فانی بدایونی اور جگر مرادآبادی پر مشتمل کوئز

فانی بدایونی اور جگر مرادآبادی

Results

قابل ستائش ہے اللہ آپ کو مزید ترقیات سےنواز آمین

اچھی کوشش

آپ اسی طرح لگے رہیں

HD Quiz powered by harmonic design

#1. اردو غزل کے عناصر اربعہ میں کون شامل نہیں ہیں؟

جدید غزل کے عناصر اربعہ میں ایک نام اصغر گونڈوی کا ہے

#2. فانی کس رسالہ کے مدیر اعلی تھے؟

ہندوستانی: اصغر گونڈوی

کار امروز؛صحیفہ: یگانہ چنگیزی

#3. فانی بدایونی حیدرآباد پہلی بار کب گئے تھے؟

#4. درج ذیل مصرع ثانی کے مصرع اولی دریافت کریں۔ "دِل وہ پیمانہ، کہ بھرتا ہی رہا”

#5. فانی سے متعلق قول اور قائل کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

فانی کی شاعر ی کا عنصر غالب غم و اندوہ ہے لیکن یہ غم روایت نہیں صداقت ہے: خواجہ احمد فاروقی

#6. درج ذیل شعر کس کا ہے ؟ ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں::ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں

#7. فانی کے مجموعے کلام اور ان کی سن اشاعت کی درست زمرے کی نشان دہی کریں۔

فانی کے کلام کے چار مجموعے شائع ہوئے۔

 دیوانِ فانی ؔ       1921ء              (نقیب پریس ۔ بدایوں)

 باقیاتِ فانیؔ      1926ء              (آگرہ اخبار پریس۔ آگرہ)

 عرفانیاتِ فانیؔ   1939ء              (لطیفی پریس۔ دہلی)

 وجدانیاتِ فانیؔ  1940ء             (مطبع دارالکتاب حیدرآباد)

فانی کی وفات کے پانچ سال بعد حیرتؔ بدایونی نےچاروں مجموعوں کو یکجا کرکے کُلیات کی صورت میں ترتیب دیا۔

#8. جگر کے مورث اعلیٰ کا نام کیا ہے؟

#9. "آتش گل” کا انتساب کس کے نام ہے؟

اس کا انتساب جگرؔ مرادآبادی نے قائد ملّت مولوی بہادر خاں مرحوم سابق نواب بہادر یار جنگ سے کیا ہے۔پروفیسررشید احمد صدیقی نے "جگر میری نظر میں” کے عنوان سے مقدمہ لکھا ہے۔ دیباچہ پروفیسر آل احمد سرور نے لکھا ہے

#10. وفات کے اعتبار درست زمرے کی نشان دہی کریں۔

شاد : 1846؛ 1927

فانی: 1879؛ 1941

حسرت: 1881؛ 1951

جگر مرادآبادی: 1890؛ 1960

#11. درج ذیل اشعار میں سے کون سا شعر جگر مرادآبادی کے ہیں؟

ہم رہے یاں تری خدمت میں سر گرمِ :: تجھ کو آخر آشنائے ناز بے جا کر دیا

جاتے جاتے رہ گیا وہ نازنیں صبحِ وصال:: ناز بردارِ اثر ہوں گریہ مجبور کا

(حسرت موہانی)

دنیا میں حال آمد و رفت ِبشر نہ پوچھ:: بے اختیار آ کے رہا بے خبر گیا

فانی بدایونی

#12. جگر مرادآبادی نے درج ذیل میں سے کس کس سے اصلاح لی؟

#13. درست آپشن منتخب کریں

#14. درج ذیل میں جگر کے مجموعہ کلام میں کون شامل نہیں ہے؟

#15. جگر کے مجموعہ کلام اورسن اشاعت کے غلط جوڑے کو دریافت کریں۔

#16. درج ذیل میں سے کون سا شعر فانی بدایونی کا نہیں ہے؟

#17. جگر سے متعلق یہ بات کس نے کہی ہے؟ "جگر ایک رومانی شاعر ہیں۔۔۔۔۔جگر جدید نہیں ہیں وہ ایک معنی میں ابدی ہیں ۔”

#18. درج ذیل کے مصرع اولی کے دوسرے مصرع کی شناخت کریں "شاید کہ شام ِہجر کے مارے بھی جی اٹھے”

#19. فانی بدایونی کے مورث اعلی اصالت خاں ہندوستان کس کے عہد میں آئے تھے؟

#20. فانی نے اپنا پہلا دیوان کب مرتب کیا تھا؟

#21. درج ذیل میں شعرا اور ان کے اصلی وطن کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں

وہ افغانی النسل پٹھان تھے، ان کا اصلی وطن کابل ہے، ان کا خاندانی تعلق یوسف زئی افغانوں کے قبیلے عمر خیل سے تھا۔ شاہ عالم کے  زمانے میں آپ کے مورث اعلی اصالت خاں ہندوستان آئے تھے۔ فانی کے پردادا نواب بشارت علی خاں مرحوم صوبہ بدایوں کے گورنر تھے اور ان کی جائداد دو سو مواضعات پر مشتمل تھی، لیکن یہ جائدادغدر 1857ء کی فتنہ انگیزیوں کی نذر ہوگئی۔ اور چھٹی پشت ان کے والد شجاعت علی خاں پولیس کی ملازمت کرنے پر مجبور ہوگئے تھے۔ صرف تیرہ چودہ سوروپیہ ماہوار کی جائداد فانی کے ہاتھوں تک پہنچی۔

Finish

2 thoughts on “فانی بدایونی اور جگر مرادآبادی پر مشتمل کوئز”

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!