متعلقہ کتابیں

متعلقہ کتاب

درج ذیل میں علیحدہ  انشائیہ فراہم کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وہ مجموعہ بھی جس میں وہ انشائیہ شامل ہے۔

درج ذیل میں علیحدہ  خاکہ فراہم کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ وہ مجموعہ بھی جس میں وہ خاکہ شامل ہے۔

ماشاءاللہ آپ اخیر تک پہنچ گئے تو آپ سبھی کتابوں پر سرسری نظر ڈالے ہوں گے، اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ دوسروں تک پہنچائیں۔

43 thoughts on “متعلقہ کتابیں”

  1. نصابی کتب کو آپ نے یکجا کر کے بہت سہل الحصول بنادیا.
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور جزاء خیر عطا فرمائے آمین

  2. mashallah bahot umda aur naayaab kithaaben mili hain muthaaliye ke liye, jo ek waqt ek jagah par dasthiyaab hona bilkul naamumkin tha aur bade maze ki baath hai ke syllabus ke hisaab se har kithaab dastiyaab hai. kaafi achi baath hai ke talba ko dhoondne ki aur talaash karne ki taklif kam hhogai hai aur behad shukr ke urdu literature se bahot isthefaada haasil huva. bahot bahot shukriya, jazak Allah

  3. Mai apke bahut shukrgujar hu apne itni mahnat krke hmare liye kitabe fraham krwai h..allah apko zaza e khair ata farmaye.ameen

    Itni sari kitabe dastiyab ek jagah ye bahut badi bat hai

  4. ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کوشش ہے سر آپکی
    اللہ آپکو جزائے خیر عطا کرے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲

    1. ہماری سادگی میں کوئی ہنر نہیں ہے سر پر یہ عادت ضرور ہے کہ جب بھی کوئی استاد اپنے شاگردوں کے خاطر کوئی اعلی کام انجام دے تو دل سے ضرور دعا نکل جاتی ہے اس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا اللہ آپ کے اہل خانہ کو آباد کریں صحت وتندرستی عطا کریں’ ہر نعمت سے رْب سر فراز کریں دنیا ودین کے کاموں میں سرخرو کریں۔۔ آمین ثمہ آمین

  5. کافی وقت سے جن کتابوں کی ضرورت درپیش تھی

    الحمداللہ آج وہ میسر ہو گئی ۔۔۔۔

    میرے علم میں نہیں تھا کی ساری کتب وہ بھی عین نصاب کے مطابق موجود ہوگی اس ویبسائٹ سے ۔۔۔۔

    اور وہ بھی ترتیب وار

    بہت بہت شکریہ استاد محترم ۔۔۔۔

  6. براہ کرم میری درخواست پر نظر كرم فرمائیں

    ساتواں یونٹ

    اردو کے اہم محققین میں سے کوئی بھی نہیں اوپن ہورہاہے ۔

    اسے براہ کرم جلدی صحیح کرد یں
    عین نوازش ہوگی

  7. ماشاء اللہ سر آپ کی نہایت عمدہ کوشش ہے اللہ تعالیٰ آپ کی محنتوں اور کوششوں کو قبول فرمائے اور اسے کار خیر کا ذریعہ بنائے! آمین ثم آمین

  8. ڈاکٹر عمران اعظم رضا

    ایک جگہ پر اس قدر اہم اور نایاب خزانے کا مل جانا نعمت ِ غیر مترقبہ سے کم نہیںٗ اور اس کاوش پر آپ اور آپ کی ٹیم کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے۔۔۔میرے خیال میں اگر اُردو کا کوئی بھی طالب علم ان تمام کتب کی خواندگی کے مرحلے سے گزر جائے تو وہ کسی بھی دانشور سے بات کرنے کے قابل ہو جائے گا اور ساتھ ہی ساتھ اس کی اپنی تنقیدی اور تخلیقی بصیرت کی ترویج بھی ہو جائے گی۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔

  9. اس جیسی ویب سائیٹ کی اشد ضرورت تھی جو آپ کی کوشش سے پوری ہو گئی۔ لیکن ابھی کچھ مزید اضافے کی گنجائش باقی ہے۔ مثلا اقبالیات کا باب بھی شامل کیا جائے۔ سوانح عمری اور خود نوشت کے عنوان میں بھی مزید معروف کتب کا آضافہ درکار ہے
    دعا گو
    عاقب بلوچ
    فیصل آباد پاکستان
    03457209793

    1. ارشد علی

      شکریہ
      یہ صفحہ ہندوستان کے قومی امتحان، نیٹ جے آر ایف کو ملحوظ رکھ کر اپلوڈ کیا گیا ہے
      ان شاء اللہ آپ حضرات کی دعا رہی تو الگ الگ شخصیات اور ضرورت کے مطابق بھی اپلوڈ کی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!
Enable Notifications OK No thanks