واردات
پریم چند کا افسانوی مجموعہ
واردات پریم چند کا آخری افسانوی مجموعہ ہے، جو فروری 1938 میں پہلی بارمکتبہ جامعہ (نئی دلّی) سے شائع ہوا، اس مجموعہ میں کل13 افسانے ہیں۔
ان افسانوں کو یاد کرنے کے لیے مندرجہ ذیل جملوں کو ذہن نشیں کریں۔
شکوہ شکایت کرتے ہوئے معصوم بچہ اپنی بدنصیب ماں شانتی کے پاس جاتا ہے جو روشنی لے کر اپنی مالکن کے پاس جارہی تھی۔ تب ہی نئی بیوی، گلی ڈنڈا لے کر اپنے سوانگ کے پیچے انصاف کی پولیس کی طرح پڑ جاتی ہے، لیکن غم نداری بُز بخر، و مفت کرم داشتن ہوکرقاتل کی ماں بن جاتی ہے۔
پریم چند کے افسانوی مجموعہ (واردات) میں شامل افسانوں کو پڑھنے کے لیے نیچے دیئے افسانوں پر کلک کریں۔
پریم چند کے افسانوی مجموعہ (واردات) میں شامل افسانوں کا خلاصہ پڑھنے کے لیے نیچے دیئے افسانوں پر کلک کریں۔
کتابی شکل میں پیش ہے، آپ مطالعہ کر سکتے ہیں۔
چھٹی اکائی
ناول
افسانہ
Post Views: 8,515