قدیم ہندآریائی 1500 ق م-500ق م
قدیم ہندآریائی تعارف یہ وہی زمانہ ہے جب آریا ایران سے ہندوستان آئے۔ہندوستان میں آریوں کی زبان کا قدیم ترین نمونہ رِگ وید (1000 ق م سے قبل)ہے ، جس میں آریائی زبان کا پہلا مستند نقش ملتا ہے، کیوں کہ اس وقت "ہندیورپی” زبان "ہندایرانی”منزل سے گزر کر خالص "ہندآریائی” شکل اختیار کرچکی تھی۔۔رِگ […]
قدیم ہندآریائی 1500 ق م-500ق م Read More »