اوراقِ نصاب سے موک ٹیسٹ
اوراقِ نصاب پر مشتمل کوئز
Quiz-summary
0 of 42 questions completed
Questions:
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
Information
اس کوئز میں اس آسان سوالات کو شامل کیا گیا ہے جس سے اکثر سستی برتی جاتی ہے اور آسان ہوتے ہوئے بھی غلطی کر بیٹھتے ہیں، یہ سوال اوراق ِ نصاب سے ہیں جو آپ پرنٹ لے کر تیاری کرتے ہیں تو آئیے اب ہم اپنی تیاری کا جائزہ لیں۔
You have already completed the quiz before. Hence you can not start it again.
Quiz is loading...
You must sign in or sign up to start the quiz.
You have to finish following quiz, to start this quiz:
Results
0 of 42 questions answered correctly
Your time:
Time has elapsed
You have reached 0 of 0 points, (0)
Average score |
|
Your score |
|
Categories
- آٹھویں اکائی : غیر افسانوی نثر 0%
- تیسری اکائی : اردو غزل 0%
- دسویں اکائی : اردو کی دیگر شعری اور نثری اصناف 0%
- دوسری اکائی: اردو کی شعری اصناف 0%
- ساتویں اکائی: تنقید و تحقیق 0%
- نویں اکائی: اردو کے ادبی دبستان 0%
- پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما 0%
- پہلی اکائی: تاریخ زبان اردو 0%
- چوتھی اکائی : اردو نظم 0%
- چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہ 0%
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- Answered
- Review
-
Question 1 of 42
1. Question
1 pointsدرج ذیل میں اردو کےآغاز سے متعلق نظریہ اور نظریہ کار کا جوڑا کے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ برج بھاشا: محمد حسین آزاد
ب۔ پنجاب: محمود شیرانی
ج۔ دکن: نصیر الدین ہاشمی
د۔ اڑیسہ : شوکت سبزواری
Correct
Incorrect
-
Question 2 of 42
2. Question
1 points۔”اردو ساخت کے بنیادی عناصر” کس کی کتاب ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 3 of 42
3. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون علیحدہ ہے؟
Correct
لسانیات کی چار شاخیں ہیں؛ صوتیات، مارفیمیات/ صرفیات، نحویات، معنویات
Incorrect
لسانیات کی چار شاخیں ہیں؛ صوتیات، مارفیمیات/ صرفیات، نحویات، معنویات
-
Question 4 of 42
4. Question
1 pointsہے چرخ جب سے ابلق ِ ایّام پر سوار
رکھتا نہیں ہے دست عناں کا بیک قرار
یہ قصیدہ کس کا ہے؟
Correct
یہ مرزا سودا کا قصیدہ “تضحیک روزگار” مسمی بہ “در ہجو اسپ” کا مطلع ہے۔
Incorrect
یہ مرزا سودا کا قصیدہ “تضحیک روزگار” مسمی بہ “در ہجو اسپ” کا مطلع ہے۔
-
Question 5 of 42
5. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 6 of 42
6. Question
1 pointsمثنوی نگار اور ان کے اصلی نام کے ساتھ درج ہے غلط کی نشان دہی کریں۔
Correct
(درست نام : غلام حسن، والد کا نام: غلام حسین ضاحک)
Incorrect
(درست نام : غلام حسن، والد کا نام: غلام حسین ضاحک)
-
Question 7 of 42
7. Question
1 pointsیہ مرثیہ “جنبش سے میرے خامہء افسوں طراز کی” کس کا ہے؟
Correct
میر کاظم علی جمیل مظہری کا تاریخی نام ہے۔
Incorrect
میر کاظم علی جمیل مظہری کا تاریخی نام ہے۔
-
Question 8 of 42
8. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 9 of 42
9. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 10 of 42
10. Question
1 pointsدرج ذیل میں نظم گو شعرا کے نظم دئیے گئے ہیں ان میں سے علیحدہ کا انتخاب کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 11 of 42
11. Question
1 pointsنظم “حویلی” کس کی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 12 of 42
12. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے نظم اور نظم گو شعراکے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ تنہائی: ساحرلدھیانوی
ب۔ بازیابی: شفیق فاطمہ شعریٰ
ج۔ حسن کوزہ گر: ن م راشد
د۔نشاطِ امید: محمد حسین آزاد
Correct
Incorrect
-
Question 13 of 42
13. Question
1 pointsہم عصر نظم گو میں کون داخل نہیں ہیں؟
Correct
الطاف حسین: 1837- 1914
اسمٰعیل میرٹھی: 1844-1917
اکبر الہ آبادی: 1846-1921
جوش: 1898- 1982
Incorrect
الطاف حسین: 1837- 1914
اسمٰعیل میرٹھی: 1844-1917
اکبر الہ آبادی: 1846-1921
جوش: 1898- 1982
-
Question 14 of 42
14. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 15 of 42
15. Question
1 pointsدرج ذیل میں ڈرامے اور ڈرامہ نگار کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ حبیب تنویر: ضحاک
ب۔محمد حسن:آگرہ بازار
ج۔ امتیاز علی تاج: انار کلی
د۔ آغا حشر کاشمیری: یہودی کی لڑکی
Correct
Incorrect
-
Question 16 of 42
16. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے الگ جوڑے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 17 of 42
17. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے ایک صنف والے زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 18 of 42
18. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے ایک صنف والے زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 19 of 42
19. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 20 of 42
20. Question
1 pointsدرج ذیل میں افسانوی مجموعہ اور افسانہ نگارکے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ سہیل عظیم آبادی: الاؤ
ب۔جیلانی بانو:چوٹیں
ج۔ راجندرسنگھ بیدی: ہم وحشی ہیں
د۔اقبال مجید: تماشا گھر
Correct
Incorrect
-
Question 21 of 42
21. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے الگ جوڑے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 22 of 42
22. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے ایک صنف والے زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 23 of 42
23. Question
1 pointsدرج ذیل میں ناول نگاراور ناول کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ مرزا ہادی رسوا: گئودان
ب۔عبدالحلیم شرر:فردوسِ بریں
ج۔ راجندرسنگھ بیدی: ایک چادر میلی سی
د۔شوکت صدیقی: اداس نسلیں
Correct
Incorrect
-
Question 24 of 42
24. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے ایک دبستان والے زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 25 of 42
25. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون الگ میدان سے ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 26 of 42
26. Question
1 pointsدرج ذیل میں دبستان اور نقاد کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ عربی: رشیدالدین وطواط
ب۔فارسی:شمس قیس رازی
ج۔ سنسکرت: آنند وردھن
د۔مغربی: میتھو
Correct
Incorrect
-
Question 27 of 42
27. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے محققین کے زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 28 of 42
28. Question
1 pointsدرج ذیل میں تخلیق اور تخلیق کار کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ اخترالایمان: خواب باقی ہیں
ب۔مسعود حسین :ورودِ مسعود
ج۔ ابوالکلام آزاد: اردوئے معلیٰ
د۔علامہ شبلی : الفاروق
Correct
Incorrect
-
Question 29 of 42
29. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 30 of 42
30. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے علیحدہ کو منتخب کریں ؟
Correct
Incorrect
-
Question 31 of 42
31. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے علیحدہ جوڑے کو منتخب کریں ؟
Correct
Incorrect
-
Question 32 of 42
32. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 33 of 42
33. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے علیحدہ جوڑے کو منتخب کریں ؟
Correct
Incorrect
-
Question 34 of 42
34. Question
1 pointsانشائیہ “کپور کافن” کس کا ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 35 of 42
35. Question
1 pointsدرج ذیل ادارے کی درست زمانی ترتیب کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 36 of 42
36. Question
1 pointsدرج ذیل تحریکات کی درست زمانی ترتیب بتائیں۔
Correct
Incorrect
-
Question 37 of 42
37. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون نثری صنفِ سخن ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 38 of 42
38. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون مختلف ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 39 of 42
39. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کس میں آٹھ مصرعے ہوتے ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 40 of 42
40. Question
1 pointsکس ہئیت والی نظم میں صرف تین مصرعے والی بند ہوتی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 41 of 42
41. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کس کا تعلق موضوع سے ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 42 of 42
42. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کس کا تعلق ہئیت سے ہے؟
Correct
Incorrect
کوئز کے بعد اپنے سوال کا جائزہ لینا ہو تو وہیں انگریزی میں سوال دیکھنے کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں انگریزی میں نیچے والی تحریر لکھی ہوگی۔
View questions
ابھی تک کوئز کرنے والے حضرات کے نتائج درج ہیں:۔
Leaderboard: اوراقِ نصاب پر مشتمل کوئز
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||