شاد عظیم آبادی اور حسرت موہانی پر مشتمل چند سوالات

407
Created on

شاد عظیم آبادی اور حسرت موہانی

1 / 20

"تم آدمی ہو یا جن، پہلے شاعر تھے، پھر پالیٹیشن بنے اور اب بنیے ہوگئے۔"

حسرت موہانی کے سلسلے میں کس نے یہ بات کہی تھی؟

2 / 20

درج ذیل میں سے کون سا لقب حسرت موہانی کا نہیں ہے؟

3 / 20

درج ذیل میں سے کون سا شعر حسرت موہانی کا نہیں ہے؟

4 / 20

حکومت ہند کے محکمہ ڈاک نے کب مجاہد آزادی حسرت موہانی پر  ایک یادگاری ٹکٹ جاری کیا؟

5 / 20

حسرت موہانی نے کتنی بار حج کیا؟

6 / 20

اردوئےمعلیٰ کے نکلنے اور بند ہونے کے تین ادوار میں کون سا غلط ہے؟

الف۔ پہلا دور:۔ جولائی 1903 تا مئی 1908ء               

ب۔ دوسرا دور:۔ اکتوبر1909ء تا اپریل 1915ء

ج۔ تیسرا دور :۔ جنوری1925ء تا مارچ 1942ء

7 / 20

حسرت موہانی کی مستند اور صاحبِ دیوان شعرا کے کلام کا نایاب انتخاب کی کتنی جلدیں ہیں؟

8 / 20

حسرت موہانی کے جیل جانے کی تاریخ درست جوڑے کی نشان دہی کریں

الف۔ پہلی بار: 23جون 1908

ب۔ دوسری بار: 13اپریل 1915

ج۔ تیسری بار: 14اپریل 1921

9 / 20

حسرت موہانی کے سلسلہ میں درج ذیل میں کون سی بات غلط ہے؟

10 / 20

حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا؟

11 / 20

درج ذیل میں کون سا شعر شاد عظیم آبادی کا نہیں ہے؟

12 / 20

درج ذیل مصرع اولی کے مصرع ثانی کی شناخت کریں۔

کیا منہ جو دے سکوں تری تقریر کا جواب

13 / 20

درج ذیل میں کون سی صنعت ہے؟

نہ پہونچا کوئی تا مقصود سُبحَان الّذِی اَسرا :: کھلا آئینہ دارلو کَشفَ پر سرَّ ما اَوحا

14 / 20

کلیم الدین احمد نے شاد عظیم آبادی کے شاگردوں کی تعداد کتنی بتائی ہے؟

15 / 20

درج ذیل میں سے کون سا مجموعہ کلام شاد سے متعلق نہیں ہے؟

16 / 20

درج ذیل میں کون سا جوڑا غلط ہے؟

17 / 20

درج ذیل میں سے کون سا زمرہ شاد کی مثنویوں کا ہے؟

18 / 20

شاد عظیم آبادی کو حکومت نے کب خاں بہادر کا خطاب دیا تھا؟

19 / 20

درج ذیل میں سے کس سے شاد عظیم آبادی نے فن شاعری کی تکمیل کی؟

20 / 20

Your score is

The average score is 54%

0%

1 خیال ”شاد عظیم آبادی اور حسرت موہانی پر مشتمل چند سوالات“ پر

arwah کو جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے