افسانہ (06) خورشٹ
پیش خدمت ہے سعادت حسن منٹو کے مجموعہ "ٹھنڈا گوشت” میں شامل چھٹا افسانہ "خورشٹ”۔ پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ https://youtu.be/_MnW6Xff93Q خورشٹ ہم دلّی میں تھے۔ میرا بچہ بیمار تھا۔ میں نے پڑوس کے ڈاکٹر کاپڑیا کو بلایا وہ ایک کبڑا آدمی تھا۔ بہت پست قد لیکن بے حد شریف ۔ اس نے […]