کوئز برائے ہند آریائی

0%
0 votes, 0 avg
95

یہ کوئز دس منٹ میں مکمل کرلیں

آپ کا وقت مکمل ہوا


Created on By
ارشد علی

سابقہ نیٹ سوالات

ہند آریائی کے ادوار

اس کوئز میں ہند آریائی کے ادوار سے متعلق گذشتہ پوچھے گئے سوالات شامل کیے گئے ہیں جس سے آپ اپنی تیاری کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

1 / 33

1. مدھیہ دیش کی زبان کو مغربی ہندی کا نام کس نے دیا؟

2 / 33

2.

مستند پراکرت میں کون شامل نہیں ہے؟

3 / 33

3. مغرب میں آریائی تہذیب کا اہم مرکز تھا؟

4 / 33

4. پراکرت کا پہلا ادبی روپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے؟

5 / 33

5. اپ بھرنش کی ایک خاص قسم ہے:

6 / 33

6. ہند آریائی کا عہد وسطی کس سے کب تک تسلیم کیا جاتا ہے؟

7 / 33

7. پالی کس زبان کی ادبی شکل ہے؟

8 / 33

8.

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔مشرقی ہندوستانی کی زبانیں  ۔ بنگالی، آسامی، اڑیا، بہاری

B۔شمالی مغربی ہندوستان کی زبانیں  ۔ لہندا، سندھی، مغربی، پنجابی

C۔بنگالی، آسامی،اڑیا، میتھلی  ۔ جنوبی ہندوستان کی زبانیں

D۔پنجابی، سندھی، بھوجپوری  ۔مغربی ہندوستان کی زبانیں

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

9 / 33

9. پراکرت کے سب سے قدیم نمونے کہاں ملتے ہیں؟

10 / 33

10.

اشوکی پراکرت کس دور کی بولی ہے؟

11 / 33

11. شمالی مغربی ہندوستان کی زبان کیا تھی؟

12 / 33

12. آریائی زبان کا عہدوسطی کس زمانے کو کہا جاتا ہے؟

 

13 / 33

13. ہند آریائی قدیم دور کب سے کب تک تسلیم کیا جاتاہے ؟

14 / 33

14. ہند آریائی زبان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟(Repeated)

15 / 33

15. شورسینی پراکرت کا مرکز کہاں تھا؟

16 / 33

16. ہند آریائی زبان کے عہد قدیم کی میعاد کیا تھی؟

17 / 33

17.

کس نے دعویٰ کیا کہ "اپ بھرنش بول چال کی زبان نہیں تھیں بلکہ مصنوعی زبانیں تھیں۔"؟

18 / 33

18. شور سینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے ؟

19 / 33

19. ذیل میں بولیوں کے دو صحیح اور دو غلط زمرے ہیں۔

A۔ کھڑی بولی، بندیلی، گجراتی، ہریانی

B۔ کھڑی بولی، ہریانی، برج بھاشا، قنوجی

C۔ کھڑی بولی، ہریانی، بہاری، قنوجی

D۔ کھڑی بولی، قنوجی، بندیلی، ہریانی

صحیح زمروں کی نشان دہی کیجیے۔

20 / 33

20.

وسطیٰ ہندآریائی کا عہد کب سے کب تک ہے؟

21 / 33

21. اپ بھرنش کی اصل کیا ہے؟

22 / 33

22.

وسطیٰ ہندآریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

23 / 33

23. ہند آریائی زبان کا پہلا مستند نقش کس کتاب میں ملتا ہے؟

24 / 33

24.

"ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوتی ہے۔" یہ رائے کس نے دی ہے؟

25 / 33

25. جنوبی بہار کی پراکرت کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے؟

26 / 33

26. ہند یوروپی کو اور کس نام سے جانا جاتا ہے؟

27 / 33

27.

وسطیٰ ہندآریائی کے ادوار میں کون شامل نہیں ہے؟

28 / 33

28. اردو کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟

29 / 33

29. پراکرت کے معنی کیا ہیں؟

30 / 33

30. اردو زبانوں کے کس خاندان سے تعلق رکھتی ہے؟

31 / 33

31. مہا بھاش کس کی تصنیف ہے؟

32 / 33

32. شورسینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے؟

33 / 33

33. درج ذیل میں سے ماہرین لسانیات نے کسے ہند آریائی زبانوں کے عہد وسطی اور عہد جدید کو ملانے والی کڑی ہے؟

Your score is

The average score is 32%

آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں

Facebook
0%

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے