افسانہ (02) لال باغ کا خلاصہ
افسانہ “لال باغ” کرشن چندرکے افسانوی مجموعہ “ہم وحشی ہیں” میں شامل دوسراافسانہ ہے۔ آپ اس خلاصہ کو پڑھنے کے بجائے سن بھی سکتے ہیں۔ اس افسانے کا آغاز اس جملے سے ہوتا ہے ” کملاکر کے جبڑے بڑے مضبوط تھے۔ اتنے مضبوط کہ رخسار کی ہڈی اور جبڑوں کے درمیان کے گوشت میں گڑھے […]
افسانہ (02) لال باغ کا خلاصہ Read More »