پہلی اکائی: تاریخِ زبان اردو سے متعلق کوئز

تاریخِ زبان اردو

 

Results

بہت اعلی

اللہ ہر میدان میں کامیاب و کامران کرے آمین

لگے رہیں، کامیابی ضرور آئے گی

HD Quiz powered by harmonic design

#1. اعضائے تکلم کے رول کو بخوبی سمجھنے کے لیے انھیں کتنے خانوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟

اعضائے تکلم کے رول کو بخوبی سمجھنے کے لیے انھیں مندرجہ ذیل خانوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے

1۔ تلفظ کار

2۔ نقطہ تلفظ

وہ اعضائے تکلم جو حرکی ہیں یعنی اپنی جگہ سے حرکت کرسکتے ہیں انھیں تلفظ کار کہا جاتا ہے۔

وہ اعضائےتکلم جو اپنی جگہ سے حرکت نہیں کر پاتے ہیں اور ان اعضائے تکلم کےقریب آکرتلفظ کار آوازوں کی ادائیگی کرتاہے۔انھیں نقطہ تلفظ کہا جاتا ہے۔

Previous
Next

#2. درج بالا میں کتاب، مصنف اور سنِ تصنیف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

ب۔ مقدمہ تاریخ زبان اردو؛ مسعود حسین خاں؛ 1948

ج۔ نقوش سلیمانی؛ سید سلیمان ندوی؛ 1939

Previous
Next

#3. کیکئی اور ٹکّی کس اب بھرنش کی بیٹیاں ہیں؟

Previous
Next

#4. اردوکے برج سے ماخوذ ہونے کا نظریہ سب سے پہلے کس نے پیش کیا تھا؟

Previous
Next

#5. صرفیات کے قواعدی عمل میں کون شامل نہیں ہے؟

صرفیات کے قواعدی عمل میں درج ذیل شامل ہیں

اضافہ:چسپیے:سابقے ، لاحقے،وسطیے، فوقیے؛ تکرار

مہنائی:

مبادلہ:

کل بدلی:

صفر ایلو مارف

Previous
Next

#6. درج ذیل میں سے کون دراوڑی میں شامل نہیں ہے؟

Previous
Next

#7. سن پیدائش کے اعتبار سے درج ذیل میں سے کون درست ہے؟

محمد حسین آزاد: 1830-1910

 محمود شیرانی: 1880-1946

سلیمان ندوی: 1884۔ 1953

 نصیرالدین: 1895- 1964

Previous
Next

#8. صرفیات میں اصل یا مادے میں سے کچھ فونیم کم کردیے جائیں اور اس سے ایک دوسرا بامعنی مارفیم وجود میں آجائے اس عمل کو کیا کہتے ہیں؟

اگر اصل یا مادے میں سے کچھ فونیم کم کردیے جائیں اور اس سے ایک دوسرا بامعنی مارفیم وجود میں آجائے اس عمل کو منہائی کہتے ہیں۔

Previous
Next

#9. درج بالا میں سے کون مقام نطق میں شامل نہیں ہے؟

Previous
Next

#10. “زبان خیالات کا ذریعہ اظہار ہے۔ اس کا کام یہ ہے کہ لفظوں اور فقروں کے توسط سے انسانوں کے ذہنی مفہوم و دلائل اور ان کے عام خیالات کی ترجمانی کرے۔” یہ عبارت کس کتاب سے ماخوذ ہے؟

پنجاب میں اردو

پنجاب میں اردو

Previous
Next

#11. شہردہلی کے بولیوں میں کون شامل نہیں ہے؟

شہر دہلی چار بولیوں کے سنگم پر واقع ہے۔ یہ بولیاں ہیں، ہریانی کھڑی بولی، برج بھاشا اور میواتی۔ ہریانی، دہلی کے شمال مغرب میں بولی جاتی ہے۔ دراصل یہ شہر جمنا کے مغرب میں ہریانی سے گھرا ہوا ہے۔ جمنا اور دہلی کے شمال مشرق میں کھڑی بولی کا چلن ہے۔ دہلی کے جنوب مشرق میں کچھ دور چل کر برج بھاشا مل جاتی ہے اور دہلی کے جنوب مغربی حصّے میں راجستھانی کی ایک بولی میواتی بولی جاتی ہے۔بہ قول پروفیسر مسعود حسین خاں اردو کے ارتقا میں اِن تمام بولیوں کے اثرات مختلف زمانوں میں پڑتے رہے ہیں۔ہریانی نے قدیم اردو کی تشکیل میں حصّہ لیا، کھڑی بولی نے جدید اردو کا ڈول تیّار کیا، برج بھاشا نے اردو کا معیاری لب ولہجہ متعین کرنے میں مدد دی اور میواتی نے قدیم اردو پر اپنے اثرات چھوڑے۔

Previous
Next

#12. “جدید اردو کا معیاری لہجہ برج بھاشا کا تتبّع کرتا ہے۔” یہ کس قول ہے؟

Previous
Next

#13. لکھے جانے کے اعتبارسے درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔

پنجاب میں اردو     1928

 ہندوستانی لسانیات 1932

نقوش سلیمانی        1939

 مقدمہ تاریخ زبان اردو    1948

Previous
Next

#14. درج بالا میں مصوتوں کو ان کی درجہ بندی سے میلان کریں۔

Previous
Next

#15. پراکرت مع مرکز درج ہیں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں

Previous
Next

#16. مندرجہ ذیل میں سے کون اردو کے آغاز و ارتقا میں پنجابی کا رول کے قائل نہیں ہیں؟

شیرانی نے پنجاب میں اردو (لاہور،1928ء) میں “عرضِ حال” کے عنوان سے خود اعتراف کیا ہے کہ اس سے پہلے شیر علی سرخوشؔ اپنے تذکرے “اعجاز سخن” (لاہور، 1923ء) میں اس قسم کے خیالات کا اظہار کرچکے ہیں۔بقولِ پروفیسر مسعودحسین خاں، جارج گریرسن (1851۔1941ء) نے بھی اپنی تحریروں میں اردو کے “پنجابی پن” پر غیر معمولی زور دیا ہے۔

Previous
Next

#17. زمانے کے لحاظ سے ماضی سے حال کی جانب ان بولی کی غلط ترتیب کی نشان دہی کریں۔

Previous
Next

#18. کس کا دعویٰ ہے کہ اپ بھرنش بول چال کی زبان نہیں تھیں بلکہ مصنوعی زبانیں تھیں؟

Previous
Next

#19. “اردو کی اصل کھڑی بولی اور صرف کھڑی بولی ہے ۔ کھڑی بولی دہلی اور مغربی یوپی کی بولی ہے۔ کس کی مجال نہیں کہ یہ کہہ سکے کہ یہ پنجاب کی زبان پنجابی کی اولاد ہے۔” بقول؟

Previous
Finish

20 خیالات ”پہلی اکائی: تاریخِ زبان اردو سے متعلق کوئز“ پر

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks