اصغر گونڈوی اور یگانہ چنگیزی
Results
ماشاءاللہ، بہت عمدہ
لگے رہیں، اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین
اچھی کوشش
لگے رہیں
HD Quiz powered by harmonic design
#1. اصغر گونڈوی کی جائے پیدائش و وفات کی نشان دہی کریں۔
#2. مرزا یگانہ چنگیزی کب لکھنؤ سے ایک ادبی رسالہ “کارِ امروز” جاری کیے؟
مرزا نے جنوری 1921ء میں لکھنؤ سے ایک ادبی رسالہ “کارِ امروز” جاری کیا۔ جو پانچ شماروں کے بعد مشکلات کا شکار ہوکر بند ہوگیا۔
#3. اصغر گونڈوی کا مجموعہ کلام”نشاطِ روح” کس مطبع سے شائع ہوا؟
#4. اصغر گونڈوی لاہور سے گونڈہ کب واپس آئے؟
#5. اس دوسرےمصرع کے پہلے مصرعے کی شناخت کریں۔ عشق میں سب پڑھا لکھا بھول گیا بھلادیا
#6. آیات وجدانی دوسری طبع کب شائع ہوئی؟
#7. درج ذیل میں کون سا جوڑا غلط ہے؟
آپشن میں فضل دیا ہے یعنی الف کے ساتھ افضل نہں ہے جب کہ اصل نام میں الف ہے یعنی افضل
تاریخی نام: مرزا افضل علی بیگ
#8. درج ذیل شعرا کی سنِ وفات کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
#9. اصغر گونڈوی نے درج ذیل میں کس سے اصلاح لی ہے؟
#10. اصغر گونڈوی کس سے بیعت کیے تھے؟
#11. درج ذیل میں سے کون سی تصنیف یگانہ چنگیزی سے متعلق نہیں ہے؟
غالب سفر کلکتہ کے درمیان بنارس بھی گئے ۔ اسی شہر کے لیے ان کی مشہور فارسی مثنوی ”چراغ دیر” منظر عام پر آتی ہے ۔
#12. مرزا یگانہ چنگیزی کے بارے میں کون سی بات غلط ہے؟
سوال میں عظیم آباد ہے حالاں کہ وہ حیدرآباد گئے تھے
مرزا صاحب معاش کی جستجو میں 1928ء کے آغاز میں حیدر آباد دکن پہنچے اور عابد منزل میں غلام پنجتن صاحب کے مہمان ہوئے، انہیں کے توسط سے مہاراجہ سرکشن پرساد شادؔ تک رسائی ہوئی۔ لیکن یہاں بھی نبھ نہ سکی۔
#13. یگانہ چنگیزی سے متعلق کس نے یہ بات کہی تھی؟ “غزل جو اب تک حسن و عشق کی شاعری سمجھی جاتی تھی یگانہؔ نے اُسے زندگی کی شاعری بنا دیا۔”
#14. اس مصرع اولی کے دوسرے مصرع کی نشان دہی کریں۔” کس درجہ ترا حسن بھی آشوبِ جہاں ہے”
#15. مرزا واجد حسین یگانہ چنگیزی نے کس سے مشورہ سخن نہیں کیا؟
#16. درج ذیل میں کون سا شعر اصغر گونڈوی سے متعلق نہیں ہے؟
یہ کون تصور میں ہنگامِ سحر آیا::محسوس ہوا جیسے خود عرش اتر آیا
(جگر مرادآبادی)
#17. یگانہ چنگیزی کا اصل نام کیا ہے؟
#18. درج ذیل میں شعرا اور ان کی تاریخ پیدائش ہے اس کا ملان کریں۔
#19. درج ذیل میں سے کس سے اصغرمنسلک نہیں رہے ہیں؟
#20. اس مصرع ثانی کے مصرع اولیٰ کی شناخت کریں۔ “رخ پر تری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا
#21. اصغر گونڈوی کا مجموعہ کلام “نشاط روح ” 1925ء میں شائع ہوا تو سرودِ زندگی کب شائع ہوا؟
#22. درج ذیل میں یگانہ چنگیزی کی تصنیف مع سن اشاعت درج ہے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔
آیات وجدانی: دوسرا مجموعہ کلام ہے اس کا طبع اول 1927ء میں لاہور سے شائع ہوا، اس مجموعہ میں 1914ء سے 1927ء تک کی تازہ تخلیقات کے علاوہ نشتر یاسؔ کا منتخب کلام بھی شامل ہے۔
عمدہ کوشش
جزاک اللہ خیراً کثیرا🌺💮🌸🌸🌷🌷
شاندار
بہت ہی اچھے سوالات👌👌👌
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً
عمدہ سوالات👌👌
جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً