افسانہ (05) پشاور ایکسپریس
پیش خدمت ہے کرشن چندرکے مجموعہ "ہم وحشی ہیں” میں شامل پانچواں افسانہ "پشاور ایکسپرس”۔ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں ۔ پشاور ایکسپریس جب میں پشاور سے چلی تو میں نے چھکا چھک اطمینان کا سانس لیا۔ میرے ڈبوں میں زیادہ تر ہندو لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ یہ لوگ پشاور سے ہوتے مردان […]
افسانہ (05) پشاور ایکسپریس Read More »