کوئز برائے ہند آریائیاز ارشد علی / ایک تبصرہ چھوڑیں 0% 0 votes, 0 avg 78 یہ کوئز دس منٹ میں مکمل کرلیں آپ کا وقت مکمل ہوا Created on مئی 28, 2024 By ارشد علیسابقہ نیٹ سوالات ہند آریائی کے ادوار اس کوئز میں ہند آریائی کے ادوار سے متعلق گذشتہ پوچھے گئے سوالات شامل کیے گئے ہیں جس سے آپ اپنی تیاری کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ 1 / 33 1. "ہندوستان کی جدید زبانوں کی پیدائش پراکرتوں سے نہیں بلکہ اپ بھرنشوں سے ہوتی ہے۔" یہ رائے کس نے دی ہے؟ شوکت سبزواری محی الدین قادری زور مرزاخلیل احمد بیگ مسعود حسین خاں مقدمہ تاریخ زبان اردو: مسعود حسین خاں : ص: 13 2 / 33 2. پراکرت کا پہلا ادبی روپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے؟ پالی شورسینی مہاراشٹری ماگدھی 3 / 33 3. ہند آریائی قدیم دور کب سے کب تک تسلیم کیا جاتاہے ؟ 1500 ق م تا 500 ق م 800 ق م تا 500 ق م 1000 ق م ت 500 ق م 2000 ق م تا 1000 ق م 4 / 33 4. اردو کا تعلق زبانوں کے کس خاندان سے ہے؟ ہند یوروپی ہند ایرانی دراوڑی ہند آریائی 5 / 33 5. مستند پراکرت میں کون شامل نہیں ہے؟ مہاراشٹری ماگدھی شورسینی اپ بھرنش 6 / 33 6. جنوبی بہار کی پراکرت کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے؟ اردو ماگدھی پشاچی پراکرت ماگدھی 7 / 33 7. کس نے دعویٰ کیا کہ "اپ بھرنش بول چال کی زبان نہیں تھیں بلکہ مصنوعی زبانیں تھیں۔"؟ سنیتی کمار چٹرجی زوال بلاک گریرسن رام بلاس شرما 8 / 33 8. مغرب میں آریائی تہذیب کا اہم مرکز تھا؟ بہار کندھار لوتھل پنجاب 9 / 33 9. اپ بھرنش کی ایک خاص قسم ہے: پراکرت پالی پشتو ماگدھی 10 / 33 10. شور سینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے ؟ 800 عیسوی تک 900سن عیسوی تک 1100سن عیسوی تک 1000 سنہ عیسوی تک مشہور پانچ اپ بھرنش ہیں:مہاراشٹریشورسینیماگدھیارد ماگدھیپشاچی 11 / 33 11. شورسینی پراکرت کا مرکز کہاں تھا؟ حیدرآباد کلکتہ متھرا لاہور 12 / 33 12. ہند یوروپی کو اور کس نام سے جانا جاتا ہے؟ پشاچی سلاوک انڈو ہٹائٹ ماگدھی 13 / 33 13. ذیل میں بولیوں کے دو صحیح اور دو غلط زمرے ہیں۔A۔ کھڑی بولی، بندیلی، گجراتی، ہریانیB۔ کھڑی بولی، ہریانی، برج بھاشا، قنوجیC۔ کھڑی بولی، ہریانی، بہاری، قنوجیD۔ کھڑی بولی، قنوجی، بندیلی، ہریانیصحیح زمروں کی نشان دہی کیجیے۔ BاورD Bاور C A اورD CاورD 14 / 33 14. شمالی مغربی ہندوستان کی زبان کیا تھی؟ ادیچہ پراچیہ سنسکرت پنجابی 15 / 33 15. ہند آریائی زبان کے عہد قدیم کی میعاد کیا تھی؟ 1000 ق م - 500 ق م 1500 ق م - 600 ق م 1500 ق م - 500 ق م 500 ق م - 700 ق م 16 / 33 16. پالی کس زبان کی ادبی شکل ہے؟ فارسی عربی سنسکرت پراکرت 17 / 33 17. ہند آریائی کا عہد وسطی کس سے کب تک تسلیم کیا جاتا ہے؟ 2000 ق م سے 3000 ق م تک 500 ق م سے 600 ء تک 1500 ق م سے 1000 ق م تک 1000 ق م سے 1000ء تک 18 / 33 18. ہند آریائی زبان کا پہلا مستند نقش کس کتاب میں ملتا ہے؟ سام وید اتھروید رامائن رگ وید 19 / 33 19. پراکرت کے معنی کیا ہیں؟ مہذب غیر سنجیدہ سنجیدہ باشعور 20 / 33 20. اشوکی پراکرت کس دور کی بولی ہے؟ اپ بھرنش پالی دور کلاسیکی سنسکرت پراکرت 21 / 33 21. اپ بھرنش کی اصل کیا ہے؟ شورسینی لہندا بانگڑو پراکرت 22 / 33 22. پراکرت کے سب سے قدیم نمونے کہاں ملتے ہیں؟ اپنشدوں میں پنچ تنتر میں اشوک لاٹوں میں ارڈیک گھرنتھوں میں 23 / 33 23. ہند آریائی زبان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے؟(Repeated) چار تین ایک دو 24 / 33 24. مہا بھاش کس کی تصنیف ہے؟ کوٹلیہ بالمیکی وشنو شرما پتنجلی 25 / 33 25. درج ذیل میں سے ماہرین لسانیات نے کسے ہند آریائی زبانوں کے عہد وسطی اور عہد جدید کو ملانے والی کڑی ہے؟ پراکرتوں جدید زبانوں اپ بھرنش سنسکرت 26 / 33 26. مدھیہ دیش کی زبان کو مغربی ہندی کا نام کس نے دیا؟ جیولس بلاک میکس مولر ہارنلے گریرسن 27 / 33 27. شورسینی اپ بھرنش کے اثرات کب تک رہے؟ 100 سنہ عیسوی تک 800 سنہ عیسوی تک 1100 سنہ عیسوی تک 900 سنہ عیسوی تک 28 / 33 28. آریائی زبان کا عہدوسطی کس زمانے کو کہا جاتا ہے؟ 500 ق م تا 600ء 1000ء تا 1500ء 2000ق م تا 500 ق م 600ء تا 1000 ء 29 / 33 29. وسطیٰ ہندآریائی کا عہد کب سے کب تک ہے؟ پانچ سو ق م سے 1000 ق م تک چھ سو ق م سے 1000 ء تک پانچ سو ق م سے 1000ءتک پانچ سو ق م سے 1000 ق م تک 30 / 33 30. وسطیٰ ہندآریائی کے ادوار میں کون شامل نہیں ہے؟ پالی دور اپ بھرنش کلاسیکی پراکرت 31 / 33 31. ذیل میں دو زمرے صحیح ہیں اور دو غلط۔A۔مشرقی ہندوستانی کی زبانیں ۔ بنگالی، آسامی، اڑیا، بہاریB۔شمالی مغربی ہندوستان کی زبانیں ۔ لہندا، سندھی، مغربی، پنجابیC۔بنگالی، آسامی،اڑیا، میتھلی ۔ جنوبی ہندوستان کی زبانیںD۔پنجابی، سندھی، بھوجپوری ۔مغربی ہندوستان کی زبانیںصحیح زمروں کی نشاندہی کیجیے۔ B اور D D اور A B اور C A اور B 32 / 33 32. اردو زبانوں کے کس خاندان سے تعلق رکھتی ہے؟ افروایشائی دراوڑ ہند یوروپی ہند آریائی 33 / 33 33. وسطیٰ ہندآریائی کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے؟ پانچ تین دو چار Your score isThe average score is 37%آپ کو یہ کوئز پسند آیا ہو تو دوستوں کو ساجھا کریں Facebook 0% دوبارہ کوئز کریں Post Views: 408
مغربی بنگال سیٹ اردو 2020 از ارشد علی / دسمبر 10, 2021 مغربی بنگال سیٹ اردو 2020 یہ کوئز نہیں ہے بلکہ مغربی بنگال سیٹ 2020 کا سوالنامہ ہے۔ اس میں درست جواب وہی لگایا گیا ہے،…
مغربی بنگال سیٹ اردو 2021-22WB SET از ارشد علی / جنوری 11, 2022 مغربی بنگال سیٹ اردو 2021-22 بروز اتوار بتاریخ 9 جنوری 2022 کو مغربی بنگال سیٹ کا امتحان منعقد ہوا، اس کی ان آفیشل جوابی کلید…
نیٹ جے آر ایف سوالنامہ دسمبر 2020 جولائی 2021 از ارشد علی / جولائی 26, 2022 نیٹ جے آر ایف دسمبر 2020 جولائی 2021 کوئز کے بعد اپنے سوال کا جائزہ لینا ہو تو وہیں انگریزی میں سوال دیکھنے کا آپشن…