موک ٹیسٹ
اس کوئز میں نیٹ کے نصاب کی ہراکائی سے دس سوالات ہیں، اس طرح یہ موک ٹیسٹ مکمل سو سوالات پر مشتمل ہے۔ اب یہ موک ٹیسٹ کرکے اپنی تیاری کا جائزہ لیں اور کوئز کے بعد اپنے سوال کا تجزیہ کرنا ہو تو وہیں انگریزی میں سوال دیکھنے کا آپشن ہوگاس پر کلک کریں
View questions
سو سوالات پر مشتمل سوالات
Quiz-summary
0 of 100 questions completed
Questions:
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- 48
- 49
- 50
- 51
- 52
- 53
- 54
- 55
- 56
- 57
- 58
- 59
- 60
- 61
- 62
- 63
- 64
- 65
- 66
- 67
- 68
- 69
- 70
- 71
- 72
- 73
- 74
- 75
- 76
- 77
- 78
- 79
- 80
- 81
- 82
- 83
- 84
- 85
- 86
- 87
- 88
- 89
- 90
- 91
- 92
- 93
- 94
- 95
- 96
- 97
- 98
- 99
- 100
Information
اس موک ٹیسٹ میں این ٹی اے نیٹ کے طرز پر سوالات بنانے کی کوشش کی گئی ہے، آپ اس سے اپنی تیاری کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
اگر آپ اس کا ویڈیو دیکھنا چاہتے ہیں تو اس لنک پر کلک کریں
You have already completed the quiz before. Hence you can not start it again.
Quiz is loading...
You must sign in or sign up to start the quiz.
You have to finish following quiz, to start this quiz:
Results
0 of 100 questions answered correctly
Your time:
Time has elapsed
You have reached 0 of 0 points, (0)
Average score |
|
Your score |
|
Categories
- آٹھویں اکائی : غیر افسانوی نثر 0%
- تیسری اکائی : اردو غزل 0%
- دسویں اکائی : اردو کی دیگر شعری اور نثری اصناف 0%
- دوسری اکائی: اردو کی شعری اصناف 0%
- ساتویں اکائی: تنقید و تحقیق 0%
- نویں اکائی: اردو کے ادبی دبستان 0%
- پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما 0%
- پہلی اکائی: تاریخ زبان اردو 0%
- چوتھی اکائی : اردو نظم 0%
- چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہ 0%
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- 48
- 49
- 50
- 51
- 52
- 53
- 54
- 55
- 56
- 57
- 58
- 59
- 60
- 61
- 62
- 63
- 64
- 65
- 66
- 67
- 68
- 69
- 70
- 71
- 72
- 73
- 74
- 75
- 76
- 77
- 78
- 79
- 80
- 81
- 82
- 83
- 84
- 85
- 86
- 87
- 88
- 89
- 90
- 91
- 92
- 93
- 94
- 95
- 96
- 97
- 98
- 99
- 100
- Answered
- Review
-
Question 1 of 100
1. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 2 of 100
2. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 3 of 100
3. Question
1 pointsفانیؔ بدایونی نے حیدرآباد کا پہلا سفر کس سن میں کیا؟
Correct
Incorrect
-
Question 4 of 100
4. Question
1 pointsدرج ذیل میں نظم اور ان کے اشعار کا کون سا جوڑا درست ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 5 of 100
5. Question
1 pointsدرج ذیل میں دو درست زمرے ہیں ، غور سے پڑھیں اور ان کی نشان دہی کریں۔
الف۔خرد مند، عیسی،نعمان سیاح
ب۔ ملکہ مہر نگار، کنور اودے بھان، جان عالم
ج۔ بہزاد خان،انجم آرا،ساحرہ
د۔ فیروز بخت،ملکہ مہر نگار،محبوب علی خان
Correct
Incorrect
-
Question 6 of 100
6. Question
1 pointsذیل میں درست زمرے کو نشان زدکریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 7 of 100
7. Question
1 pointsمحی الدین قادری زور کی تصنیفات کا صحیح زمرے کونسا ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 8 of 100
8. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون سا مضمون سرسید کا نہیں ہے؟
Correct
علوم کی بدنصیبی(نیرنگِ خیال؛ آزاد)
Incorrect
علوم کی بدنصیبی(نیرنگِ خیال؛ آزاد)
-
Question 9 of 100
9. Question
1 pointsمندرجہ ذیل میں دبستان دہلی اور دبستان لکھنو کے متعلق فرق کو واضح کیا گیا ہے۔ دُرست کی پہچان کریں۔؟
۔1۔دبستان دہلی شعراء کے کلام میں ہجر سے زیادہ وصال کی کیفیت پائی جاتی ہے۔ جب کہ لکھنوی شعراء کے یہاں نشاطیہ عنصر غالب نظر آتا ہے۔
۔2۔ دبستان دہلی شعراء کے کلام میں طرز و بیان سادہ سلیس ہوتا ہے۔ جب کہ لکھنوی شعراء کے کلام میں رعایت لفظی، تشبیہ و استعارہ کا پر تکلف استعمال ملتا ہے۔
۔ 3۔ دبستان دہلی شعراء کے کلام میں خیالات کی صفائی اور پاکیزگی پر زور دیا جاتا ہے۔جب کہ لکھنوی شعراء کے کلام میں عریانیت، فحش گوئی، نسائیت نظر آتی ہے۔
۔ 4۔دبستان دہلی شعراء کے کلام تصنع اور بناوٹ کا پر تکلف استعمال ہوا ہے ۔جب کہ لکھنوی شعراء کے کلام میں تصنع اور بناوٹ سے پرہیز کیا گیا ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 10 of 100
10. Question
1 points” پنجاب کا جغرافیہ” کس نثری شعری صنف سے متعلق ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 11 of 100
11. Question
1 pointsقدیم ہند آریائی کےپانچ منزلوں کی درست ترتیب کون سی ہے؟
Correct
ڈاکٹر سدھیشور ورما نے اپنی مختصر کتاب “آریائی زبانیں” میں قدیم ہند آریائی کوپانچ منزلوں میں تقسیم کیا ہے
Incorrect
ڈاکٹر سدھیشور ورما نے اپنی مختصر کتاب “آریائی زبانیں” میں قدیم ہند آریائی کوپانچ منزلوں میں تقسیم کیا ہے
-
Question 12 of 100
12. Question
1 pointsمندرجہ ذیل میں سے غلط زمرے کی نشان دہی کریں۔
الف۔مثنوی کدم راو پدم راو کا پہلا اڈیشن 1973 میں ہندوستان سے شائع ہوا۔
ب۔ مجلس اشاعت دکھنی مخطوطات نے پہلی دفعہ 1947ء میں پھول بن شائع کی۔
ج۔ بے نظیر، ماہ رخ ،بدر منیر،نجم النسا مثنوی سحرالبیان کے کردار نہیں ہے۔
د۔ پہلی بار مثنوی گلزار نسیم مطبع حسنی لکھنؤ سے 1260ھ بمطابق 1844ء میں شائع ہوئی۔
Correct
Incorrect
-
Question 13 of 100
13. Question
1 pointsذیل میں سے چند شعرا کے نام اور سال ِ وفات دئیے گئے ہیں ،نام کو سنِ وفات سے ملائیں۔
Correct
Incorrect
-
Question 14 of 100
14. Question
1 pointsذیل میں نظم نگار اور ان کی نظمیں دی گئی ہیں ان کے درست ملان کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 15 of 100
15. Question
1 points“میرے دماغ میں شعلے بھڑک رہے ہیں میں نہیں جانتا میں کیا کر بیٹھوں گا مگر وہ اس صدمے کی طرح مہیب ہوگا۔”یہ مکالمہ کس ڈرامے سے لیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 16 of 100
16. Question
1 pointsپنجاب کے تین مذہب تھے،لیکن اس کا دل ایک تھا۔لباس ایک تھا،اس کی زبان ایک تھی،اس کے گیت ایک تھے،اس کے کھیت ایک تھے۔اس کے کھیتیوں کی رومانوی فضا اور اس کے کسانوں کے پنچایتی ولولے ایک تھے۔پنجاب میں وہ سب باتیں موجود تھیں جو ایک تہذیب ،ایک دیس،ایک قومیت کے وجود کا احاطہ کرتی ہیںٌٌ یہ اقتباس کس افسانے سے ماخوذ ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 17 of 100
17. Question
1 points“شاعری کی تین آوازیں ” کس کا مشہور مضمون ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 18 of 100
18. Question
1 pointsحالی کے سوانح کی صحیح ترتیب کیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 19 of 100
19. Question
1 pointsفورٹ ولیم کالج کے “شعبہ ہندوستانی کے پروفیسر” کے متعلق دُرست ترتیب کی پہچان کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 20 of 100
20. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے دو بیان غلط ہیں ، ان کی پہچان کریں۔
۔1۔اُردو میں پہلا شہر آشوب لکھنے والا شاعر جعفر زٹلی ہے۔
۔2۔ اُردو میں گیت کی روایت امیر خسرو کے عہد سے مانی جاتی ہے۔
۔3۔ اُردو میں ہائیکو کے موجد نادم بلخی ہے۔
۔4۔ اُردو میں پہلے ترائیلے نگار حمایت علی ہے۔
۔5۔ رپورتاژ کے موجد سجاد ظہیر مانے جاتے ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 21 of 100
21. Question
1 pointsدرج ذیل میں مقام تلفظ سے آوازوں کو ملائیں۔
Correct
Incorrect
-
Question 22 of 100
22. Question
1 points“ان کے قصائد بڑے بڑے فارسی استادوں کے قصائد کے ٹکرکے ہیں اور بعض تو عرفی و خاقانی کے قصیدوں کو بھلادیتے ہیں۔”مندرجہ بالا قول ‘رام بابو سکسینہٗ کی کس کتاب سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 23 of 100
23. Question
1 pointsکلیم عاجزؔ کو پدم شری اعزاز سے کب سرفراز کیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 24 of 100
24. Question
1 pointsذیل میں عرفان صدیقی کے مجموعہ کلام درج ہیں ان کی درست ترتیب والے زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 25 of 100
25. Question
1 pointsمہاراجہ شیودان سنگھ کی فرمائش پر کس کا ترجمہ کیا گیا؟
Correct
Incorrect
-
Question 26 of 100
26. Question
1 pointsذیل میں سے صنف کے لحاظ سے دو زمرےصحیح ہیں۔ ان کی شناخت کریں۔
الف۔ فائر ایریا، آگ کا دریا ، ہم وحشی ہیں ۔
ب۔ ٹیڑھی لکیر، اداس نسلیں، فائر ایریا۔
ج۔ فسانہ آزاد، تو بہ النصوح، ایک چا در میلی سی۔
د۔ واردات، ٹھنڈاگوشت، آگ کا دریا۔
Correct
Incorrect
-
Question 27 of 100
27. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے غلط بیان کی نشاندہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 28 of 100
28. Question
1 pointsاس شعر کا ذکر کس انشائیے میں ہے؟
نیند اس کی ہے دماغ اس کا ہے راتیں اس کی ہے
جس کے بازو پر تری زلفیں پریشاں ہو گئیں
Correct
Incorrect
-
Question 29 of 100
29. Question
1 pointsمندرجہ ذیل میں فورٹ ولیم کالج کے مصنفین اور اُن کے تصنیف سے متعلق دُرست جوڑیں کی پہچان کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 30 of 100
30. Question
1 pointsڈاکومنٹری کی خصوصیت کے متعلق دُرست جوڑیں کی پہچان کریں۔
۔1۔ ڈاکومنٹری خیالی باتوں کے بجائے حقیقت اور سچائی پر مبنی ہوتا ہے۔
۔2۔ ڈاکومنٹری انفرادی صحافت کا نمونہ ہے۔
۔3۔ ڈاکومنٹری کے لیے بیانیہ ایک لازمی جز ہے۔
۔4۔ ڈاکومنٹری میں کسی ایک نظریے پر زور ہوتا ہے مگر مسئلے کے تمام رخوں کو پیش کرنا بہتر ہوتا ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 31 of 100
31. Question
1 pointsکس نے پہلی بار یہ نظریہ پیش کیا کہ ہندوستان میں آریہ دو گروہوں میں آئے؟
Correct
محمود شیرانی1928 میں لاہور شائع
Incorrect
محمود شیرانی1928 میں لاہور شائع
-
Question 32 of 100
32. Question
1 pointsگلزار نسیم میں راجا اندر کہاں کا بادشاہ تھا؟
Correct
Incorrect
-
Question 33 of 100
33. Question
1 points“کلیم عاجزؔ کا بھی یہی مسلک ہے جو دل پر گزرے کھینچے اس کی صفحہ پر تصویر۔۔۔۔”بقول؟
Correct
Incorrect
-
Question 34 of 100
34. Question
1 pointsشعرا کو ان کے جائے پیدائش سے ملائیں:۔
Correct
Incorrect
-
Question 35 of 100
35. Question
1 pointsاخترالایمان کے اشعار(یہ لوگ جن کو خدا بننے کی نہیں خواہش::یہ لوگ جن کی شب ماہ نہ صبح چمن…) کوکس ڈرامہ نگار نے اپنے ڈرامہ کے ابتدا میں درج کیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 36 of 100
36. Question
1 points” گئودان پریم چند کا آخری ناول ہی نہیں ان کے افق کی بھی آخری منزل ہے۔”بقول؟
Correct
Incorrect
-
Question 37 of 100
37. Question
1 points“شعر کو اپنی قیمت کے لحاظ سے پرکھنا چاہیے نہ کہ شاعر کی شخصیت کی بنا پر” بقول؟
Correct
Incorrect
-
Question 38 of 100
38. Question
1 pointsذیل انشائیہ اورانشائیہ نگار درج ہیں ان کا درست ملان کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 39 of 100
39. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور اس کی دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ: فورٹ ولیم کالج کے مصنفین نے اُردو کی فروغ کے سلسلے میں نمایاں خدمات انجام دیئے۔
دلیل۔ کیوں کہ فورٹ ولیم کالج کو اُردو میں ترجمہ تالیفات کے لئے گورنل جنرل مرکوئیس ویلزلی نے 10 جولائی 1800 کو بنیاد رکھی۔
Correct
Incorrect
-
Question 40 of 100
40. Question
1 pointsدرج ذیل میں رباعی سے متعلق کون سی بات درست نہیں ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 41 of 100
41. Question
1 pointsدکنی سے متعلق درج ذیل میں سے کون سا فقرہ درست ہے؟
الف۔ ماضی مطلق کے لیےعلامت مصدر ‘نا’ گرانے کے بعدزیادہ تر “یا” لگایا جاتا ہے جیسے اٹھنا سے اٹھیا، رہیا، کہیا
ب۔ دکنی اردومیں ‘کا ۔کی۔کے ‘کے علاوہ کیرا، کیری اور کیرے بھی بطور علامتِ اضافت استعمال رہے ہیں۔
ج۔فعل متعدی اپنے مفعول کے تابع ہوتا ہے۔
د۔تاکید کے لیے ‘کو’، ‘کوں’اور تیئں کا استعمال ہوتا ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 42 of 100
42. Question
1 pointsاحساس کا زوال وہی پستیاں وہی
وہی احساس کا زوال وہی پستیاں
ساقی وہی ہے جام وہی مستیاں وہی
وہی ساقی وہی جام وہی مستیاں ہے
مندرجہ بالا اشعارکس مرثیہ نگارکے مرثیہ کے ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 43 of 100
43. Question
1 points“جگر ایک رومانی شاعر ہیں۔ رومان کسی نہ کسی حقیقت کوہی خوابوں میں پیش کرتا ہے جگر کے یہاں بھی خواب اور حقیقت کی دھوپ چھاؤں نظر آتی ہے۔”بقول؟
Correct
Incorrect
-
Question 44 of 100
44. Question
1 pointsذیل میں سے دو بیان درست ہیں ان کو نشان زد کریں۔
۔1)اسمعٰیل میرٹھی کی ایک کلیات ہے۔
۔2)اسمعٰیل میرٹھی کی شاملِ نصاب نظم آثارِ خلف ہے۔
۔3)اسمعٰیل میرٹھی 1844 میں پیدا ہوئے۔
۔4۔اسمعٰیل میرٹھی کی سن، وفات 1914 ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 45 of 100
45. Question
1 pointsاشاعت کے اعتبار سے زمانی ترتیب بہ لحاظ سنہ تصنیف بتائیں۔
Correct
Incorrect
-
Question 46 of 100
46. Question
1 pointsمندرجہ ذیل میں سے دو صحیح زمروں کی نشان دہی کریں۔
الف۔سوراخ، چیلیں، تماشا گھر ، انو کا گھر،بے شمار،بابا لوگ
ب۔آوارہ گرد،روشنی کی رفتار،فوٹو گرافر،ملفوظات حاجی بابا بیتاکشی،
ج۔،پیرن،خورشٹ،باسط ،شاردا،گولی،ساڑھے تین آنے
د۔ایک شوہر کی خاطر،ساس،بھول بھلیاں،ستاروں سے آگے
Correct
Incorrect
-
Question 47 of 100
47. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور اس کی دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : قاضی عبدالودود ایک بُت شکن محقق تھے۔
دلیل: اردو دنیا میں جو نام بڑا طمطراق رکھتے ہیں قاضی صاحب نے ان کی عبا و قبا نوچ پھینکتے ہیں۔
Correct
Incorrect
-
Question 48 of 100
48. Question
1 points“اردو میں طنز کا وجود محض فرضی ہے یہ صفر کا نقطہ خیال ہے یا زیبرے کی موہوم کمر۔ اس طرز کے طنز اور صحیح ظرافت میں فرق مشرقین ہے۔ یہ فرق یہاں کم معلوم ہوتا ہے۔ اگر دوسروں کے مقابلے میں نسبتا زیادہ ہے۔ یہ دلچسپ ضرور ہے لیکن اسے ظرافت سے کوئی خاص لگاؤ نہیں۔ اس کے پیش کرنے سےطنز و ظرافت کی اہمیت میں اضافہ ممکن نہیں۔ “اس عبارت کا تعلق کس انشائیہ سے ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 49 of 100
49. Question
1 pointsمندرجہ ذیل میں کس ادارے میں ” مجلس وضع اصطلاحات” کو قائم کیا گیا؟
Correct
Incorrect
-
Question 50 of 100
50. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون سی ہئیت مسمط میں شامل نہیں ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 51 of 100
51. Question
1 pointsذیل میں ایک دعویٰ اور اس کی دلیل دی گئی ہے۔ انھیں غور سے پڑھیے اور صحیح جواب کی نشان دہی کیجیے:۔
دعویٰ : ہندوستانی اور ادبی ہندوستانی میں ماں بیٹی کا رشتہ ہے۔
دلیل: اردو ایک ہندآریائی زبان ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 52 of 100
52. Question
1 pointsذیل میں شاعر مع جائے وفات درج ہیں درست جوڑے کو نشان زد کریں۔
الف۔ مرزارفیع سودا: دلی
ب۔ میر حسن: فیض آباد
ج۔ انیس: لکھنؤ
د۔ جمیل مظہری: بھیکن پور
Correct
Incorrect
-
Question 53 of 100
53. Question
1 pointsپودا ستم کا جس نے اس باغ میں لگایا
اپنے کیے کا اس نے ثمر شتاب دیکھا
درج بالا شعر کے خالق کون ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 54 of 100
54. Question
1 pointsکس نظم میں مشرق کی آبادی کے اونچے ٹیلے، آموں کے باغ، کھیتوں کی مینڈ، جھیلوں کے پانی کا ذکر ملتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 55 of 100
55. Question
1 points“اندرسبھا ہندوستانی ناٹک کی بے روایت کی انگڑائی تھی اور راجہ گوپی چند مغربی ذوق کی تقلید تھی۔”
کس کا قول ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 56 of 100
56. Question
1 pointsذیل میں چار بیانات درج ہیں۔صحیح بیان کی نشاندہی کیجیے۔
Correct
Incorrect
-
Question 57 of 100
57. Question
1 points“لسانیات اور تاریخ ادب اور ترجمہ بھی وہ میدان ہیں جن میں آپ دور دور تک تنہا نظر آتے ہیں۔ ہمارے اکثر معاصر یہاں آپ کے ہم عناں و ہم رکاب تو کیا، آپ کے رہوار قلم کے پیچھے پیچھے بھی نہیں چل سکتے۔”
یہ بات شمس الرحمٰن فاروقی نے کس سے متعلق کہی تھی؟
Correct
Incorrect
-
Question 58 of 100
58. Question
1 points’’طالب علموں میں اکثر دو استادوں کا موازنہ کیا جاتا تھا سب لوگ اس بات پر متفق تھے کہ رشید صاحب کی بات اپنی بات ہوتی ہے جب کہ سرور صاحب کی پرائی دوسرے الفاظ میں سرورؔ صاحب کا علم کتابی اور اکتسابی تھا رشید صاحب اس کے برعکس غالبؔ ہو کہ اصغرؔ ان پر ذاتی تاثرات بیان کرتے اس لئے ان کا ایک ایک جملہ بصیرت کا نگینہ بن جاتا تھا سرور صاحب کا علم قاموسی تھا ۔رشید صاحب کا وجدانی۔‘‘
یہ بات کس نے کہا ں لکھی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 59 of 100
59. Question
1 pointsمسٹر بلاک نے سرسید کی تصنیف “آئین اکبری” کا انگریزی میں ترجمہ کیا تھا تو ” آثارالصنادید” کا انگریزی میں ترجمہ کس نے کیا تھا؟
Correct
Incorrect
-
Question 60 of 100
60. Question
1 points“اردو کیوں کر پیدا ہوئی” یہ کس کا مضمون ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 61 of 100
61. Question
1 pointsمندرجہ ذیل میں دو بیان درست نہیں ہیں اس کی نشان دہی کریں۔
الف۔ بلبل گجرات کے عابد کی بیٹی ہے۔
ب۔گل ختن کے بادشاہ کا بیٹا ہے
ج۔سمن بر کاواقعہ مثنوی گلزار نسیم سے ماخوذ ہے
د۔ آب حیات میں محمد حسین آزاد نے میرحسن کو چوتھے دور میں شمار کیا ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 62 of 100
62. Question
1 pointsمندرجہ ذیل میں سے دو اشعار کے مصرعے درست ہیں ، درست شعر کی شناخت کریں
الف)بھلا ہم اور تجھ کو ناز بردارِ عدو کہتے:: مگر ائے بے نیازِ دوستاں ! کہنا ہی پڑتا ہے
ب۔ کیا منہ جو دے سکوں تری تقریر کا جواب:: موت آکے دے گئی مری تدبیر کا جواب
ج۔ آئینہ لے کے ہاتھ میں کہتا ہوں یار سے:: لایا ہوں ڈھونڈھ کر تری تصویر کا جواب
د۔یہ مانا عشق میں ضبطِ فغاں کی شرط لازم ہے:: ا ہوا جو کچھ سرِ کوئے بتاں کہنا ہی پڑتا ہے
Correct
Incorrect
-
Question 63 of 100
63. Question
1 points“سزاوارِ حمد و ثنا، خالقِ اَرض و سما، جلّ و علا، صانع بے چوں و چرا ہے؛ جس نے رنگِ بے ثباتی سے، بہ ایں رنگا رنگی، تختہء چمنِ دنیا، پُر از لالہ و گل، جزو کل بنایا۔ اور باوجود ترسِ باغبان و بیمِ صیاد، و لولہ رخِ گل بلبل کو دے کر دامِ محبّت میں پھنسایا۔” یہ عبارت کس داستان سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 64 of 100
64. Question
1 pointsذیل میں مشرقی نقاد اور ان کی کتابیں درج ہیں ان کو ملائیں۔
Correct
ابن قتیبہ: کتاب المعارف، ادب الکاتب، غریب القرآن، غریب الحدیث، عیون الاخبار ، مشکل القرآن، اصلاح الغلط، کتاب اعراب القرآن
عبدالقاہر جرجانی: اسرارالبلاغہ، دلائل الاعجاز
رشید الدین وطواط: حدائق السحر فی دقائق الشعر،
شمس الدین محمد بن قیس رازی: المعجم فی معاییر اشعار العجم
Incorrect
ابن قتیبہ: کتاب المعارف، ادب الکاتب، غریب القرآن، غریب الحدیث، عیون الاخبار ، مشکل القرآن، اصلاح الغلط، کتاب اعراب القرآن
عبدالقاہر جرجانی: اسرارالبلاغہ، دلائل الاعجاز
رشید الدین وطواط: حدائق السحر فی دقائق الشعر،
شمس الدین محمد بن قیس رازی: المعجم فی معاییر اشعار العجم
-
Question 65 of 100
65. Question
1 points“مجتبیٰ حسین کے سفر نامے “کا مرتب کون ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 66 of 100
66. Question
1 pointsترقی پسند تحریک کل ہند کانفرنس کی صدارت کے متعلق دُرست جوڑے تلاش کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 67 of 100
67. Question
1 pointsمندرجہ ذیل دو صحیح زمروں کی نشان دہی کریں۔
الف۔ہیمنت ،جوگیا ،سکیشی،ہیما
ب۔ببل،مصری،سیتا،درباری،صالح
ج۔دادی رقمن،سنیتا،موہنی
د۔عائشہ ،طلعت، نکہت،پروین
Correct
Incorrect
-
Question 68 of 100
68. Question
1 pointsدرج ذیل میں کون سا بیان درست نہیں ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 69 of 100
69. Question
1 pointsانیس ایک مخصوص نقطہ نظر سے حقیقت نگاری کی طرف مائل تھے۔۔۔۔۔۔۔۔اور جس شخص کو اس بات کا احساس ہو کہ جوبات جیسے کہے جانے کی ہے اور جس جگہ کہے جانے کی ہے، اسی طرح اور وہیں کہی جائے ، اس کے حقیقت پسند ہونے میں کسی قسم کا شک نہیں ہوسکتا۔” یہ قول کس کا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 70 of 100
70. Question
1 pointsدرج ذیل میں مجموعہ کلام دیئے گئے ہیں درست زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 71 of 100
71. Question
1 pointsدرج ذیل بیانات میں سے غلط بیان کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 72 of 100
72. Question
1 pointsدرج ذیل میں تنقید نگاروں کی کتابیں دی گئی ہیں، ایک نقاد کی کتابوں کے زمرے کی شناخت کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 73 of 100
73. Question
1 pointsذیل میں ڈراما نگار آغا حشر سے متعلق دو بیان درست ہیں ان کو نشان زدکریں؟
الف. انھوں نے اردو ڈرامے کو اعتبار بخشا
ب۔ انھیں اردو کاشیکسپیر کہا جاتا ہے
ج۔ ان کے منظوم ڈرامے ہوا کرتے تھے
د۔ان کا کوئی ڈراما اسٹیج نہیں ہوا
Correct
Incorrect
-
Question 74 of 100
74. Question
1 points“اس کی صحت پر مجھے رشک کرنا چاہیے۔ میں رات دن اسی فکر میں گزارتا ہوں اور وہ ایسے اطمینان سے بسر کرتا ہے کہ باوجود بسورنے اور رونے کی صورت بنانے کے اس کے چہرے سے بشاشت نمایاں تھی۔ “
یہ عبارت کس انشائیہ سے لی گئی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 75 of 100
75. Question
1 pointsمیراجی حلقہ اربابِ ذوق میں قیوم نظر کے دعوت پر کب شرکت کی تھی۔
Correct
Incorrect
-
Question 76 of 100
76. Question
1 pointsدولبی انفی مصمتے کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 77 of 100
77. Question
1 pointsتماشائیوں کا جدا تھا ہجوم:: کہ ہرطرف تھی لاکھ عالم کی دھوم
لگا قلعہ سے شہر کی حد تلک: :دوکانوں پہ تھی بادلے کی جھلک
منڈھے تھے تمامی سے دیوار و در::تمامی تھا وہ شہر سونے کا گھر
درج بالا اشعار کس مثنوی سے ماخوذ ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 78 of 100
78. Question
1 pointsمخصوص غمِ عشق ہیں ہم لوگ ہمارا
اچھا نہیں ائے گردش افلاک ستانا
درج بالا شعر میں کونسی صنعت استعمال کی گئی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 79 of 100
79. Question
1 pointsداستان “باغ و بہار” کے مرتب میں کون شامل نہیں ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 80 of 100
80. Question
1 pointsجب وہ لڑکا پینتالیس برس کا ہوگیا تو ایک بار تھکا دینے والا لمبا سفر طے کر کے اس سر زمین پر پہنچا جہاں اس کا وہ گھر تھا جس میں وہ اپنی بچپن کی جرابیں اور جوتے چھوڑ گیا تھا ۔پچھلی دیوار سے لگا اسکے ساڑھے پانچ آنے والے دوست حشمت کا مکان بک چکا تھا،خود اسکے اپنے گھر کی دیواریں اور دروازوں کا حلیہ بگڑا ہوا تھا۔یہ اقتباس کس افسانے سے ماخوذ ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 81 of 100
81. Question
1 pointsکس نے کہا تھا کہ:۔
“شاعر اگر اپنی بات خوبصورت انداز میں بیان کردے تو کامیاب ہے اور بدصورت انداز میں بیان کرے تو ناکام ہے”
Correct
Incorrect
-
Question 82 of 100
82. Question
1 pointsغبار خاطر سے متعلق چار بیانات درج ہیں ان میں سے غلط کی نشان دہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 83 of 100
83. Question
1 pointsدُرست جوڑے کی پہچان کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 84 of 100
84. Question
1 pointsدرج ذیل میں وسطیہ کی مثال کون سی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 85 of 100
85. Question
1 pointsدست دعا اُٹھا کے میں پھر وقت جنگ میں::کہنے لگا جناب الٰہی میں یوں پکار
پہلا ہی گولا چھوٹتے اس گھوڑے کے لگے:: ایسا لگے یہ تیر کہ ہووے جگر کے پار
گھوڑا کہ بس کے لاغر و پست و ضعیف و خشک:: کرتا یوں خفیف مجھے وقتِ کارزار
یہ اشعار کس کے ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 86 of 100
86. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کس شاعر نے وکالت کی؟
Correct
Incorrect
-
Question 87 of 100
87. Question
1 pointsداستان مع داستان گو درج ہیں غلط کی نشان دہی کریں۔
الف۔ سب رس: ملاوجہی
ب۔ فسانہ عجائب: رجب بیگ سرور
ج۔ کربل کتھا: افضل جھنجھانوی
د۔ رانی کیتکی کی کہانی: ابن انشا
Correct
Incorrect
-
Question 88 of 100
88. Question
1 pointsذیل میں دو بیانات دیے گئے ہیں ایک دعویٰ اور ایک دلیل۔صحیح جواب کی نشاندہی کریں۔
دعویٰ : آگ کا دریا قرۃالعین حیدر کا شاہکار ناول ہے۔
دلیل : اس ناول پر انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ دیا گیا
Correct
Incorrect
-
Question 89 of 100
89. Question
1 points“رومانیت اطاعتِ نفس سے آشنا نہیں اور اسی لیے رومانیت کا جہاں فرد کا جہاں ہے۔ جماعت کی حیثیت یا تو ضمنی ہے یا سرے سے مفقود ۔” بقول؟
Correct
Incorrect
-
Question 90 of 100
90. Question
1 pointsفرحت اللہ بیگ کے ڈرامے کی نشاندہی کریں۔
Correct
Incorrect
-
Question 91 of 100
91. Question
1 pointsدرج بالا اشعار کس نظم گو شاعر کے ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 92 of 100
92. Question
1 pointsدرج بالا اشعار کس نظم سے ماخوذ ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 93 of 100
93. Question
1 pointsلفظ “فسوں” کے معنی کیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 94 of 100
94. Question
1 pointsلفظ “ملتفت” کا معنی کیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 95 of 100
95. Question
1 pointsنظم “گریز” ساحر کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 96 of 100
96. Question
1 points“ہمارے بڑے بزرگوں کی سمجھ میں بھی آجائے یا خود ہمارا کام انھیں اس بات کےلیے مجبور کردے کہ وہ پھر ایک ہوجائیں اور ملک کی آزادی اور حقِ خود ارادیت کے لیے کام کرنا شروع کردیں تاکہ ہماری قومیں ایشیائی قوموں کی برادری میں اور پھر پوری دینا کی قوموں کی برادری میں اپنی صحیح جگہ لے سکیں۔ اس وقت ملک کی فضا شاید اس کام کےلیے زیادہ سازگار نہیں ہے شاید انتخابات کی سرگرمی میں اس وقت منافقت اور الگ الگ جستے بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ امر کم از کم میرے لیے تو اس قدر واضح اور روشن ہے کہ میں اسے دہرائے بغیر نہیں رہ سکتا کچھ بھی ہو عوامی جماعتوں میں لڑائی کتنی شدید کیوں نہ ہوجائے ہمیں اپنا دائمی توازن نہیں کھونا چاہیے اور اس بات کو ضرور یاد رکھنا چاہیے کہ ایک دن فیصلہ ہوگا۔ ایک دن اتحاد ہوگا۔ ایک دن ہندوستان کی جمہوری اور عوامی تحریکوں کو اپنے مقصد اعلیٰ اپنے نصب العین کے حصول کی خاطر متحدہ محاذ بنانا پڑے گا۔ “
96۔ مندرجہ بالا عبارت کا تعلق کس تحریک سے ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 97 of 100
97. Question
1 pointsکرشن چندر نےترقی پسندمصنفین کے جس کانفرنس کی رپورتاژ “پودے” میں لکھا ہے وہ کب ہواتھا؟
Correct
Incorrect
-
Question 98 of 100
98. Question
1 points“ہمارے بڑے بزرگوں کی سمجھ میں بھی آجائے یا خود ہمارا کام انھیں اس بات کےلیے مجبور کردے کہ وہ پھر ایک ہوجائیں اور ملک کی آزادی اور حقِ خود ارادیت کے لیے کام کرنا شروع کردیں تاکہ ہماری قومیں ایشیائی قوموں کی برادری میں اور پھر پوری دینا کی قوموں کی برادری میں اپنی صحیح جگہ لے سکیں۔ اس وقت ملک کی فضا شاید اس کام کےلیے زیادہ سازگار نہیں ہے شاید انتخابات کی سرگرمی میں اس وقت منافقت اور الگ الگ جستے بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ امر کم از کم میرے لیے تو اس قدر واضح اور روشن ہے کہ میں اسے دہرائے بغیر نہیں رہ سکتا کچھ بھی ہو عوامی جماعتوں میں لڑائی کتنی شدید کیوں نہ ہوجائے ہمیں اپنا دائمی توازن نہیں کھونا چاہیے اور اس بات کو ضرور یاد رکھنا چاہیے کہ ایک دن فیصلہ ہوگا۔ ایک دن اتحاد ہوگا۔ ایک دن ہندوستان کی جمہوری اور عوامی تحریکوں کو اپنے مقصد اعلیٰ اپنے نصب العین کے حصول کی خاطر متحدہ محاذ بنانا پڑے گا۔ “
کرشن چندر نے پوری دینا کی قوموں کی برادری میں اپنی صحیح جگہ حاصل کرنے کےلیے کس کا مشورہ دیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 99 of 100
99. Question
1 points“ہمارے بڑے بزرگوں کی سمجھ میں بھی آجائے یا خود ہمارا کام انھیں اس بات کےلیے مجبور کردے کہ وہ پھر ایک ہوجائیں اور ملک کی آزادی اور حقِ خود ارادیت کے لیے کام کرنا شروع کردیں تاکہ ہماری قومیں ایشیائی قوموں کی برادری میں اور پھر پوری دینا کی قوموں کی برادری میں اپنی صحیح جگہ لے سکیں۔ اس وقت ملک کی فضا شاید اس کام کےلیے زیادہ سازگار نہیں ہے شاید انتخابات کی سرگرمی میں اس وقت منافقت اور الگ الگ جستے بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ امر کم از کم میرے لیے تو اس قدر واضح اور روشن ہے کہ میں اسے دہرائے بغیر نہیں رہ سکتا کچھ بھی ہو عوامی جماعتوں میں لڑائی کتنی شدید کیوں نہ ہوجائے ہمیں اپنا دائمی توازن نہیں کھونا چاہیے اور اس بات کو ضرور یاد رکھنا چاہیے کہ ایک دن فیصلہ ہوگا۔ ایک دن اتحاد ہوگا۔ ایک دن ہندوستان کی جمہوری اور عوامی تحریکوں کو اپنے مقصد اعلیٰ اپنے نصب العین کے حصول کی خاطر متحدہ محاذ بنانا پڑے گا۔ “
ہندوستان کی جمہوری اور عوامی تحریکوں کو اپنے مقصد اعلیٰ اپنے نصب العین کے حصول کی خاطر کیا کرناپڑے گا؟
Correct
Incorrect
-
Question 100 of 100
100. Question
1 points“ہمارے بڑے بزرگوں کی سمجھ میں بھی آجائے یا خود ہمارا کام انھیں اس بات کےلیے مجبور کردے کہ وہ پھر ایک ہوجائیں اور ملک کی آزادی اور حقِ خود ارادیت کے لیے کام کرنا شروع کردیں تاکہ ہماری قومیں ایشیائی قوموں کی برادری میں اور پھر پوری دینا کی قوموں کی برادری میں اپنی صحیح جگہ لے سکیں۔ اس وقت ملک کی فضا شاید اس کام کےلیے زیادہ سازگار نہیں ہے شاید انتخابات کی سرگرمی میں اس وقت منافقت اور الگ الگ جستے بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ امر کم از کم میرے لیے تو اس قدر واضح اور روشن ہے کہ میں اسے دہرائے بغیر نہیں رہ سکتا کچھ بھی ہو عوامی جماعتوں میں لڑائی کتنی شدید کیوں نہ ہوجائے ہمیں اپنا دائمی توازن نہیں کھونا چاہیے اور اس بات کو ضرور یاد رکھنا چاہیے کہ ایک دن فیصلہ ہوگا۔ ایک دن اتحاد ہوگا۔ ایک دن ہندوستان کی جمہوری اور عوامی تحریکوں کو اپنے مقصد اعلیٰ اپنے نصب العین کے حصول کی خاطر متحدہ محاذ بنانا پڑے گا۔ “
عوامی جماعتوں میں لڑائی کا اثر کس پر نہیں پڑنا چاہیے؟
Correct
Incorrect
ابھی تک کوئز کرنے والے حضرات کے نتائج درج ہیں:۔
Leaderboard: سو سوالات پر مشتمل سوالات
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||
بہت ہی کار آمد ،جزاک اللہ
سوالات مشکل تھے
کچھ آسان بھی تھے
Mok test