موک ٹیسٹ برائے تخلیق و تخلیق کار
تخلیق اور تخلیق کار اور تحقیق و تنقید
Quiz-summary
0 of 25 questions completed
Questions:
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
Information
اس کوئز کے ذریعے تخلیق اور تخلیق کاراور تحقیق و تنقید سے متعلق سوالات آپ کی خدمت میں پیش کیے جا رہے ہیں اس سے اپنی تیاری کا جائزہ لیں۔
You have already completed the quiz before. Hence you can not start it again.
Quiz is loading...
You must sign in or sign up to start the quiz.
You have to finish following quiz, to start this quiz:
Results
0 of 25 questions answered correctly
Your time:
Time has elapsed
You have reached 0 of 0 points, (0)
Average score |
|
Your score |
|
Categories
- آٹھویں اکائی : غیر افسانوی نثر 0%
- تیسری اکائی : اردو غزل 0%
- دوسری اکائی: اردو کی شعری اصناف 0%
- ساتویں اکائی: تنقید و تحقیق 0%
- مشترکہ 0%
- پانچویں اکائی : اردو داستان اور ڈراما 0%
- پہلی اکائی: تاریخ زبان اردو 0%
- چوتھی اکائی : اردو نظم 0%
- چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہ 0%
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- Answered
- Review
-
Question 1 of 25
1. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے تخلیق اور تخلیق کار کے غلط زمرے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ گوپی چند نارنگ: اردو املا
ب۔ نصیر احمد خاں : اردو لسانیات
ج۔ شوکت سبزواری: سماجی لسانیات
د۔ عبدالقادر سروری: زبان اور علم زبان
ہ۔ اقتدارحسین: صرف و نحو
Correct
Incorrect
Hint
اردو املا: رشیدحسن خاں، املا نامہ: گوپی چند نارنگ
اردو لسانیات: شوکت سبزواری
سماجی لسانیات: پروفیسر عبدالستار دلوی
-
Question 2 of 25
2. Question
1 pointsدرج ذیل میں ایک مصنف کی تصنیف کا زمرہ ہے ، غلط زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
نصیر الدین ہاشمی: دکنی ہندواور اردو، یورپ میں دکھنی مخطوطات، مدراس میں اردو، دکن میں اردو
سیدسلیمان ندوی: خطباتِ مدراس، حیاتِ شبلی، عرب و ہند کے تعلقات، لغاتِ جدیدہ
مسعود حسین خاں: اردو زبان کی تاریخ کا خاکہ ، اردو زبان اور ادب، مقدمات شعر و زبان، اردو کا المیہ
شوکت سبزواری: اردو قواعد، اردو زبان کا ارتقا، اردو لسانیات، داستان زبان اردو
آخری آپشن میں شوکت سبزواری کے تصانیف کے ساتھ مسعود حسین کی کتاب اردوکا المیہ درج تھا جس کی وجہ سے وہ غلط تھا۔

Question 3 of 25
3. Question
1 points۔” نظم نہ اخلاقی ہوتی ہے نہ غیر اخلاقی بلکہ وہ صرف آرٹ کا ایک نمونہ ہوتی ہےاور جس طرح ہم پھول سے درس اخلاق کی امید نہیں رکھتے اسی طرح نظم سے بھی اس کی توقع نہ کرنا چاہیے۔” بقول؟
Correct
Incorrect
-
Question 4 of 25
4. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے تخلیق اور تخلیق کار کے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ اردو میں قصیدہ نگاری کا تنقیدی جائزہ : پروفیسر محمود الٰہی
ب۔ اردو مثنوی کا ارتقا : ابو محمد سحر
ج۔ اردو مرثیے کا ارتقا: مسیح الزماں
د۔ مرثیے کی سماجیات: نیر مسعود
Correct
اردو مثنوی کا ارتقا: عبدالقادر سروری
مرثیے کی سماجیات: سید محمد عقیل رضوی
Incorrect
اردو مثنوی کا ارتقا: عبدالقادر سروری
مرثیے کی سماجیات: سید محمد عقیل رضوی
-
Question 5 of 25
5. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون سی مثنوی علیحدہ ہے؟
Correct
اژدر نامہ : میر تقی میر، بقیہ مثنویاں میر حسن کی ہیں۔
Incorrect
اژدر نامہ : میر تقی میر، بقیہ مثنویاں میر حسن کی ہیں۔
-
Question 6 of 25
6. Question
1 points“ادب کا کوئی نہ کوئی مقصد یقیناً ہوتا ہے اس کا تعلق لوگوں کے ذہنی شعور سے ہے زندگی کے مسائل سے نہیں۔” بقول؟
Correct
قاضی عبدالودود؛ ادب اور تحقیق ( اردو میں ادبی تحقیق کے بارے میں)
Incorrect
قاضی عبدالودود؛ ادب اور تحقیق ( اردو میں ادبی تحقیق کے بارے میں)
-
Question 7 of 25
7. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 8 of 25
8. Question
1 pointsدرج ذیل میں غزل گو شعرا اور ان کے مجموعہ کلام کے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔
Correct
گلِ نغمہ: فراق
نکاتِ سخن: حسرت موہانی
شبِ درمیاں: عرفان صدیقی
Incorrect
گلِ نغمہ: فراق
نکاتِ سخن: حسرت موہانی
شبِ درمیاں: عرفان صدیقی
-
Question 9 of 25
9. Question
1 points“معلومات کا شاعری کی تفہیم سے براہِ راست کوئی تعلق نہیں۔ ہر عظیم شاعری میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں پردہ راز ہی میں رہنا چاہیے۔ خواہ شاعر کے بارے میں ہماری معلومات کتنی ہی مکمل اور وسیع کیوں نہ ہوجائیں۔ “
یہ بات کس نے کہی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 10 of 25
10. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 11 of 25
11. Question
1 pointsدرج ذیل نظم گو شعرا کے مجموعہ کے زمانی اعتبار سے غلط ترتیب کی نشان دہی کریں۔
Correct
فیض احمد فیض: دستِ صبا، زنداں نامہ، دستِ تہہ سنگ، سر وادی سینا
اخترالایمان: گرداب، سب رنگ، تاریک سیارہ، آبِ جو
ن۔ م۔ راشد: ما ورا، ایران میں اجنبی، لا=انسان، گمان کا ممکن
شفیق فاطمہ شعریٰ: آفاقِ نوا، کرن کرن یاد داشت، گلہ صفورہ، سلسلہ مکالمات( اس میں سلسلہ مکالمات پہلے اور گلہ صفورہ بعد میں ہونا چاہیے)

Question 12 of 25
12. Question
1 points“جس طرح کوئی زمین اپنی قابلیت کے موافق بے کچھ نہ کچھ روئیدگی کے نہیں رہ سکتی۔ اسی طرح کوئی زبان اپنے اہل زبان کی حیثیت بموجب نظم سے خالی نہیں رہ سکتی۔ ہر روئیدگی کی رنگینی اور شادابی اپنی سر زمین کی خاصیت ظاہر کرتی ہے۔” بقول؟
Correct
نظم اردو کی تاریخ: آبِ حیات
Incorrect
نظم اردو کی تاریخ: آبِ حیات
-
Question 13 of 25
13. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے تخلیق اور تخلیق کار کے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ گوپی چند نارنگ: اردوکی نثری داستانیں
ب۔ وقار عظیم: ہماری داستانیں
ج۔ سہیل بخاری: اردو داستان تحقیقی و تنقیدی مطالعہ
د۔ آل احمد سرور: اردو فکشن
Correct
اردو کی نثری داستانیں: گیان چند جین
Incorrect
اردو کی نثری داستانیں: گیان چند جین
-
Question 14 of 25
14. Question
1 pointsCorrect
اردو ڈرامے کا ارتقا: عشرت رحمانی
ڈراما فن اور روایت: محمد شاہد حسین
اردو ڈراموں کا انتخاب محمد حسن
آغاحشر اور ان کے ڈرامے: وقار عظیم
Incorrect
اردو ڈرامے کا ارتقا: عشرت رحمانی
ڈراما فن اور روایت: محمد شاہد حسین
اردو ڈراموں کا انتخاب محمد حسن
آغاحشر اور ان کے ڈرامے: وقار عظیم
-
Question 15 of 25
15. Question
1 points۔”نیچرل شاعر ی سے وہ شاعری مراد ہے جولفظاً اور معنیً دونوں حیثیتوں سے نیچر یعنی فطرت یا عادت کے موافق ہو۔ لفظاً نیچر کے موافق ہونے سے غرض ہے کہ شعر کے الفاظ اور ان کی ترکیب و بندش تا بہ مقدور اس زبان کی معمولی بول چال کے موافق ہو، جس میں وہ شعرکہا گیا ہے ۔”
یہ بات کس نے کہی ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 16 of 25
16. Question
1 pointsدرج ذیل میں ڈرامے اور ڈرامہ نگار کے درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ آغا حشر کاشمیری: صید و صیاد
ب۔ محمد حسن :مور پنکھیج۔ حبیب تنویر: شطرنج کے مہرے
د۔ امتیاز علی تاج: قرطبہ کا قاضی
Correct
Incorrect
-
Question 17 of 25
17. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے تخلیق اور تخلیق کار کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
Correct
علی عباس حسینی: اردوناول کی تاریخ اور تنقید/ اردوناول کی تنقیدی تاریخ : احسن فاروقی
Incorrect
علی عباس حسینی: اردوناول کی تاریخ اور تنقید/ اردوناول کی تنقیدی تاریخ : احسن فاروقی
-
Question 18 of 25
18. Question
1 pointsرتن ناتھ سرشار کے ناولوں کے درست ترتیب کی نشان دہی کریں۔
Correct
فسانہ آزاد: 1880
جام سرشار: 1887
سیر کہسار: 1890
کامنی: 1893
Incorrect
فسانہ آزاد: 1880
جام سرشار: 1887
سیر کہسار: 1890
کامنی: 1893
-
Question 19 of 25
19. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون سا افسانوی مجموعہ سریندر پرکاش کا نہیں ہے؟
Correct
دوسرے آدمی کا ڈرائنگ روم: 1968
برف پر مکالمہ: 1981
بازگوئی:1988
حاضر، حال، جاری: 2002
بجوکا صرف ایک افسانہ ہے افسانوی مجموعہ نہیں ہے۔
Incorrect
دوسرے آدمی کا ڈرائنگ روم: 1968
برف پر مکالمہ: 1981
بازگوئی:1988
حاضر، حال، جاری: 2002
بجوکا صرف ایک افسانہ ہے افسانوی مجموعہ نہیں ہے۔
-
Question 20 of 25
20. Question
1 points۔”وہ ایک اعلیٰ درجے کے فنکار ہیں جو زندگی کے بلند و پست، اس کی ترنگوں اورتصویروں اور امیدوں اور خوابوں، دکھوں اور دردوں سے بخوبی واقف ہیں۔ ان کا ایک سماجی نظریہ ہے جو انھیں یہ بتاتا ہے کہ آزادی، امن، عیش و آرام ہی ذی روح کے لیے ضروری ہے۔” کرشن چندر سے متعلق یہ بات کس نے کہی ہے؟
Correct
احتشام حسین: تیرہواں باب: نثر کے نئے روپ ( اردو ادب کی تنقیدی تاریخ)
Incorrect
احتشام حسین: تیرہواں باب: نثر کے نئے روپ ( اردو ادب کی تنقیدی تاریخ)
-
Question 21 of 25
21. Question
1 pointsدرج ذیل میں کون سی تصنیف مجنوں گورکھپوری کی نہیں ہے؟
Correct
ادب اور جمالیات (شکیل الرحمٰن)
تاریخ جمالیات (مجنوں گورکھپوری)
Incorrect
ادب اور جمالیات (شکیل الرحمٰن)
تاریخ جمالیات (مجنوں گورکھپوری)
-
Question 22 of 25
22. Question
1 pointsدرج ذیل میں ایک محقق کی تصانیف کے درست زمرے کو نشان زد کریں۔
Correct
گیان چند جین: حقائق، لسانی مطالعے، کھوج، پہچان اور پرکھ(آل احمد سرور)، تجزیے
رشیدحسن خاں: تفہیم، تلاش و تعبیر، زبان اور قواعد، اردو میں ادبی تحقیق کے بارے میں(قاضی عبدالودود)
جمیل جالبی: ادبی تحقیق، ارسطو سے ایلیٹ تک، ادب، کلچر اور مسائل، نئی تنقید
قاضی عبدالودود: تعینِ زمانہ، شعراکے تذکرے، آوارہ گرد(افسانہ : روشنی کی رفتار: قرۃ العین حیدر) ، زبان شناسی

Question 23 of 25
23. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون صفت محقق کی نہیں ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 24 of 25
24. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون سی کتاب کنہیا لال کپور کی نہیں ہے؟
Correct
ستم ایجاد : احمد جمال پاشا
Incorrect
ستم ایجاد : احمد جمال پاشا
-
Question 25 of 25
25. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کون سا جوڑا غلط ہے؟
Correct
اردو ادب کی تحریکیں: انور سدید
Incorrect
اردو ادب کی تحریکیں: انور سدید
کوئز کے بعد اپنے سوال کا جائزہ لینا ہو تو وہیں انگریزی میں سوال دیکھنے کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں انگریزی میں نیچے والی تحریر لکھی ہوگی۔
View questions
ابھی تک کوئز کرنے والے حضرات کے نتائج درج ہیں:۔
Leaderboard: تخلیق اور تخلیق کار اور تحقیق و تنقید
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||