کوئز برائے ہند آریائیاز ارشد علی / ایک تبصرہ چھوڑیں 0% 0 votes, 0 avg 95 یہ کوئز دس منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on مئی 28, 2024 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات ہند آریائی کے ادوار اس کوئز میں ہند آریائی کے ادوار سے متعلق گذشتہ پوچھے گئے سوالات شامل کیے گئے ہیں جس سے آپ اپنی تیاری کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ 1 / 33 پالی کس زبان کی ادبی شکل ہے؟ پراکرت سنسکرت فارسی عربی 2 / 33 "ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوتی ہے۔" یہ رائے کس نے دی ہے؟ مسعود حسین خاں محی الدین قادری زور مرزاخلیل احمد بیگ شوکت سبزواری مقدمہ تاریخ زبان اردو: مسعود حسین خاں : ص: 13 3 / 33 اردو کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟ ہند آریائی دراوڑی ہند ایرانی ہند یوروپی 4 / 33 آریائی زبان کا عہدوسطی کس زمانے کو کہا جاتا ہے؟ 1000ء تا 1500ء 500 ق م تا 600ء 600ء تا 1000 ء 2000ق م تا 500 ق م 5 / 33 مغرب میں آریائی تہذیب کا اہم مرکز تھا؟ کندھار لوتھل بہار پنجاب 6 / 33 پراکرت کا پہلا ادبی روپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے؟ شورسینی ماگدھی مہاراشٹری پالی 7 / 33 اردو زبانوں کے کس خاندان سے تعلق رکھتی ہے؟ ہند یوروپی ہند آریائی دراوڑ افروایشائی 8 / 33 ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔ A۔مشرقی ہندوستانی کی زبانیں ۔ بنگالی، آسامی، اڑیا، بہاری B۔شمالی مغربی ہندوستان کی زبانیں ۔ لہندا، سندھی، مغربی، پنجابی C۔بنگالی، آسامی،اڑیا، میتھلی ۔ جنوبی ہندوستان کی زبانیں D۔پنجابی، سندھی، بھوجپوری ۔مغربی ہندوستان کی زبانیں صحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ A اور B D اور A B اور C B اور D 9 / 33 ہند آریائی کا عہد وسطی کس سے کب تک تسلیم کیا جاتا ہے؟ 500 ق م سے 600 ء تک 1500 ق م سے 1000 ق م تک 1000 ق م سے 1000ء تک 2000 ق م سے 3000 ق م تک 10 / 33 مستند پراکرت میں کون شامل نہیں ہے؟ اپ بھرنش مہاراشٹری ماگدھی شورسینی 11 / 33 ہند آریائی قدیم دور کب سے کب تک تسلیم کیا جاتاہے ؟ 1500 ق م تا 500 ق م 2000 ق م تا 1000 ق م 800 ق م تا 500 ق م 1000 ق م ت 500 ق م 12 / 33 وسطیٰ ہندآریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے؟ چار دو پانچ تین 13 / 33 ہند آریائی زبان کے عہد قدیم کی میعاد کیا تھی؟ 1000 ق م - 500 ق م 1500 ق م - 600 ق م 1500 ق م - 500 ق م 500 ق م - 700 ق م 14 / 33 اشوکی پراکرت کس دور کی بولی ہے؟ پراکرت اپ بھرنش کلاسیکی سنسکرت پالی دور 15 / 33 شمالی مغربی ہندوستان کی زبان کیا تھی؟ پنجابی پراچیہ سنسکرت ادیچہ 16 / 33 پراکرت کے معنی کیا ہیں؟ مہذب باشعور غیر سنجیدہ سنجیدہ 17 / 33 درج ذیل میں سے ماہرین لسانیات نے کسے ہند آریائی زبانوں کے عہد وسطی اور عہد جدید کو ملانے والی کڑی ہے؟ سنسکرت اپ بھرنش پراکرتوں جدید زبانوں 18 / 33 ہند یوروپی کو اور کس نام سے جانا جاتا ہے؟ پشاچی انڈو ہٹائٹ سلاوک ماگدھی 19 / 33 مدھیہ دیش کی زبان کو مغربی ہندی کا نام کس نے دیا؟ میکس مولر ہارنلے گریرسن جیولس بلاک 20 / 33 جنوبی بہار کی پراکرت کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے؟ پشاچی پراکرت اردو ماگدھی ماگدھی 21 / 33 شورسینی پراکرت کا مرکز کہاں تھا؟ کلکتہ حیدرآباد متھرا لاہور 22 / 33 اپ بھرنش کی اصل کیا ہے؟ لہندا پراکرت بانگڑو شورسینی 23 / 33 اپ بھرنش کی ایک خاص قسم ہے: پراکرت پشتو ماگدھی پالی 24 / 33 کس نے دعویٰ کیا کہ "اپ بھرنش بول چال کی زبان نہیں تھیں بلکہ مصنوعی زبانیں تھیں۔"؟ سنیتی کمار چٹرجی زوال بلاک رام بلاس شرما گریرسن 25 / 33 وسطیٰ ہندآریائی کے ادوار میں کون شامل نہیں ہے؟ کلاسیکی اپ بھرنش پراکرت پالی دور 26 / 33 ذیل میں بولیوں کے دو صحیح اور دو غلط زمرے ہیں۔ A۔ کھڑی بولی، بندیلی، گجراتی، ہریانی B۔ کھڑی بولی، ہریانی، برج بھاشا، قنوجی C۔ کھڑی بولی، ہریانی، بہاری، قنوجی D۔ کھڑی بولی، قنوجی، بندیلی، ہریانی صحیح زمروں کی نشان دہی کیجیے۔ Bاور C A اورD BاورD CاورD 27 / 33 پراکرت کے سب سے قدیم نمونے کہاں ملتے ہیں؟ پنچ تنتر میں اشوک لاٹوں میں اپنشدوں میں ارڈیک گھرنتھوں میں 28 / 33 وسطیٰ ہندآریائی کا عہد کب سے کب تک ہے؟ پانچ سو ق م سے 1000 ق م تک چھ سو ق م سے 1000 ء تک پانچ سو ق م سے 1000 ق م تک پانچ سو ق م سے 1000ءتک 29 / 33 مہا بھاش کس کی تصنیف ہے؟ بالمیکی وشنو شرما پتنجلی کوٹلیہ 30 / 33 شور سینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے ؟ 1100سن عیسوی تک 1000 سنہ عیسوی تک 900سن عیسوی تک 800 عیسوی تک مشہور پانچ اپ بھرنش ہیں: مہاراشٹری شورسینی ماگدھی ارد ماگدھی پشاچی 31 / 33 ہند آریائی زبان کا پہلا مستند نقش کس کتاب میں ملتا ہے؟ سام وید رامائن رگ وید اتھروید 32 / 33 ہند آریائی زبان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟(Repeated) تین دو ایک چار 33 / 33 شورسینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے؟ 100 سنہ عیسوی تک 900 سنہ عیسوی تک 800 سنہ عیسوی تک 1100 سنہ عیسوی تک Your score isThe average score is 32%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% دوبارہ کوئز کریں Post Views: 1,006
مغربی بنگال سیٹ اردو 2020 از ارشد علی / دسمبر 10, 2021 مغربی بنگال سیٹ اردو 2020 یہ کوئز نہیں ہے بلکہ مغربی بنگال سیٹ 2020 کا سوالنامہ ہے۔ اس میں درست جواب وہی لگایا گیا ہے،…
مغربی بنگال سیٹ اردو 2021-22WB SET از ارشد علی / جنوری 11, 2022 مغربی بنگال سیٹ اردو 2021-22 بروز اتوار بتاریخ 9 جنوری 2022 کو مغربی بنگال سیٹ کا امتحان منعقد ہوا، اس کی ان آفیشل جوابی کلید…
نیٹ جے آر ایف سوالنامہ دسمبر 2020 جولائی 2021 از ارشد علی / جولائی 26, 2022 نیٹ جے آر ایف دسمبر 2020 جولائی 2021 [WpProQuiz 1] کوئز کے بعد اپنے سوال کا جائزہ لینا ہو تو وہیں انگریزی میں سوال دیکھنے…