شاد عظیم آبادی اور حسرت موہانی پر مشتمل چند سوالاتBy ارشد علی / 1 Comment 377 Created on نومبر 04, 2021 شاد عظیم آبادی اور حسرت موہانی 1 / 20 "تم آدمی ہو یا جن، پہلے شاعر تھے، پھر پالیٹیشن بنے اور اب بنیے ہوگئے۔" حسرت موہانی کے سلسلے میں کس نے یہ بات کہی تھی؟ محمد حسین آزاد الطاف حسین حالی شبلی نعمانی سرسید احمد 2 / 20 درج ذیل میں سے کون سا لقب حسرت موہانی کا نہیں ہے؟ مجاہد آزادی غیورِ جنگ سید الاحرار امام المتغزلین ڈپٹی نذیر احمد کو غیورِ جنگ کا خطاب حیدرآباد کے نواب نے دیا تھا 3 / 20 درج ذیل میں سے کون سا شعر حسرت موہانی کا نہیں ہے؟ کسی طرف نہ جھکا تیرے آستاں کے سوا:: وہ تیرا ہوگیا جس پر پڑی نگاہ تری رواں ہے قافلہ سوئے عدم ارباب محنت کا::گیا پہلے ہی دل اب جان مخزوں کی ہے تیاری خوشی سے ختم کر لے سختیاں قید فرنگ اپنی::کہ ہم آزاد ہیں بیگانۂ رنج دل آزاری نہ دیکھے اور دل عشاق پر پھر بھی نظر رکھے::قیامت ہے نگاہ یار کا حسن خبرداری 4 / 20 حکومت ہند کے محکمہ ڈاک نے کب مجاہد آزادی حسرت موہانی پر ایک یادگاری ٹکٹ جاری کیا؟ 2016 2014 2012 2010 25/02/2014 5 / 20 حسرت موہانی نے کتنی بار حج کیا؟ گیارہ نو پانچ دو 6 / 20 اردوئےمعلیٰ کے نکلنے اور بند ہونے کے تین ادوار میں کون سا غلط ہے؟الف۔ پہلا دور:۔ جولائی 1903 تا مئی 1908ء ب۔ دوسرا دور:۔ اکتوبر1909ء تا اپریل 1915ءج۔ تیسرا دور :۔ جنوری1925ء تا مارچ 1942ء الف و ب الف و ج ب ب و ج دوسرا دور:۔ اکتوبر1909ء تا اپریل 1913ء 7 / 20 حسرت موہانی کی مستند اور صاحبِ دیوان شعرا کے کلام کا نایاب انتخاب کی کتنی جلدیں ہیں؟ گیارہ نو سات پانچ 8 / 20 حسرت موہانی کے جیل جانے کی تاریخ درست جوڑے کی نشان دہی کریںالف۔ پہلی بار: 23جون 1908ب۔ دوسری بار: 13اپریل 1915ج۔ تیسری بار: 14اپریل 1921 ب و ج الف و ج الف و ب ب دوسری بار، 13 اپریل 1916ء 9 / 20 حسرت موہانی کے سلسلہ میں درج ذیل میں کون سی بات غلط ہے؟ حسرت موہانی نے 1903 میں علی گڑھ سے بی اے کیا حسرت موہانی تین بار جیل گئے حسرت موہانی نے 1921ء میں ہندوستان کی کامل آزادی کی تجویز پیش کیا حسرت موہانی کے جد اعلی بغداد سے ہندوستان آئے تھے سید محمود نیشاپوری اپنے وطن نیشاپور سے 611ھ مطابق 1214-15ء میں سلطان شمس الدین ایلٹوتمش کے عہد میں ہندوستان آئےاورموہان میں سکونت اختیار کی۔ یہی حسرت کے جد اعلا تھے۔ 10 / 20 حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا؟ روح الحسن کریم الحق فضل الحسن فضل الحق 11 / 20 درج ذیل میں کون سا شعر شاد عظیم آبادی کا نہیں ہے؟ غم سے اس دل کو نہ میل اور نہ ساز آتا ہے::اور نہ کم بخت ترے عشق سے باز آتا ہے شمع فانوس میں ہے اپنی لطافت کی سبب::روشنی بند ہے شیشے کی کثافت کے سبب بڑھ گئیں تم سے تو مل کر اور بھی بےتابیاں::ہم یہ سمجھے تھے کہ اب دل کو شکیبا کر دیا طبع موزوں پر بھروسا نظم میں:: بے پڑھے سارے فنوں میں کامیاب 12 / 20 درج ذیل مصرع اولی کے مصرع ثانی کی شناخت کریں۔کیا منہ جو دے سکوں تری تقریر کا جواب موت آکے دے گئی مری تدبیر کا جواب خاموشیاں ہیں اس تری تقریر کا جواب لایا ہوں ڈھونڈھ کر تری تصویر کا جواب بخشش تری ہے خود مری تقصیر کا جواب 13 / 20 درج ذیل میں کون سی صنعت ہے؟نہ پہونچا کوئی تا مقصود سُبحَان الّذِی اَسرا :: کھلا آئینہ دارلو کَشفَ پر سرَّ ما اَوحا تضاد حسنِ تعلیل تلمیع تلمیح 14 / 20 کلیم الدین احمد نے شاد عظیم آبادی کے شاگردوں کی تعداد کتنی بتائی ہے؟ 65 102 100 52 15 / 20 درج ذیل میں سے کون سا مجموعہ کلام شاد سے متعلق نہیں ہے؟ رموزِ عرفاں زبور عرفاں بادہءعرفاں میخانہ الہام 16 / 20 درج ذیل میں کون سا جوڑا غلط ہے؟ انتخاب کلامِ شاد: حسرت موہانی میخانہ الہام: رشید حسن خاں کلام شاد: قاضی عبدالودود کلیات شاد: کلیم الدین احمد 17 / 20 درج ذیل میں سے کون سا زمرہ شاد کی مثنویوں کا ہے؟ چشمہ کوثر، یاد حبیب، نالہ دلکش، نالہ شاد نوید ہند، شعلہ عشق، ثمرہ زندگی، چشمہ کوثر نالہ دلکش، یاد حبیب، چشمہ کوثر، معاملاتِ عشق نالہ شاد، نالہ دلکش، نغمہ جاں فزا،اژدرنامہ 18 / 20 شاد عظیم آبادی کو حکومت نے کب خاں بہادر کا خطاب دیا تھا؟ 1896 1894 1892 1891 19 / 20 درج ذیل میں سے کس سے شاد عظیم آبادی نے فن شاعری کی تکمیل کی؟ سید رمضان علی سید شاہ الفت حسین فریادؔ ناظر وزیر علی عبرتیؔ تصدّق حسین زخمیؔ 20 / 20 1 2 3 4 Your score isThe average score is 54% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Post Views: 2,049
Unit: 03 ; Ghaza, Wali Dakni aur Mir Taqi Mir By ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 غزل، ولی دکنی، اور میر تقی میر یہ کوئز صرف بیس سوالات پر مشتمل ہے، جو غزل، ولی دکنی اور میر تقی میر سے متعلق…
اردو زبان: ایک تعارف By ارشد علی / اکتوبر 25, 2021 اردو زبان: ایک تعارف اردو ترکی لفظ “اوردو” سے ماخوذ ہے جس کے لغوی معنی “لشکریا شاہی آرام گاہ” کے ہیں۔ یہ لفظ زبان کے…
زبانوں کی گروہ بندی By ارشد علی / اکتوبر 26, 2021 مشہور زبانوں کی تعداد قیاساً2796 بتائی جاتی ہے ۔جو زبانیں باہم مماثلت رکھتی ہیں یعنی جن زبانوں میں لسانیاتی بنیادوں پر یکسانیت پائی جاتی ہے…
shukriya sir