افسانہ (01) شکوہ شکایت
پیش خدمت ہے پریم چند کے مجموعہ "واردات” میں شامل پہلا افسانہ "شکوہ شکایت”۔ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ شکوہ شکایت منشی پریم چند زندگی کا بڑا حصّہ تو اسی گھر میں گزر گیا مگر کبھی آرام نہ نصیب ہوا۔ میرے شوہر دُنیا کی نگاہ میں بڑے نیک اور خوش خلق اور فیاض […]
افسانہ (01) شکوہ شکایت Read More »



