب لے جاتی ہے
HD Quiz powered by harmonic design
#1. "ذاکر صاحب ” کس کی تصنیف ہے؟
#2. افسانوی مجموعہ اور افسانوں کے جوڑوں میں درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
#3. "معاصرادب کے پیش رو” کس کی کتاب ہے؟
#4. درج ذیل میں کون سا مضمون سرسید احمد خان کا نہیں ہے؟
یہ محمدحسین آزاد کا مضمون ہے جو نیرنگ خیال میں شامل ہے اور سرسید کا مضمون”امیدکی خوشی” ہے۔
#5. گلفام سے کون سی پری عشق کرتی ہے؟
#6. درج ذیل میں افسانہ اور کردار کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
مفت کرم داشتن: بلدیوسنگھ


#7. یہ اشعار کس ڈرامہ کے انتسابی صفحہ پر درج ہے؟
#8. "سیّاح کی مناجات” کس سفرنامے کے مقدمے کا عنوان ہے؟
#9. کس افسانوی مجموعہ کا دیباچہ”جاگے سنسار۔۔۔۔۔” کے عنوان سے ہے؟
#10. "منظرو پس منظر” کس کا افسانہ ہے؟
#11. ” موت اور زیست کی گردش نے کتنوں کو بڑا کتنوں کو چھوٹا کتنوں کو یکساں کردیا۔ کسی نے ٹھیک کہا ہے، موت سے زیادہ ہم سطح کردینے والی دوسری کوئی شے نہیں۔” یہ عبارت کس سے لیاگیا ہے؟
#12. درج ذیل میں سے کون سی کتاب ابن قتیبہ کی ہے؟
طبقات الشعرا: ابن السلام الجمحی
الشعر و الشعرا: ابن قتیبہ
نقد الشعر: قدامہ بن جعفر
العمدہ: ابن رشیق
#13. جاپان چلو جاپان چلو کی پہلی طبع کب ہوئی؟
#14. درج ذیل میں کون سا جوڑا غلط ہے؟


#15. مس مالتی کےدو بہنوں کا نام کیا ہے؟
#16. معانی، بیان اور صنائع لفظی و معنوی پر فارسی میں پہلی کتاب کون سی ہے؟
#17. درج ذیل میں سے مشتاق احمد یوسفی کی سوانح عمری کون سی ہے؟
#18. تحقیق سے متعلق تصنیف اور مصنف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
اردو میں ادبی تحقیق کے بارے میں: قاضی عبدالودود
#19. ڈرامہ آگرہ بازار” جو 14 مارچ 1954ءکو جامعہ ملیہ میں کھیلا گیا، اس میں تذکرہ نویس کا کردار کس نے ادا کیا؟

#20. قاضی عبدالودودنے تحقیق کے لازمی اجزا کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا ہے؟
موضوع کا انتخاب
مواد کی فراہمی
پیرایہ اظہار
اخلاقیات

#21. کربل کتھا مرتب مالک رام ومختار الدین احمد میں کتنی مجلسیں ہیں؟
کربل کتھا مرتب مالک رام و مختار الدین احمد، اشاعت اوّل اکتوبر 1965ء میں بارہ مجلسیں ہیں اور خاتمہ میں پانچ فصلیں ہیں۔
#22. مولاناآزاد کے کس خط کا عنوان”داستانِ بے ستون و کوہ کن” ہے؟

#23. یہ مکالمہ کس کے درمیان ہوتا ہے؟
#24. درج ذیل میں سے کون سا کردار باغ و بہار کا نہیں ہے؟
#25. مہتا کیا رہتاہے؟

#26. یہ عبارت کس داستان کی ہے؟


#27. سب رس کے کردار کے بارے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
خیال: حسن کا غلام
رخسار کے گلزار کا نگہبان غمرہ: نظر کا بھائی

#28. یہ عبارت گئؤدان کے کس حصہ میں ہے؟
#29. غالب کے خطوط کا مجموعہ”اردوئے معلیٰ "کا دیباچہ کس نے لکھا ہے؟
#30. درج ذیل میں تذکرہ اور تذکرہ نگار وں کے جوڑے میں درست کی نشان دہی کریں۔
تذکرہ شعرائے اردو: میرحسن
تذکرہ ہندی: غلام ہمدانی مصحفی
چمنستانِ شعرا: لچھمی نرائن شفیق
گلشن بے خار: نواب محمد مصطفیٰ خاں شیفتہ
#31. غبارخاطر کی اشاعت سے متعلق غلط انتخاب کی نشان دہی کریں۔
مالک رام کی مرتبہ کی سنِ اشاعت 1967 ہے نہ کہ 1957 ہے
#32. "اس کے والدین مصر تھے کہ وہ ڈاکٹری پاس کرے۔ اس کے والد کو یقین تھا کہ وہ ایک کامیاب ڈاکٹر کی صلاحیتیں رکھتا ہے۔ اپنے بڑے لڑکے کے متعلق مولوی صباح الدین نے اپنی بیوی سے پیش گوئی کی تھی کہ وہ بیرسٹر ہوگا، چنانچہ جب اس کو ایل، ایل، بی پاس کراکے لندن بھیجا گیا تو وہ بیرسٹر بن کرہی آیا۔” یہ عبارت کس افسانے سے ہے؟
#33. "ابوالحسن احمد السمرقندی” کس کا نام ہے؟
امیرکیکاؤس ابن اسکندر ابن قابوس
رشیدالدین وطواط
شمس قیس رازی
#34. بوستان خیال کی پہلی جلد "مہدی نامہ” کا ترجمہ کس نے کیا ہے؟

#35. "زمانی تقدم کے اعتبار سے ناقدکو شاعروں کے لیے تقدیم و تاخیر یا بڑے چھوٹے ہونے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ شعر کیسے کہتا تھا، اس لیے کہ شاعری کا درجہ زمانی تقدم سے بلند ہے۔” یہ بات کس نے کہی ہے؟
#36. "اجنبی لڑکی۔ صاف لفظوں میں حال بیان کر۔ اگر تو مظلوم ہے تو تیرا حریف چاہے شاہی نسل ہی کا آدمی کیوں نہ ہو۔ مگر انصاف ضرورتیری طرف داری کرے گا۔ بول کس کی ستائی ہے؟ اور کس کے خلاف فریاد لائی ہے؟ یہ عبارت کس سے ماخوذ ہے؟
#37. "شاعری کا مستقبل بہت شاندار اور نہایت وسیع ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا بنی نوع انسان کو شاعری پر زیادہ سے زیادہ اعتماد حاصل ہوتا جائے گا۔” بقول؟

#38. یہ مکالمہ کس ناول سے ماخوذ ہے؟
#39. درج ذیل میں سے کون سی کتاب شکیل الرحمٰن کی نہیں ہے؟
جمالیات اور ہندوستانی جمالیات: قاضی عبدالستار
ہندوستانی جمالیات: شکیل الرحمٰن






نہایت ہی عمدہ کوئز تھا””شکریہ سلامتی
ماشاءالله