افسانہ (01) اندھے کا خلاصہ
افسانہ "اندھے” کرشن چندرکے افسانوی مجموعہ "ہم وحشی ہیں” میں شامل پہلا افسانہ ہے۔ آپ اس خلاصہ کو پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ اس افسانے کا آغاز اس جملے سے ہوتا ہے ” چوک بمبئی کے اندر کوچہ پیر جہازی میں صرف دو گھر ہندوؤں کے تھے۔ ایک سہ منزلہ مکان، گلی میں سب […]
افسانہ (01) اندھے کا خلاصہ Read More »

