موک ٹیسٹ 02 پچاس سوالات پر مشتمل

 

Results

ماشاءاللہ

بہت عمدہ

اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین

بہت اچھی کوشش

کوشش ہی کامیابی کی کنجی ہے

HD Quiz powered by harmonic design

#1. کون سا کردار توبۃ النصوح کا نہیں ہے؟

صالح نہیں ہے بلکہ نعیمہ کی خالہ زاد بہن “صالحہ” ہے۔

#2. لندن سے واپسی میں سرسیداحمد خاں بمبئی کب پہنچے؟

#3. اردو کی ابتداکے نظریات کونظریہ کار سے جوڑیں۔

#4. یہ بند کس کے مرثیہ کا ہے؟

#5. درج ذیل میں سے کون سا جوڑا غلط ہے؟

متسع کے معنی نو ہے جب کہ معشر کے معنی دس مصرعے پر مشتمل بند والی نظم

#6. داستان پر لکھی گئی کتابوں مع مصنف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

“ہماری داستانیں” وقار عظیم کی ہے نہ کہ سید عبداللہ کی

#7. “عربی و فارسی اصولِ نقدپرایک سرسری نظرڈال لینے سے اردوادب کے متعلق ہماری بہت سی غلط فہمیاں دور ہوجانے کا امکان ہے کہ ہماری اولین تنقید کے سوتے یہیں سے پھوٹے ہیں۔ “بقول؟

#8. کون سا افسانہ”ہم وحشی ہیں”میں شامل نہیں ہے؟

#9. خواب باقی ہیں” کے انتسابی صفحہ پر کس کی نظم ہے؟

#10. درج ذیل میں کون سی کتاب آل احمد سرور کی نہیں ہے؟

#11. ابوسعید محمدمخدوم محی الدین کی سن پیدائش کیا ہے؟

#12. “کچھ غمِ جاناں، کچھ غمِ دوراں”ورود ِ مسعود کے کس باب کا عنوان ہے؟

#13. درج ذیل میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

قدیم ہند آریائی میں ادیچیہ، مدھ دیشیہ اور پراچیہ ہے نہ کہ پشاچیہ ہے۔

#14. درج ذیل میں سے کون سی تصنیف مظہر علی خاں ولاؔ کی نہیں ہے؟

اخلاق ہندی میر بہادر علی حسینی کی ہے۔

#15. بنتے، سنتے، بڑی اورچمّوں کس ناول کے کردار ہیں؟

#16. “فن ترجمہ نگاری” کس نے ترتیب دی ہے؟

قمر رئیس کی کتاب کا نام “ترجمہ کا فن اور روایت” ہے۔

#17. فورٹ ولیم کی تصنیف “داستان امیرحمزہ” کس کی ہے؟

#18. مثنوی سحرالبیان کے کردار کے بارےمیں غلط جوڑے کو دریافت کریں۔

#19. ان اشعار سے کس درویش کا قصہ شروع ہوتا ہے؟

#20. “اردو ساخت کے بنیادی عناصر” کس کی تصنیف ہے؟

#21. جوگیوں کا معتقد راجہ اپنا منتر آزمانے کے لیے کس کے جسم میں روح منتقل کرتا ہے؟

#22. فانی بدایونی کے مجموعے میں کون شامل نہیں ہے؟

رمز و کنایات: فراق گورکھپوری

#23. شادعظیم آبادی کا اصل نام کیا ہے؟

#24. عظیم خیال کو عمدہ الفاظ میں پیش کرنے سے اعلیٰ درجے کا ادب وجود میں آتاہے جو نہ کسی خاص زمانے کے لیے ہوتا ہے اور نہ کچھ خاص لوگوں کے لیے۔” بقول؟

#25. “دريغ آمدم زاں ہمہ بوستاں:: تہي دست رفتن سوئے دوستاں” نظم “ذوق و شوق” کے آغاز میں شامل فارسی شعر کس کا ہے؟

#26. درج ذیل میں کون سی نظم اخترالایمان کی نہیں ہے؟

نظم “حویلی” مخدوم محی الدین کا نظم ہے۔

#27. درج ذیل میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

نیم مصوتہ صرف واو اور یا ہے

#28. ن م راشد کے مجموعہ کلام میں کون شامل نہیں ہے؟

نذر محمد راشد کا مجموعہ کلام ایران میں اجنبی ہے

#29. “محقّق کو خطابت سے احترازواجب ہے اور استعارہ و تشبیہ کا استعمال صرف توضیح کے لیے کرنا چاہیے۔۔۔ تناقض و تضاد اور ضعفِ استدلال سے بچنا چاہیے۔” تحقیق سے متعلق یہ بات کس نے کہی ہے؟

#30. محمد شاہد حسین نے کالم کی کتنی قسمیں بیان کی ہے؟

#31. خاکے اور خاکہ نگاروں کے بارے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

#32. ” اردو میں ترقی پسند ادبی تحریک” کس کی ہے؟

#33. “محکمہ تعلیم کی عظیم الشان عمارت سے ذرا سی بھی علم کی ضوپاشی نظر نہ آئی۔ تعلیمی کاہے کو کوئی کاروباری ڈیپارٹمنٹ ہے ایک حصّے پر اسپتال کا شبہ ہوتا تھاگیلری میں ایک قطار سہمی ہوئی عورتوں کی بیٹھی تھی جو کسی نوکری یا وظیفے کی امیدواری میں آئی تھیں۔” درج بالاعبارت کس ناول سے ماخوذ ہے؟

#34. ” برسات کی سڑی گرمی پڑ رہی ہو کسی گھریلو تقریب میں آپ دیکھیں گے کہ محلہ نہیں سارے قصبہ کی عورتیں خواہ وہ کسی سائز، عمر، مزاج یا مصرف کی ہوں رونق افروز ہیں۔ اور یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہر عورت کی گود میں دوایک بچےاورزبان پر پان سات کلمات خیر ضرور ہوں گے۔ کتنی زیادہ عورتیں کتنی کم جگہ میں آجاتی ہیں اس کا اندازہ کوئی نہیں کر سکتا۔” یہ عبارت کس سے ماخوذ ہے؟

#35. سب رس کے کردار کے سلسلے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

ہمّت: ہدایت کا بادشاہ

زرق: زاہد پہاڑ کا بڈھا

#36. لکھنؤ کا دبستانِ شاعری اور دلی کا دبستانِ شاعری پر کس کا تحقیقی مقالہ ہے؟

#37. کس نے کہا کہ بہترین شعر وہ ہے جو سب سے زیادہ جھوٹ ہو؟

#38. درج ذیل میں سے کون کلیم عاجز کی خود نوشت ہے؟

#39. ” مرزا۔ فارسی اب تمہاری زبان مادری نہیں۔ اس میں ایسے نہیں ہوسکتے کہ تمہارا کلام اہلِ زبان کے مقابل میں قابل تعریف ہو۔ طبع موزوں ہے۔ شعر سے نہایت رکھتی ہے۔ تم اردو کہا کرو تو یکتائے زمانہ ہوگے۔” مرزرفیع سوداکو کس نے یہ مشورہ دیا؟

#40. “انصاف اور سچائی پر قائم اس عظیم الشان سلطنت میں قانون کے محافظ کی حیثیت سے میرا فرض ہے کہ اپنے ہم وطنوں کو یقین دلاؤں کہ جبر، ظلم اور ناانصافی کی ہمارے سماج میں کوئی جگہ نہیں۔” یہ عبارت کس سے لی گئی ہے؟

یہ بات جج کہتا ہے

#41. “ترقی پسند تحریک نے شاعری اور افسانہ نگاری کے علاوہ اردو زبان کے جس شعبے کو سب سے زیادہ متاثر کیا وہ ادبی تنقیدہے۔”بقول؟

#42. درج ذیل میں سے کون سی نظم آگرہ بازار میں شامل نہیں ہے؟

#43. “ہوا جب کفر ثابت ہے وہ تمغاے مسلمانی” سودا کا یہ قصیدہ کس نوعیت کا ہے؟

#44. افسانہ “صبح کا دامن”کس افسانوی مجموعہ میں شامل ہے؟

#45. ارتعاشی مصمتہ کون ہے؟

ارتعاشی طریقہ تلفظ Trill

اس میں زبان کی نوک مسوڑھےکے قریب آکرکپکپاتی ہے ۔اسی ارتعاش یا کپکپاہٹ کی وجہ سے ان مصمتوں کو ارتعاشی مصمتہ کہتے ہیں ۔اردو میں “ر” ارتعاشی مصمتہ ہے۔ارتعاشی مصمتہ عام طور سے مسموع ہوتا ہے۔

#46. “آیات وجدانی” کی طبع ثانی کب آئی؟

طبع اول: 1927

طبع دوم: 1934

طبع سوم: 1946

#47. رباعی کے لیے کتنے اوزان مخصوص ہیں؟

#48. یہ اشعار کس نظم سے ماخوذ ہے؟

#49. درج ذیل شعر کس کا ہے؟

#50. درج ذیل میں سے کون سی صنفِ سخن موضوعی سے تعلق نہیں رکھتی ہے؟

Previous
Finish

2 خیالات ”موک ٹیسٹ 02 پچاس سوالات پر مشتمل“ پر

  1. شکریہ سر بہت اچھا کوئز تھا جو پچاس سوالات پر مبنی ہے حد سے زیادہ مسرت ہوئ اللہ تعالی آپکی ہر مراد اپنی شان سے پورا کریں آمین سمہ آمین

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks