افسانہ (06) مالکن
آپ کے پیش خدمت ہے پریم چند کے مجموعہ "واردات” میں شامل چھٹا افسانہ "مالکن”۔ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ آئیے خلاصہ پڑھیں۔ مالکن منشی پریم چند (1) شیو داس نے بھنڈار کی کنجی اپنی بہورام پیاری کے سامنے پھینک دی اور آنکھوں میں آنسو بھر کر کہا:’’بہو آج سے گرہستی کی دیکھ […]










