افسانہ (02) گولی
پیش خدمت ہے سعادت حسن منٹو کے مجموعہ "ٹھنڈا گوشت” میں شامل دوسرا افسانہ "گولی”۔ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ گولی سعادت حسن منٹو شفقت دوپہرکو دفتر سے آیا تو گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے۔ عورتیں تھیں جو بڑے کمرے میں بیٹھی تھیں۔ شفقت کی بیوی عائشہ ان کی مہمان نوازی میں […]