افسانہ (09) سوانگ
پیش خدمت ہے پریم چند کے مجموعہ "واردات” میں شامل نواں افسانہ "سَوانگ”۔ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ سَوانگ منشی پریم چند (1) راجپوت خاندان میں پیدا ہو جانے ہی سے کوئی سور ما نہیں بن جاتا اور نہ نام کے پیچھے "سنگھ” کی دُم لگا لینے ہی سے بہادری آتی ہے […]