NTA NET & JRF Urdu

افسانہ (03) بدنصیب ماں

آپ کے پیش خدمت ہے پریم چند کے مجموعہ “واردات” میں شامل تیسرا افسانہ “بدنصیب ماں۔ آپ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ بدنصیب ماں منشی پریم چند (1) پنڈت اجودھیا ناتھ کا انتقال ہوا تو سب نے کہا:’’ایشورآ دمی کوایسی ہی موت دے ۔‘‘ چار جوان لڑ کے یادگار چھوڑے اور ایک لڑکی […]

افسانہ (03) بدنصیب ماں Read More »

اردو میں نظم نگاری کا آغاز و ارتقا

اردو میں نظم نگاری کا آغاز و ارتقا اردو نظم کا ابتدائی دور اردو شاعری کے دیگر اصناف کی طرح اردو نظم نگاری کی ابتدا دکن ہی میں ہوئی۔ مذہبی اور صوفیانہ نظموں کی شکل میں اردو نظم کے ابتدائی نقوش نظر آتے ہیں۔ اس سے متعلق احتشام حسین لکھتے ہیں:۔ “جہاں تک اردو میں

اردو میں نظم نگاری کا آغاز و ارتقا Read More »

افسانہ (02) معصوم بچہ

پیش خدمت ہے پریم چند کے مجموعہ “واردات” میں شامل دوسرا افسانہ “معصوم بچہ”۔ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ معصوم بچہ منشی پریم چند (1) گنگو کو لوگ برہمن کہتے ہیں اور وہ اپنے کو برہمن سمجھتا بھی ہے۔ میرے سائیس اور خدمت گار مجھے زور سے سلام کرتے ہیں، گنگو مجھے کبھی

افسانہ (02) معصوم بچہ Read More »

افسانہ (01) شکوہ شکایت کا خلاصہ

پریم چند کا افسانہ : شکوہ شکایت افسانہ “شکوہ شکایت” پریم چند کا افسانوی مجموعہ واردات میں شامل پہلا افسانہ ہے۔ اس خلاصہ کو پڑھنے کے بجائے آپ سن بھی سکتے ہیں۔ اس افسانے کا آغازاس جملے سے ہوتا ہے:”زندگی کا بڑا حصہ تواسی گھرمیں گزرگیا مگرکبھی آرام نہ نصیب ہوا”۔ اوراس کا اختتام اس

افسانہ (01) شکوہ شکایت کا خلاصہ Read More »

JK SET Urdu Paper II 2018 Detailed Discussion

JK SET Urdu Paper II 2018 کشمیر سیٹ کا امتحان جلد ہی ہونے والا ہے اور کسی بھی امتحان میں اس کے گزشتہ پرچے اہم رول ادا کرتے ہیں اس سے امتحان کا معیار سمجھنے میں مدد ملتی ہے لہذا آپ کی خدمت میں حاضر ہے، کشمیر سیٹ 2018 کا پرچہ دوم اردو۔ یہ پرچہ

JK SET Urdu Paper II 2018 Detailed Discussion Read More »

افسانہ (01) شکوہ شکایت

پیش خدمت ہے پریم چند کے مجموعہ “واردات” میں شامل پہلا افسانہ “شکوہ شکایت”۔ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ شکوہ شکایت منشی پریم چند زندگی کا بڑا حصّہ تو اسی گھر میں گزر گیا مگر کبھی آرام نہ نصیب ہوا۔ میرے شوہر دُنیا کی نگاہ میں بڑے نیک اور خوش خلق اور فیاض

افسانہ (01) شکوہ شکایت Read More »

نظم کی صنفی شناخت

نظم کی صنفی شناخت لفظی مفہوم نظم عربی زبان کا لفظ ہے۔ لغت میں اس کے معنی ہیں”لڑی میں موتی پرونا”۔ (این سی ای آر ٹی) نظم کے لغوی معنی لڑی، سلک، موزوں کلام، شعر، بندوبست اور انتظام کے ہیں۔ (فیروزاللغات) لفظ نظم عموماً نثر کے مقابلے میں استعمال ہوتا آیا ہے جس سے مجموعی

نظم کی صنفی شناخت Read More »

اردو کی ابتدا کے بارے میں مختلف نظریات 04

اردو کی ابتدا کے بارے میں مختلف نظریات (محمد حسین آزاد، محمود شیرانی، نصیرالدین ہاشمی، مسعود حسین خاں، سید سلیمان ندوی، شوکت سبزواری) اب یہ  متیقن ہے کہ اردو ایک ہندآریائی زبان ہے، اس کے ماخذ سے متعلق مختلف ماہرین نے الگ الگ رائے دی ہے۔ پہلے ان ماہرین کا مختصر خاکہ دیکھ لیں۔ جائے

اردو کی ابتدا کے بارے میں مختلف نظریات 04 Read More »

NTA UGC NET Urdu Complete Syllabus

نیٹ اردو کا مکمل نصاب اس صفحہ پر مکمل نیٹ، جے آر ایف اردو کے مکمل نصاب کو دیا جا رہا ہے، اس میں جو بھی نیلا رنگ کا دکھے اس پر کلک کرے، آپ اپنے مطلوبہ مواد کو پڑھ سکتے ہیں، اور آپ اپنے تبصرات بھی فراہم کریں تاکہ اس کو بہتر سے بہترین

NTA UGC NET Urdu Complete Syllabus Read More »

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks