
Results
قابل ستائش
اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین
اچھی سعی
سعی ہی منزل کے جانب لے جاتی ہے
HD Quiz powered by harmonic design
#1. "زمانی تقدم کے اعتبار سے ناقدکو شاعروں کے لیے تقدیم و تاخیر یا بڑے چھوٹے ہونے کا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ یہ دیکھنا چاہیے کہ وہ شعر کیسے کہتا تھا، اس لیے کہ شاعری کا درجہ زمانی تقدم سے بلند ہے۔” یہ بات کس نے کہی ہے؟

#2. یہ مکالمہ کس کے درمیان ہوتا ہے؟
#3. درج ذیل میں کون سا مضمون سرسید احمد خان کا نہیں ہے؟
یہ محمدحسین آزاد کا مضمون ہے جو نیرنگ خیال میں شامل ہے اور سرسید کا مضمون”امیدکی خوشی” ہے۔
#4. مہتا کیا رہتاہے؟
#5. کربل کتھا مرتب مالک رام ومختار الدین احمد میں کتنی مجلسیں ہیں؟
کربل کتھا مرتب مالک رام و مختار الدین احمد، اشاعت اوّل اکتوبر 1965ء میں بارہ مجلسیں ہیں اور خاتمہ میں پانچ فصلیں ہیں۔
#6. "شاعری کا مستقبل بہت شاندار اور نہایت وسیع ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا جائے گا بنی نوع انسان کو شاعری پر زیادہ سے زیادہ اعتماد حاصل ہوتا جائے گا۔” بقول؟
#7. افسانوی مجموعہ اور افسانوں کے جوڑوں میں درست جوڑے کی نشان دہی کریں۔
#8. درج ذیل میں سے کون سی کتاب ابن قتیبہ کی ہے؟
طبقات الشعرا: ابن السلام الجمحی
الشعر و الشعرا: ابن قتیبہ
نقد الشعر: قدامہ بن جعفر
العمدہ: ابن رشیق
#9. "منظرو پس منظر” کس کا افسانہ ہے؟
#10. درج ذیل میں افسانہ اور کردار کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
مفت کرم داشتن: بلدیوسنگھ

#11. "سیّاح کی مناجات” کس سفرنامے کے مقدمے کا عنوان ہے؟
#12. جاپان چلو جاپان چلو کی پہلی طبع کب ہوئی؟
#13. سب رس کے کردار کے بارے میں غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
خیال: حسن کا غلام
رخسار کے گلزار کا نگہبان غمرہ: نظر کا بھائی
#14. غبارخاطر کی اشاعت سے متعلق غلط انتخاب کی نشان دہی کریں۔
مالک رام کی مرتبہ کی سنِ اشاعت 1967 ہے نہ کہ 1957 ہے

#15. مس مالتی کےدو بہنوں کا نام کیا ہے؟
#16. مولاناآزاد کے کس خط کا عنوان”داستانِ بے ستون و کوہ کن” ہے؟
#17. گلفام سے کون سی پری عشق کرتی ہے؟
#18. درج ذیل میں سے کون سا کردار باغ و بہار کا نہیں ہے؟
#19. ڈرامہ آگرہ بازار” جو 14 مارچ 1954ءکو جامعہ ملیہ میں کھیلا گیا، اس میں تذکرہ نویس کا کردار کس نے ادا کیا؟

#20. درج ذیل میں سے مشتاق احمد یوسفی کی سوانح عمری کون سی ہے؟
#21. "ذاکر صاحب ” کس کی تصنیف ہے؟
#22. "اجنبی لڑکی۔ صاف لفظوں میں حال بیان کر۔ اگر تو مظلوم ہے تو تیرا حریف چاہے شاہی نسل ہی کا آدمی کیوں نہ ہو۔ مگر انصاف ضرورتیری طرف داری کرے گا۔ بول کس کی ستائی ہے؟ اور کس کے خلاف فریاد لائی ہے؟ یہ عبارت کس سے ماخوذ ہے؟
#23. "ابوالحسن احمد السمرقندی” کس کا نام ہے؟
امیرکیکاؤس ابن اسکندر ابن قابوس
رشیدالدین وطواط
شمس قیس رازی
#24. "معاصرادب کے پیش رو” کس کی کتاب ہے؟
#25. قاضی عبدالودودنے تحقیق کے لازمی اجزا کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا ہے؟
موضوع کا انتخاب
مواد کی فراہمی
پیرایہ اظہار
اخلاقیات

#26. کس افسانوی مجموعہ کا دیباچہ”جاگے سنسار۔۔۔۔۔” کے عنوان سے ہے؟
#27. بوستان خیال کی پہلی جلد "مہدی نامہ” کا ترجمہ کس نے کیا ہے؟

#28. غالب کے خطوط کا مجموعہ”اردوئے معلیٰ "کا دیباچہ کس نے لکھا ہے؟
#29. درج ذیل میں سے کون سی کتاب شکیل الرحمٰن کی نہیں ہے؟
جمالیات اور ہندوستانی جمالیات: قاضی عبدالستار
ہندوستانی جمالیات: شکیل الرحمٰن

#30. یہ عبارت گئؤدان کے کس حصہ میں ہے؟

#31. یہ عبارت کس داستان کی ہے؟


#32. تحقیق سے متعلق تصنیف اور مصنف کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
اردو میں ادبی تحقیق کے بارے میں: قاضی عبدالودود
#33. درج ذیل میں کون سا جوڑا غلط ہے؟


#34. یہ اشعار کس ڈرامہ کے انتسابی صفحہ پر درج ہے؟

#35. یہ مکالمہ کس ناول سے ماخوذ ہے؟
#36. "اے بھائی مسلمانو! خدا کے لیے مجھ بدنصیب کا حال سنو! میں آفت کا مارا، سات بچوں کا باپ ہوں۔ اب روٹیوں کو محتاج ہوں اور اپنی مصیبت ایک ایک سے کہتا ہوں۔ میں بھیک نہیں مانگتا، میں یہ چاہتا ہوں کہ اپنے وطن کو چلا جاؤں مگر کوئی خدا کا پیارا مجھے گھر بھی نہیں پہنچاتا۔” درج بالا عبارت کس انشائیہ سے ماخوذ ہے؟
#37. درج ذیل میں تذکرہ اور تذکرہ نگار وں کے جوڑے میں درست کی نشان دہی کریں۔
تذکرہ شعرائے اردو: میرحسن
تذکرہ ہندی: غلام ہمدانی مصحفی
چمنستانِ شعرا: لچھمی نرائن شفیق
گلشن بے خار: نواب محمد مصطفیٰ خاں شیفتہ






نہایت ہی عمدہ کوئز تھا””شکریہ سلامتی
ماشاءالله