اصغر گونڈوی اور یگانہ چنگیزی
Results
اچھی کوشش
لگے رہیں
HD Quiz powered by harmonic design
#1. مرزا یگانہ چنگیزی کے بارے میں کون سی بات غلط ہے؟
سوال میں عظیم آباد ہے حالاں کہ وہ حیدرآباد گئے تھے
مرزا صاحب معاش کی جستجو میں 1928ء کے آغاز میں حیدر آباد دکن پہنچے اور عابد منزل میں غلام پنجتن صاحب کے مہمان ہوئے، انہیں کے توسط سے مہاراجہ سرکشن پرساد شادؔ تک رسائی ہوئی۔ لیکن یہاں بھی نبھ نہ سکی۔
#2. درج ذیل میں یگانہ چنگیزی کی تصنیف مع سن اشاعت درج ہے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
آیات وجدانی: دوسرا مجموعہ کلام ہے اس کا طبع اول 1927ء میں لاہور سے شائع ہوا، اس مجموعہ میں 1914ء سے 1927ء تک کی تازہ تخلیقات کے علاوہ نشتر یاسؔ کا منتخب کلام بھی شامل ہے۔
#3. یگانہ چنگیزی کا اصل نام کیا ہے؟
#4. اصغر گونڈوی کی جائے پیدائش و وفات کی نشان دہی کریں۔
#5. اصغر گونڈوی لاہور سے گونڈہ کب واپس آئے؟
#6. درج ذیل میں کون سا جوڑا غلط ہے؟
آپشن میں فضل دیا ہے یعنی الف کے ساتھ افضل نہں ہے جب کہ اصل نام میں الف ہے یعنی افضل
تاریخی نام: مرزا افضل علی بیگ
#7. درج ذیل میں سے کس سے اصغرمنسلک نہیں رہے ہیں؟
#8. اصغر گونڈوی نے درج ذیل میں کس سے اصلاح لی ہے؟
#9. یگانہ چنگیزی سے متعلق کس نے یہ بات کہی تھی؟ "غزل جو اب تک حسن و عشق کی شاعری سمجھی جاتی تھی یگانہؔ نے اُسے زندگی کی شاعری بنا دیا۔"
#10. اس مصرع اولی کے دوسرے مصرع کی نشان دہی کریں۔" کس درجہ ترا حسن بھی آشوبِ جہاں ہے"
#11. درج ذیل میں سے کون سی تصنیف یگانہ چنگیزی سے متعلق نہیں ہے؟
غالب سفر کلکتہ کے درمیان بنارس بھی گئے ۔ اسی شہر کے لیے ان کی مشہور فارسی مثنوی ”چراغ دیر” منظر عام پر آتی ہے ۔
#12. مرزا واجد حسین یگانہ چنگیزی نے کس سے مشورہ سخن نہیں کیا؟
#13. اصغر گونڈوی کس سے بیعت کیے تھے؟
#14. اصغر گونڈوی کا مجموعہ کلام "نشاط روح " 1925ء میں شائع ہوا تو سرودِ زندگی کب شائع ہوا؟
#15. آیات وجدانی دوسری طبع کب شائع ہوئی؟
#16. اس دوسرےمصرع کے پہلے مصرعے کی شناخت کریں۔ عشق میں سب پڑھا لکھا بھول گیا بھلادیا
#17. درج ذیل میں کون سا شعر اصغر گونڈوی سے متعلق نہیں ہے؟
یہ کون تصور میں ہنگامِ سحر آیا::محسوس ہوا جیسے خود عرش اتر آیا
(جگر مرادآبادی)
#18. اصغر گونڈوی کا مجموعہ کلام"نشاطِ روح" کس مطبع سے شائع ہوا؟
#19. درج ذیل شعرا کی سنِ وفات کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
#20. درج ذیل میں شعرا اور ان کی تاریخ پیدائش ہے اس کا ملان کریں۔
#21. اس مصرع ثانی کے مصرع اولیٰ کی شناخت کریں۔ "رخ پر تری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا
#22. مرزا یگانہ چنگیزی کب لکھنؤ سے ایک ادبی رسالہ "کارِ امروز" جاری کیے؟
مرزا نے جنوری 1921ء میں لکھنؤ سے ایک ادبی رسالہ “کارِ امروز” جاری کیا۔ جو پانچ شماروں کے بعد مشکلات کا شکار ہوکر بند ہوگیا۔
عمدہ کوشش
جزاک اللہ خیراً کثیرا🌺💮🌸🌸🌷🌷
شاندار
بہت ہی اچھے سوالات👌👌👌
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً
عمدہ سوالات👌👌
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً