تیسری اور چوتھی اکائی سے مشترکہ سوالات

 

Results

Congrats

May Allah bestowed with success.

Good,

Try again and again

HD Quiz powered by harmonic design

Previous
Next

#1. “گرنا چمک کے اُف تری برقِ نگاہ کا” مصرع ثانی کے لیے مصرع اولیٰ کی شناخت کریں۔

Previous
Next

#2. شاد عظیم آبادی کو خان بہادر کا خطاب کب ملا؟

Previous
Next

#3. “اردو شاعری کی ذہنی تاریخ” کس نے لکھی ؟

Previous
Next

#4. “میرے کلام میں دردؔ کا حسنِ معانی اور غالبؔ کا حسنِ الفاظ ہے۔”کس نے یہ بات کہی ہے؟

Previous
Next

#5. کلیات و دیوان مع مرتب وسن کے غلط جوڑے کی نشان دہی کرے ؟

کلیات میرکاظم علی جوان (فورٹ ولیم کالج): 1811

Previous
Next

#6. اکبر الہ آبادی سے متعلق درست بات کی نشان دہی کریں۔

Previous
Next

#7. درج بالا شعر کس کا ہے؟

Previous
Next

#8. برج نارائن چکبست نے نظم “خاک ہند” کب لکھی؟

(اضافی معلومات) “قومی مسدس” کے نام سے ان کی ایک نظم بھی ہے۔

Previous
Next

#9. درج بالا اشعار کس کی نظموں کے مجموعہ کے انتسابی صفحہ پر ہیں؟

Previous
Next

#10. “نئے ادب کے معمار:مخدوم محی الدین” کو کس نے ترتیب دی ہے؟

نئے ادب کے معمار: مخدوم محی الدین: علی سردار جعفری

اردو شاعروں کا انتخابی سلسلہ: مخدوم محی الدین : آل احمد سرور

ہندوستانی ادب کے معمار: سیدہ جعفرہ

مخدوم محی الدین(حیات اور کارنامے): شاذ تمکنت

Previous
Next

#11. “عشق میں تیرے دل ہوا ایک جہانِ بے خودی” اس مصرعہ اولیٰ کی مصرعہ ثانی کی شناخت کریں۔

Previous
Next

#12. شعر کا وزن کرنے یا اسے ناپنے کے پیمانے کو کیا کہتے ہیں؟

Previous
Next

#13. ساحر لدھیانوی کے مجموعہ کلام مع سن اشاعت درج ہیں غلط کی نشان دہی کریں۔

 تلخیاں کے بارے میں پڑھا تھا کہ1944ء میں شائع ہوئی تھی لیکن اصل کتاب پر 1945ء ہی لکھا ہے اس لیے یہی یاد رکھیں۔ ویڈیوں میں پرانی معلومات کے مطابق بتایا گیا تھا۔

Previous
Next

#14. در ج ذیل میں کون سا مجموعہ جوش ملیح آبادی کی نظموں کا نہیں ہے؟

روحِ کائنات فراق گورکھپوری کا مجموعہ کلام ہےجب کہ جوش ملیح آبادی کے مجموعہ نظم کا نام “روحِ ادب” ہے۔

Previous
Next

#15. انجمن پنجاب کے مشاعروں اور ان کے موضوع کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

 پہلا مشاعرہ: برسات؛ 30مئی 1874           دوسرا:زمستان؛ 30جون 1874

تیسرا: امید؛3اگست 1874                    چوتھا:حب وطن: یکم ستمبر 1874

پانچواں: امن:9اکتوبر1874                   چھٹا:انصاف:14نومبر1874

ساتواں: مروت؛19دسمبر1874              آٹھواں:قناعت؛30جنوری 1875

نواں:تہذیب: 13 مارچ 1875                 دسواں: شرافت؛ 3جولائی1875

Previous
Next

#16. مخدوم کو کس نے “سرخ سویرے کا شاعر”کہا ہے؟

Previous
Next

#17. فسانہ عجائب کے اندازپر مقفی عبارت میں اسماعیل میرٹھی کا لکھا ہوا فرضی قصہ کون سا ہے؟

سن1877ء میں ‘مثنوی فکرحکیم ‘ کے نام سے چھوٹی چھوٹی مثنویات پر مشتمل کتاب شائع کی۔

سن1880ء میں طلبہ کے لیے جغرافیہ کی آسان کتاب ‘مرقع زمین” نام سے تالیف کی۔

آپ کی منظومات کی پہلی کتاب “ریزہ ءجواہر” ہے، اس کی بیش تر نظمیں’نجم الاخبار’ میں شائع ہوچکی تھیں۔

Previous
Next

#18. فانی سے متعلق غلط بات کی نشان دہی کریں۔

کیوں کہ پہلا سفر 1926ءمیں  اور 1927ء میں دوسری بار

Previous
Next

#19. یہ اشعار کس نظم کے ہیں؟

Previous
Next

#20. درج ذیل میں سے کس کاتاریخی نام “خورشید عالم” ہے؟

Previous
Finish

6 thoughts on “”

  1. اللہ آپکے دامن کو علم وہنر کے جوہر سے مزین کرے سر قابل ستائش آپکا کوئز تھا ہم کہاں سے وہ الفاظ تلاش کرے گئے جس سے آپکی تعریف کرے گئے

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks