نظم مفلسی
آپ نظیر اکبرآبادی کی نظم "مفلسی” پڑھیں اور اس کو سن بھی سکتے ہیں۔ نظم مفلسی نظیر اکبرآبادی نظیر اکبرآبادی کی نظم "مفلسی” مخمس کی ہئیت میں ہے جو 34 بندوں پر مشتمل ہے۔ اس کو مفلسی کی فلاسفی کے نام سے بھی معنون کیا گیا ہے۔ نظیر اکبرآبادی اردو تنقید میں پست و بلند […]