افسانہ (01) اندھے
پیش خدمت ہے کرشن چندرکے مجموعہ "ہم وحشی ہیں” میں شامل پہلا افسانہ "اندھے”۔ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ اندھے چوک بمبئی کے اندر کوچہ پیر جہازی میں صرف دو گھر ہندوؤں کے تھے۔ ایک سہ منزلہ مکان، گلی میں سب سے اونچا اور خوش حال مکان لالہ بانشی رام کھتری کا تھا […]










