کوئز برائے ہند آریائی

0%
0 votes, 0 avg
95

یہ کوئز دس منٹ میں مکمل کرلیں

آپ کا وقت مکمل ہوا


Created on By
ارشد علی

سابقہ نیٹ سوالات

ہند آریائی کے ادوار

اس کوئز میں ہند آریائی کے ادوار سے متعلق گذشتہ پوچھے گئے سوالات شامل کیے گئے ہیں جس سے آپ اپنی تیاری کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

1 / 33

مہا بھاش کس کی تصنیف ہے؟

2 / 33

وسطیٰ ہندآریائی کا عہد کب سے کب تک ہے؟

3 / 33

پراکرت کے معنی کیا ہیں؟

4 / 33

پالی کس زبان کی ادبی شکل ہے؟

5 / 33

اردو کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟

6 / 33

ہند آریائی زبان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟(Repeated)

7 / 33

ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔

A۔مشرقی ہندوستانی کی زبانیں  ۔ بنگالی، آسامی، اڑیا، بہاری

B۔شمالی مغربی ہندوستان کی زبانیں  ۔ لہندا، سندھی، مغربی، پنجابی

C۔بنگالی، آسامی،اڑیا، میتھلی  ۔ جنوبی ہندوستان کی زبانیں

D۔پنجابی، سندھی، بھوجپوری  ۔مغربی ہندوستان کی زبانیں

صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔

8 / 33

مستند پراکرت میں کون شامل نہیں ہے؟

9 / 33

وسطیٰ ہندآریائی کے ادوار میں کون شامل نہیں ہے؟

10 / 33

مدھیہ دیش کی زبان کو مغربی ہندی کا نام کس نے دیا؟

11 / 33

جنوبی بہار کی پراکرت کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے؟

12 / 33

"ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوتی ہے۔" یہ رائے کس نے دی ہے؟

13 / 33

وسطیٰ ہندآریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

14 / 33

شورسینی پراکرت کا مرکز کہاں تھا؟

15 / 33

پراکرت کے سب سے قدیم نمونے کہاں ملتے ہیں؟

16 / 33

مغرب میں آریائی تہذیب کا اہم مرکز تھا؟

17 / 33

ہند آریائی کا عہد وسطی کس سے کب تک تسلیم کیا جاتا ہے؟

18 / 33

ہند یوروپی کو اور کس نام سے جانا جاتا ہے؟

19 / 33

آریائی زبان کا عہدوسطی کس زمانے کو کہا جاتا ہے؟

 

20 / 33

اپ بھرنش کی اصل کیا ہے؟

21 / 33

کس نے دعویٰ کیا کہ "اپ بھرنش بول چال کی زبان نہیں تھیں بلکہ مصنوعی زبانیں تھیں۔"؟

22 / 33

اشوکی پراکرت کس دور کی بولی ہے؟

23 / 33

اپ بھرنش کی ایک خاص قسم ہے:

24 / 33

درج ذیل میں سے ماہرین لسانیات نے کسے ہند آریائی زبانوں کے عہد وسطی اور عہد جدید کو ملانے والی کڑی ہے؟

25 / 33

ہند آریائی زبان کے عہد قدیم کی میعاد کیا تھی؟

26 / 33

شورسینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے؟

27 / 33

پراکرت کا پہلا ادبی روپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے؟

28 / 33

ذیل میں بولیوں کے دو صحیح اور دو غلط زمرے ہیں۔

A۔ کھڑی بولی، بندیلی، گجراتی، ہریانی

B۔ کھڑی بولی، ہریانی، برج بھاشا، قنوجی

C۔ کھڑی بولی، ہریانی، بہاری، قنوجی

D۔ کھڑی بولی، قنوجی، بندیلی، ہریانی

صحیح زمروں کی نشان دہی کیجیے۔

29 / 33

ہند آریائی زبان کا پہلا مستند نقش کس کتاب میں ملتا ہے؟

30 / 33

اردو زبانوں کے کس خاندان سے تعلق رکھتی ہے؟

31 / 33

ہند آریائی قدیم دور کب سے کب تک تسلیم کیا جاتاہے ؟

32 / 33

شمالی مغربی ہندوستان کی زبان کیا تھی؟

33 / 33

شور سینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے ؟

Your score is

The average score is 32%

آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں

Facebook
0%

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے