پہلی اکائی: تاریخ زبان اردو

اپ بھرنش

اپ بھرنش اس پوسٹ میں آپ اپ بھرنش کے بارے میں پڑھیں گے جس کو ہند آریائی کا وسطیٰ ہندآریائی کا تیسرا دور کہا جاتا ہے اور مسعود حسین خان نے جدید ہند آریائی عہد کہا ہے۔ یہ دور500 ء سے 1000ء تک پر محیط ہے۔ اس عہد کو مسعود حسین خاں نے ہندآریائی کا […]

اپ بھرنش Read More »

قدیم ہندآریائی 1500 ق م-500ق م

قدیم ہندآریائی تعارف یہ وہی زمانہ ہے جب آریا ایران سے ہندوستان آئے۔ہندوستان میں آریوں کی زبان کا قدیم ترین نمونہ رِگ وید (1000 ق م سے قبل)ہے ، جس میں آریائی زبان کا پہلا مستند نقش ملتا ہے، کیوں کہ اس وقت "ہندیورپی” زبان "ہندایرانی”منزل سے گزر کر خالص "ہندآریائی” شکل اختیار کرچکی تھی۔۔رِگ

قدیم ہندآریائی 1500 ق م-500ق م Read More »

ہندآریائی کی مختصر تاریخ

ہند آریائی کی مختصر تاریخ ہندوستان ایک کثیر لسانی ملک ہے جہاں تین بڑے خاندانوں کی تقریباً آٹھ سو زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہ خاندان ہیں: ہندآریائی، دراوڑی اور ہند چینی اردو کا تعلق ہندآریائی خاندان السنہ سے ہے۔ اسے جدیدہندآریائی زبان اس لئے کہتے ہیں کہ آسامی، بنگالی، پنجابی، مراٹھی، گجراتی اور ہندی کی

ہندآریائی کی مختصر تاریخ Read More »

ہندوستان میں آریاؤں کی آمد

ہندوستان میں آریاؤں کی آمد جدیدمحققین کی رائے میں آریاؤں کے وطن کی تلاش وسطی ایشیا کے علاقوں میں کرنا چاہیئے۔بہر حال 2000 ق م میں وہ ایران پہنچ چکے تھے ایران میں ان کی زبان کو "ہندایرانی” کا نام دیا گیاہے۔ آریاؤں کا اصلی وطن وسط ایشیا کا ایک خشک پہاڑی علاقہ تھا۔ انہیں

ہندوستان میں آریاؤں کی آمد Read More »

اردو زبان: ایک تعارف

اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ "اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی "لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے لئے 1750 ء کے بعد غالباً سب سے پہلے مصحفیؔ نے استعمال کیا تھا۔اس سے بیشتر اور آگے بھی اردو کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا رہا ہے جیسے ہندی

اردو زبان: ایک تعارف Read More »

error: Content is protected !!