آپ کی خدمت افسانوی مجموعہ “ٹھنڈا گوشت” کے افسانے اور ان کے خلاصے پیش کیے گئے، یہ کوئز انہیں پر مبنی سوالات پر مشتمل ہے، آپ نے افسانے اور خلاصہ دیکھ لیا ہے اب یہ کوئز کرکے اپنی تیاری کا جائزہ لیں اور کوئز کے بعد اپنے سوال کا تجزیہ کرنا ہو تو وہیں نیچے والے الفاظ لکھے ہوں گےاس پر کلک کریں
View questions
اور جو نہیں دیکھے ہیں وہ دیکھ سکتے ہیں، اس کے لیے کلک کریں۔
ٹھنڈا گوشت پوسٹ
ٹھنڈا گوشت یوٹیوب
سعادت حسن منٹو کا افسانوی مجموعہ : ٹھنڈا گوشت
Quiz-summary
0 of 50 questions completed
Questions:
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- 48
- 49
- 50
Information
اس موک ٹیسٹ میں سعادت حسن منٹو کے افسانوی مجموعہ “ٹھنڈا گوشت” کے سارے افسانے اور اس کے خلاصے سے سوال پیش کیے گئے ہیں۔
You have already completed the quiz before. Hence you can not start it again.
Quiz is loading...
You must sign in or sign up to start the quiz.
You have to finish following quiz, to start this quiz:
Results
0 of 50 questions answered correctly
Your time:
Time has elapsed
You have reached 0 of 0 points, (0)
Average score |
|
Your score |
|
Categories
- چھٹی اکائی : اردو ناول اور افسانہ 0%
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 6
- 7
- 8
- 9
- 10
- 11
- 12
- 13
- 14
- 15
- 16
- 17
- 18
- 19
- 20
- 21
- 22
- 23
- 24
- 25
- 26
- 27
- 28
- 29
- 30
- 31
- 32
- 33
- 34
- 35
- 36
- 37
- 38
- 39
- 40
- 41
- 42
- 43
- 44
- 45
- 46
- 47
- 48
- 49
- 50
- Answered
- Review
-
Question 1 of 50
1. Question
1 pointsافسانوی مجموعہ ”ٹھنڈا گوشت” کے سلسلے میں درج ذیل میں سے کون سی بات درست ہے ؟
الف۔ یہ مجموعہ 1947 میں شائع ہوا
ب۔ اس کا پہلا افسانہ ٹھنڈا گوشت ہے
ج۔ اس افسانوی مجموعہ میں کل تیرہ افسانے ہیں
د۔ اس کا آخری افسانہ شاردا ہے
Correct
Incorrect
-
Question 2 of 50
2. Question
1 pointsافسانوی مجموعہ ”ٹھنڈا گوشت” کے سلسلے میں درج ذیل میں سے کون سی بات درست نہیں ہے ؟
الف ۔ اس افسانوی مجموعہ کا دوسرا افسانہ رحمت خداوندی کے پھول ہے
ب ۔ اس افسانوی مجموعہ کا انتساب ”ایشرسنگھ کے نام ہے
ج ۔ اس افسانوی مجموعہ میں کل نوافسانے ہیں
د ۔ یہ منٹو کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 3 of 50
3. Question
1 pointsذیل میں سے کون سا افسانہ ”ٹھنڈا گوشت” میں شامل نہیں ہے؟
Correct
نئی بیوی پریم چند کا افسانہ ہے جو ان کے افسانوی مجموعہ ”واردات” میں شامل ہے
Incorrect
نئی بیوی پریم چند کا افسانہ ہے جو ان کے افسانوی مجموعہ ”واردات” میں شامل ہے
-
Question 4 of 50
4. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 5 of 50
5. Question
1 pointsمجھے ہمیشہ اس بات کا احساس رہا ہے کہ تم بہت بلند خیال عورت ہو۔ آج تم نے میرے اس خیال کو ثابت کر دیا ہے ––میں نے ––خدا میرے اس ارادے کو استقامت بخشے ––
یہ اقتباس کس افسانے سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 6 of 50
6. Question
1 pointsچا لی یعنی بلڈنگ میں صرف ایک غسل خانہ تھا جس کے دروازے کی کنڈی ٹوٹی ہوئی تھی۔ صبح سویرے چالی کی عورتیں پانی بھرنے کے لئے اس غسل خانے میں جمع ہوجاتی تھیں ۔ یہودی، مرہٹی ، گجراتی ، کرسچین——بھانت بھانت کی عورتیں۔
درج بالا اقتباس کس افسانے سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 7 of 50
7. Question
1 pointsدرج ذیل گفتگو کس کے درمیان ہوتی ہے؟
میں نے ایک دفعہ اس سے دریافت کیا۔” سردار صاحب آپ شادی کیوں نہیں کرتے؟”
اس نے مونچھوں کے اندر ہنس کر جواب دیا۔”کروں گا ، اتنی جلدی کیا ہے ؟:”
میں نے پوچھا۔ “آپ کی عمر کیا ہے ؟ “
اس نے کہا۔ “آپ کا کیا خیال ہے ؟
” میرے خیال کے مطابق آپ کی عمر غالباً چالیس برس ہو گی۔”
Correct
Incorrect
-
Question 8 of 50
8. Question
1 pointsاس کا چہرہ جو پہلے ضرورت سے زیادہ سنجیدگی کی دھند میں لیٹا تھا۔ اب بشاش تھا۔ ایسا لگتا تھا کہ تصویریں جو آرٹ کا بہترین نمونہ تھیں اس کو راحت بخش رہی ہیں ۔ اس کی آنکھوں میں اب چمکی تھی ۔لیکن جب ایک گھوڑے اور صحت مند عورت کی تصویر آئی تو یہ چمک ماند پڑ گئی۔ ایک ہلکی سی آہ اس کے سینے میں لرزی اور وہیں دب گئی۔
مندرجہ بالا اقتباس میں کس کی کیفیت کا ذکر کیا گیا ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 9 of 50
9. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 10 of 50
10. Question
1 points۔”مگر حقیقت اتنی بار دہرائی جاچکی ہے کہ اس پر زور دینے سے آدمی کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ کسی محفل میں ہزاربارسنایا ہوا لطیفہ بیان کر رہا ہے ––اور یہ لطیفہ نہیں کہ اس حقیقت کو جانتے پہچانتے ہوئے بھی ہزار ہاجیل خانے موجود ہیں۔ہتھکڑیاں ہیں اور وہ ننگ انسانیت بیڑیاں––میں قانون کا یہ زیورپہن چکا ہوں ”۔
یہ اقتباس کس افسانہ سے لیا گیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 11 of 50
11. Question
1 pointsافسانوی مجموعہ “ٹھنڈا گوشت” کی ابتدا میں کس شاعر کا شعر ہے؟
Correct
ٹھنڈا گوشت پر جو مقدمہ چلا تھا اس کی روداد بعنوان “زحمتِ مہرِ درخشاں”مجموعہ میں شامل ہے۔یہ عنوان مرزا غالب ؔکے ایک شعر سے ماخوذہے ؎
لرزتا ہے مرا دل زحمتِ مہرِ درخشاں پر
میں ہوں وہ قطرہ شبنم جو ہو خارِ بیاباں پر (غالب)
Incorrect
ٹھنڈا گوشت پر جو مقدمہ چلا تھا اس کی روداد بعنوان “زحمتِ مہرِ درخشاں”مجموعہ میں شامل ہے۔یہ عنوان مرزا غالب ؔکے ایک شعر سے ماخوذہے ؎
لرزتا ہے مرا دل زحمتِ مہرِ درخشاں پر
میں ہوں وہ قطرہ شبنم جو ہو خارِ بیاباں پر (غالب)
-
Question 12 of 50
12. Question
1 pointsپاکستان ہجرت کرنےکے بعدمنٹو نے کونسا افسانہ سب سے پہلے لکھا؟
Correct
پاکستان میں منٹو نے پہلا افسانہ “ٹھنڈا گوشت ” لکھا، لیکن ان کا پاکستان میں دوسرا افسانہ “کھول دو” پہلے شائع ہوا۔
Incorrect
پاکستان میں منٹو نے پہلا افسانہ “ٹھنڈا گوشت ” لکھا، لیکن ان کا پاکستان میں دوسرا افسانہ “کھول دو” پہلے شائع ہوا۔
-
Question 13 of 50
13. Question
1 pointsافسانہ گولی میں نگہت کی عمر کیا تھی جب اس پر فالج کا حملہ ہوا ؟
Correct
Incorrect
-
Question 14 of 50
14. Question
1 pointsموسم اور پھول جیسے مالٹے، مچنگوں ، انناس وغیرہ کا ذکر کس افسانے میں ہوتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 15 of 50
15. Question
1 pointsحضور اب میرا بچہ بھی نہیں ہے، بیوی بھی نہیں ہے –– لیکن حضور افسوس ہے کہ میراپیٹ ہے ، یہ مرجائے تو سارا جھنجھٹ ہی ختم ہوجائے
مندرجہ بالا عبارت کس افسانے سے ماخوذ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 16 of 50
16. Question
1 pointsافسانہ” ساڑھے تین آنے ”میں کس کو ساڑھے تین آنے چوری کرنے پرایک برس کی سزا ہوئی تھی؟
Correct
Incorrect
-
Question 17 of 50
17. Question
1 points”اور میرا ایک نہایت دلچسپ مشغلہ بھی ختم ہو گیا۔ اب کون مجھے بیکار رکھنے کا موجب ہو گا ۔”
مندرجہ بالا اقتباس سے کونسا افسانہ ختم ہوتا ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 18 of 50
18. Question
1 pointsمیرا خیال ہے کہ وکٹر ہیوگو––فرانس کا ایک مشہور ناولسٹ تھا–– شاید کسی اور ملک کا ہو،–– آپ تو خیر جانتے ہی ہوں گے، جرم اور سزا پہ اس نے کافی لکھا ہے–– مجھے اس کی ایک تصنیف کے چند فقرے یا دہیں۔ یہ کہہ کر وہ مجھ سے مخاطب ہوا ۔” منٹو صاحب غالبا آپ ہی کا ترجمہ تھا–– کیا تھا ؟ ––وہ سیڑھی اتار دو جو انسان کو جرائم اور مصائب کی طرف لے جاتی ہے ۔
مندرجہ بالا اقتباس کس افسانے سے لیا گیا ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 19 of 50
19. Question
1 pointsسعادت حسن منٹو کا افسانوی مجموعہ “ٹھنڈاگوشت” میں شامل افسانوں کی کون سی ترتیب درست نہیں ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 20 of 50
20. Question
1 pointsافسانہ ‘ٹھنڈا گوشت ‘ میں ایشر سنگھ کا قتل کس نے کیا تھا؟
Correct
Incorrect
-
Question 21 of 50
21. Question
1 pointsنانو بھائی ،سیٹھ نیاز کس افسانے کے کردار ہیں؟
Correct
Incorrect
-
Question 22 of 50
22. Question
1 pointsافسانہ پیرن میں ہر اتوار کو برج موہن راوی سے ٹرین کے کرائے کے لئے کتنے روپئے لیا کرتا تھا؟
Correct
Incorrect
-
Question 23 of 50
23. Question
1 pointsافسانہ خورشٹ میں خورشید کو آفتاب موسیقی کا خطاب کس نے دیا تھا؟
Correct
Incorrect
-
Question 24 of 50
24. Question
1 pointsدرج ذیل میں سے کس افسانے میں منٹو صاحب نے اپنی اہلیہ کا ذکر کیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 25 of 50
25. Question
1 pointsCorrect
Incorrect
-
Question 26 of 50
26. Question
1 pointsافسانہ اور کردار کے درست زمرے کی نشان دہی کریں۔
الف۔ ساڑھے تین آنے: ڈاکٹر راتھر
ب۔ باسط: سعیدہ
ج۔ پیرن: برج موہن
د۔ خورشٹ:نسیمہ
Correct
Incorrect
-
Question 27 of 50
27. Question
1 pointsہم دلّی میں تھے۔ میرا بچہ بیمار تھا۔ میں نے پڑوس کے ڈاکٹر کاپڑیا کو بلایا وہ ایک کبڑا آدمی تھا۔ بہت پست قد لیکن بے حد شریف ۔ “
مندرجہ بالا جملہ سے کس افسانے کا آغاز ہوتا ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 28 of 50
28. Question
1 pointsافسانہ رحمت خداوندی کے پھول میں ڈاکٹر راتھر کا اصل نام کیا تھا ؟
Correct
Incorrect
-
Question 29 of 50
29. Question
1 pointsغلام رسول ،نسیمہ ،رمضان علی شاہ ،مولوی صباح الدین کس افسانے کے کردار ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 30 of 50
30. Question
1 pointsافسانہ شاردا میں شکنتلا کی عمر کیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 31 of 50
31. Question
1 pointsمحبت کیا ہے ۔ اگر یہ اس کا اظہار نہ کرے تو کتنا اچھا ہے مجھے اس کی خاموشی زیادہ پسند تھی، اس کے ذریعے سے مجھ تک بہت سی باتیں پہنچ جاتی تھیں، مگر اب اس کو جانے کیا ہو گیا ہے ۔ باتیں کرتی ہے تو ایسا معلوم ہوتاہے اپنےعشقیہ خط پڑھ کر سنارہی ہے
مندرجہ بالا اقتباس کس افسانے سے لیا گیا ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 32 of 50
32. Question
1 points” شاردا، تم بکواس کر تی ہو ۔ تمہاری یہ حرکت مجھے پسند نہیں۔ میں اپنی چیزیں خود خرید سکتا ہوں۔ میں بھکاری نہیں ہوں جوتم میرے لئے ہرر وز سگریٹ خریدا کرو۔”
افسانے میں شاردا سے یہ جملہ کون کہتا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 33 of 50
33. Question
1 pointsمندرجہ ذیل میں سے کون سا بیان درست نہیں ہیں ؟
الف۔ سعیدہ شادی سے پہلے ہی حاملہ تھی ۔
ب۔خورشٹ نے سردارزور آور سے شادی نہیں کی ۔
ج۔شاردا شکنتلا کی بہن نہیں ہیں۔
د۔شفقت عائشہ کا خاوند ہے۔
Correct
Incorrect
-
Question 34 of 50
34. Question
1 pointsسعادت حسن منٹو نے اس افسانے میں معاشرے کی اہم برائی کے طرف اشارہ کیا ہےکہ ہم محبت میں دوستوں کے لیے گھر کے دروازے کھولتے ہیں اور وہ گھروالوں کے دل تک پہنچ جاتے ہیں جیسا کہ اس میں ساوک کاپڑیا اپنے دوست سردار زور آور سنگھ کے لیے اپنے گھر کا دروزاہ کھولتا ہے اور وہ اس کی بیوی کےدل تک پہنچ کراسے اچک لے جاتا ہے۔
مندرجہ بالا عبارت کس افسانے کا موضوع ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 35 of 50
35. Question
1 points۔” اس کی نحوست کا “——میں اس کا امتحان لے رہا ہوں۔ اس کی نحوست کا امتحان——یہ نحوست اپنے امتحان میں پوری اتری ہے ۔ میں نے جب بھی اس سے ملنا شروع کیا، مجھے اپنے کام سے جواب ملا ——اب میری ایک خواہش ہے کہ اس کے منحوس اثر کو چکمہ دے جاؤں۔”۔
مندرجہ بالا اقتباس میں کون کس کی نحوست کی بات کر رہا ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 36 of 50
36. Question
1 points۔ ”یہ کہہ کر رضوی نے کوفی کا آخری گھونٹ پیا اور رخصت مانگے بغیر کو فی ہاؤس سے باہر چلا گیا ۔”۔
اس عبارت سے کس افسانے کا اختتام ہوتا ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 37 of 50
37. Question
1 pointsغلام رسول عرف ڈاکٹر راتھر نے یہ خبر پڑھ کر یوں محسوس کیا کہ اس پر رحمت خدا وندی کے پھول برس رہے ہیں۔
مندرجہ بالا اقتباس سے متعلق کونسا بیان درست ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 38 of 50
38. Question
1 pointsافسانہ رحمت خداوندی کے پھول میں غلام رسول اور نسیمہ میں کیا رشتہ ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 39 of 50
39. Question
1 pointsافسانہ گولی میں نگہت اور اس کے گھر والے کس شہر سے آتے ہیں ؟
Correct
Incorrect
-
Question 40 of 50
40. Question
1 pointsطلعت اور نگہت میں کیا رشتہ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 41 of 50
41. Question
1 pointsبرج موہن پیرن سے ملنے کہاں جاتا تھا؟
Correct
Incorrect
-
Question 42 of 50
42. Question
1 pointsسعادت حسن منٹو نے اس افسانے میں عورت کی نفسیات کی جانب اشارہ کیا ہےکہ خاص طور پربرصغیرکی ایک عورت معذور کے تئیں ہر طرح کے دلی جذبات رکھ سکتی ہے، لیکن اس کو اپنا سوت نہیں بنا سکتی۔اس کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ہم کسی کے تئیں جذبہ تو رکھ سکتے ہیں لیکن جب قربانی دینے کی بات آتی ہے یا اپنے حقوق سے دستبردار ہونا ہوتا ہے تو سارے جذبات مدھم پڑ جاتے ہیں۔ یہ موضوع کس افسانے کا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 43 of 50
43. Question
1 pointsکی فرشتوں کی راہ ابر نے بند
جو گناہ کیجئے ثواب ہے آج
مندرجہ بالا شعر کس افسانے میں آیا ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 44 of 50
44. Question
1 pointsنذیر اور نعیمہ میں کیا رشتہ ہے ؟
Correct
Incorrect
-
Question 45 of 50
45. Question
1 pointsتاج ہوٹل کا ذکر کس افسانے میں آیا ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 46 of 50
46. Question
1 points“قسم قران کی، میں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔سؤر کھاؤں اگر وہ چھوکری بالکل نئی نہ ہو ۔ پھر اس نے اپنی آواز دھیمی کی اور کہا۔ آٹھ دن ہوئے ہیں جب پہلا پیسنجر آیا تھا۔ جھوٹ بولوں تو میرا منہ کالا ہو۔ “
کس افسانے کا اقتباس ہے اور کس کردار کا ڈائیلا گ ہے؟
Correct
Incorrect
-
Question 47 of 50
47. Question
1 pointsمندرجہ ذیل میں کونسا بیان درست ہے؟
Correct
نسیمہ شفقت کی بیوی ہے۔نسیمہ غلام رسول کی بیوی ہے اور شفقت کی بیوی کا نام عائشہ ہے۔
سعیدہ باسط کی ماں نہیں بیوی ہے
شکنتلا کی نہیں شاردا کی بیٹی کا نام منی ہے
Incorrect
نسیمہ شفقت کی بیوی ہے۔نسیمہ غلام رسول کی بیوی ہے اور شفقت کی بیوی کا نام عائشہ ہے۔
سعیدہ باسط کی ماں نہیں بیوی ہے
شکنتلا کی نہیں شاردا کی بیٹی کا نام منی ہے
-
Question 48 of 50
48. Question
1 points۔”سردار زور آور میرا بہت پُرانا دوست ہے ۔ ہم دونو لنگوٹیے ہیں۔ اس کے والد صاحب اور میرے والدصاحب اسی طرح لنگوٹیے تھے۔ دونو اکھٹے پڑھا کرتے تھے۔ پہلی جماعت سے اب تک ہم دونو ہر روز ایک دوسرے سے ملتے رہے ہیں بعض اوقات تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم اسکول ہی میں پڑھ رہے ہیں۔
یہ بات کون کہتا ہے؟
Correct
اس سوال میں لفظ دونوں بغیر نون غنہ کے ہی لکھا ہے
Incorrect
اس سوال میں لفظ دونوں بغیر نون غنہ کے ہی لکھا ہے
-
Question 49 of 50
49. Question
1 pointsکونسا بیان درست ہے ؟
الف۔ افسانہ گولی میں تاج محل کا ذکر ہے۔
ب۔ ڈاکٹر کاپڑیا افسانہ “رحمتِ خداوندی کے پھول “کا کردار ہے۔
ج۔ افسانہ شاردا میں میرینا ہوٹل کا ذکر ہے
د۔ ڈاکٹر راتھر دوا کی شیشی میں شراب رکھتا ہے
Correct
Incorrect
-
Question 50 of 50
50. Question
1 pointsمنٹو کا افسانہ ‘ٹھنڈا گوشت ‘ سب سے پہلے کس رسالے میں شائع ہوا؟
Correct
Incorrect
ابھی تک کوئز کرنے والے حضرات کے نتائج درج ہیں:۔
Leaderboard: سعادت حسن منٹو کا افسانوی مجموعہ : ٹھنڈا گوشت
Pos. | Name | Entered on | Points | Result |
---|---|---|---|---|
Table is loading | ||||
No data available | ||||
بہت عمدہ سوالات ۔
جزاک اللّہ سر