افسانہ (01) ٹھنڈا گوشت کا خلاصہ
سعادت حسن منٹو کا افسانہ : ٹھنڈا کا خلاصہ افسانہ “ٹھنڈا گوشت” سعادت حسن منٹو کا افسانوی مجموعہ “ٹھنڈا گوشت” میں شامل پہلا افسانہ ہے۔ آپ اس خلاصہ کو پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ اس افسانے کا آغاز اس جملے سے ہوتا ہے “ایشر سنگھ جوں ہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا […]
افسانہ (01) ٹھنڈا گوشت کا خلاصہ Read More »