فراق گورکھپوری اور مجروح سلطان پوری سے متعلق کوئز

فراق گورکھپوری اور مجروح سلطان پوری

 

Results

ماشاءاللہ، بہت قابل مبارک

عمدہ کوشش

لگے رہیں

HD Quiz powered by harmonic design

#1. فراق گورکھپوری کب گرفتار ہوئے تھے؟

#2. درج بالا میں کون شاعر طب سے تعلق رکھتا ہے؟

#3. مجروح سلطانپوری نے مجموعہ کلام “غزل” ترمیم و اضافے کے ساتھ اپنا مجموعہ کلام 1991ء میں کس نام سے چھپوایا؟

#4. پیدائش کے اعتبار سے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔

اصغر: یکم مارچ  1884ء گورکھ پورمحلہ الہی باغ( ان کے مکان کو محلہ الٰہی باغ کے باشندے “چاند سورج کا مکان” کہتے ہیں)

جگر: 1890ء مرادآباد

فراق: بروز جمعہ  28 اگست 1896ء ، لکشمی بھَوَن (کوٹھی)گورکھپور

مجروح سلطانپوری: اکتوبر1919ء

#5. مجروح سلطانپوری کے مجموعہ کلام “غزل” کا انتساب کس کے نام ہے؟

#6. جب فراق آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے انڈر سکریٹری کے عہدہ پر تعین رہے، تو انھیں کتنی تنخواہ ملتی تھی؟

1923ء سے لے کر مئی 1927ء تک آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے انڈر سکریٹری کے عہدہ پر تعین رہے۔انھیں ڈھائی سو روپے بطور تنخواہ دیئے جاتے تھے۔ فراق چار برس تک یعنی 1923ء سے 1927تک اس حیثیت سے کام کیا۔

#7. فراق گورکھپوری کے کلام اور ان کے مجموعے کلام کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

#8. مجروح سلطان پوری نے اپنی غزل کس سے دکھائی تھی؟

#9. مجروح سلطانپوری کے کلام کا پہلا مجموعہ”غزل”کب شائع ہوا؟

#10. فراق گورکھپوری کے الہ آباد یونیورسٹی میں تقرر ی اور سبکدوشی کے درست تاریخ کی نشان دہی کریں۔

#11. درج ذیل میں سے کون جیل نہیں گئے؟

#12. درج ذیل میں کون سے زمرہ کی سبھی تصانیف فراق کی ہے۔

پرستان کسی کا بھی نہیں ہے، آتشِ گل جگر مرادآبادی کا ہے اور نشاطِ روح اصغر گونڈوی کا مجموعہ کلام ہے۔

#13. ذیل میں شعرا کے تخلص مع اصل اسما لکھا ہوا ہے غلط والے جوڑے کی نشان دہی کریں۔

#14. درج ذیل میں کون سا شعر فراق کا ہے؟

#15. فراق گورکھپوری نے کس سے اصلاح نہیں لی؟

#16. درج بالا میں سے کس کی جائے پیدائش گورکھپور ہے؟

#17. مجروح سلطانپوری کے مجموعہ کلام”غزل”کی پاکستان سے پہلی اشاعت کب آئی تھی؟

انجمن ترقی اردو (ہند) علی گڑھ نے بذریعہ ٹائپ مجروحؔ کے کلام کا پہلا مجموعہ 1953ء میں “غزل” کے نام سے شائع کیا تھا۔ یہ 64 صفحات پر مشتمل کتاب  کی ابتدائی دس صفحات میں مجروحؔ سے متعلق سردار جعفری کا تعارفی مضمون اور چار صفحات پر مشتمل قاضی عبدالغفار کا پیش لفظ ہے۔ اس میں صرف 28 غزلیں اور 18 متفرق اشعار ہیں۔ اس میں 1942ء سے 1952ء تک دس سال کی غزلیں ہیں۔ 1956ء میں غزلوں کے ساتھ دوسرا ایڈیشن شائع ہوا۔اس کا انتساب “راجیندر سنگھ بیدی کے نام

“کہا جو کچھ تو تراحسن ہوگیا محدود” (اصغر)

بعد کی ایڈیشن میں انتساب:

فردوس کے نام

مرے جنوں کی مہک تیرے پیرہن میں رہے

1987ء میں پاکستان میں غزل کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔ جس میں محمد علی صدیقی کا مضمون “مجروح سلطانپور ی ترقی پسند غزل کے نقیب” مجموعہ میں شامل کیا گیا۔

#18. فراق گورکھپوری کے مجموعہ کلام”گل نغمہ” کے سن طباعت کے درست جوڑے کو دریافت کریں۔

یہ پہلی بار ادارہ انیس اردو الہ آباد سے 1959ء میں شائع ہوا، جس میں “ابتدائیہ “کے عنوان سے مفتی فخرالاسلام ، “فراق گورکھپوری”کے عنوان سے اسلوب احمد انصاری، اور “کلامِ فراقؔ کی کچھ جھلکیاں ” از پروفیسر محمد حسن عسکری شامل ہے۔ اس میں 71 غزلیں، 17 نظمیں اور رباعیات کے عنوان کے تحت بھارت درپن (رباعیات)، الہام نما (رباعیات) اور نشتر سخن کے عنوان سے متفرق اشعار درج ہیں۔اس کی دوسری طبع، 1967ء ، سوم 1971، چہارم، 1977 اور پنجم 1997میں آئے۔ 2006ء میں ادارہ علم و ادب دہلی سے ردیف وار شائع ہوئی ہے۔

#19. وفات کے اعتبار سے غلط جوڑے کو دریافت کریں۔

#20. درج ذیل میں سے کون سی تصنیف فراق گورکھپوری کا نہیں ہے؟

فراق گورکھپوری کے مجموعہ کلام کا نام روحِ کائنات ہے اور روحِ ادب جوش ملیح آبادی کا مجموعہ کلام ہے۔

#21. دوسرے مصرعے کے پہلے مصرعے کی شناخت کریں۔ آنکھیں مَلتے جس طرح اٹھے کوئی مستِ شباب

#22. اس مصرع اولی کے لیے دوسرے مصرع کا انتخاب کریں۔ ترے خانماں خرابوں کا چمن کوئی نہ صحرا

Previous
Finish

5 thoughts on “فراق گورکھپوری اور مجروح سلطان پوری سے متعلق کوئز”

  1. صد صد شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    بہت ہی خوب سوالات
    دو مور آرائی گا تو گزائ مشتہ👌👌👌👍👍👍

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks