اصغر گونڈوی اور یگانہ چنگیزی سے متعلق

اصغر گونڈوی اور یگانہ چنگیزی

 

Results

ماشاءاللہ، بہت عمدہ

لگے رہیں، اللہ آپ کو کامیاب و کامران کرے آمین

اچھی کوشش

لگے رہیں

HD Quiz powered by harmonic design

Previous
Next

#1. اصغر گونڈوی کا مجموعہ کلام “نشاط روح ” 1925ء میں شائع ہوا تو سرودِ زندگی کب شائع ہوا؟

Previous
Next

#2. درج ذیل میں کون سا شعر اصغر گونڈوی سے متعلق نہیں ہے؟

یہ کون تصور میں ہنگامِ سحر آیا::محسوس ہوا جیسے خود عرش اتر آیا

(جگر مرادآبادی)

Previous
Next

#3. درج ذیل میں سے کون سی تصنیف یگانہ چنگیزی سے متعلق نہیں ہے؟

غالب سفر کلکتہ کے درمیان بنارس بھی گئے ۔ اسی شہر کے لیے ان کی مشہور فارسی مثنوی ”چراغ دیر” منظر عام پر آتی ہے ۔

Previous
Next

#4. اصغر گونڈوی کا مجموعہ کلام”نشاطِ روح” کس مطبع سے شائع ہوا؟

Previous
Next

#5. اصغر گونڈوی لاہور سے گونڈہ کب واپس آئے؟

Previous
Next

#6. درج ذیل میں کون سا جوڑا غلط ہے؟

آپشن میں فضل دیا ہے یعنی الف کے ساتھ افضل نہں ہے جب کہ اصل نام میں الف ہے یعنی افضل

تاریخی نام: مرزا افضل علی بیگ

Previous
Next

#7. درج ذیل شعرا کی سنِ وفات کے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

Previous
Next

#8. اس مصرع ثانی کے مصرع اولیٰ کی شناخت کریں۔ “رخ پر تری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا

Previous
Next

#9. اصغر گونڈوی کس سے بیعت کیے تھے؟

Previous
Next

#10. مرزا یگانہ چنگیزی کے بارے میں کون سی بات غلط ہے؟

سوال میں عظیم آباد ہے حالاں کہ وہ حیدرآباد گئے تھے

مرزا صاحب معاش کی جستجو میں 1928ء کے آغاز میں حیدر آباد دکن پہنچے اور عابد منزل میں غلام پنجتن صاحب کے مہمان ہوئے، انہیں کے توسط سے مہاراجہ سرکشن پرساد شادؔ تک رسائی ہوئی۔ لیکن یہاں بھی نبھ نہ سکی۔

Previous
Next

#11. یگانہ چنگیزی سے متعلق کس نے یہ بات کہی تھی؟ “غزل جو اب تک حسن و عشق کی شاعری سمجھی جاتی تھی یگانہؔ نے اُسے زندگی کی شاعری بنا دیا۔”

Previous
Next

#12. مرزا واجد حسین یگانہ چنگیزی نے کس سے مشورہ سخن نہیں کیا؟

Previous
Next

#13. اصغر گونڈوی نے درج ذیل میں کس سے اصلاح لی ہے؟

Previous
Next

#14. درج ذیل میں شعرا اور ان کی تاریخ پیدائش ہے اس کا ملان کریں۔

Previous
Next

#15. اصغر گونڈوی کی جائے پیدائش و وفات کی نشان دہی کریں۔

Previous
Next

#16. آیات وجدانی دوسری طبع کب شائع ہوئی؟

Previous
Next

#17. اس مصرع اولی کے دوسرے مصرع کی نشان دہی کریں۔” کس درجہ ترا حسن بھی آشوبِ جہاں ہے”

Previous
Next

#18. مرزا یگانہ چنگیزی کب لکھنؤ سے ایک ادبی رسالہ “کارِ امروز” جاری کیے؟

مرزا نے جنوری 1921ء میں لکھنؤ سے ایک ادبی رسالہ “کارِ امروز” جاری کیا۔ جو پانچ شماروں کے بعد مشکلات کا شکار ہوکر بند ہوگیا۔

Previous
Next

#19. اس دوسرےمصرع کے پہلے مصرعے کی شناخت کریں۔ عشق میں سب پڑھا لکھا بھول گیا بھلادیا

Previous
Next

#20. درج ذیل میں سے کس سے اصغرمنسلک نہیں رہے ہیں؟

Previous
Next

#21. یگانہ چنگیزی کا اصل نام کیا ہے؟

Previous
Next

#22. درج ذیل میں یگانہ چنگیزی کی تصنیف مع سن اشاعت درج ہے غلط جوڑے کی نشان دہی کریں۔

آیات وجدانی: دوسرا مجموعہ کلام ہے اس کا طبع اول  1927ء میں لاہور سے شائع ہوا، اس مجموعہ میں 1914ء سے 1927ء تک کی تازہ تخلیقات کے علاوہ نشتر یاسؔ کا منتخب کلام بھی شامل ہے۔

Previous
Finish

4 خیالات ”اصغر گونڈوی اور یگانہ چنگیزی سے متعلق“ پر

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks