کلیاتِ شاد
ردیف "ی" کی ابتدائی پانچ غزلیں KULLIYAT-E-SHAAD ki radeef ye ki ibtedai 5 Ghazlen
ردیف "ی"
ردیف "ی” کی پانچ غزلیں نصاب میں شامل ہیں۔
پہلی غزل
اس غزل میں انیس اشعار ہیں، اس کے قوافی جوانی، مہربانی، زبانی ، کہانی، نشانی، آشیانی، آسمانی، جانی، بیانی، مانی، آسمانی، زندگانی، جاودانی، جوانی، زندگانی، آنی، جانی، ناگہانی ، بدگمانی اور نوجوانی ہیں، یہ ایک غیر مردف غزل ہے۔
دوسری غزل
اس غزل میں آٹھ اشعار ہیں، اس کے قافیہ ساز، باز، نواز، ناز، نواز، دراز، راز، مجاز،نماز اور ردیف "آتا ہے”ہے۔
تیسری غزل
اس غزل میں چھ اشعار ہیں، اس کا قافیہ نام، کام، جام، سلام، شام، پیام، السلام، اور ردیف "آتا ہے”ہے۔
چوتھی غزل
اس غزل میں نواشعار ہیں، اس کا قافیہ فریاد، یاد، بنیاد، بیداد، فریاد، صیّاد، اُستاد، حدّاد،ایجاد، شادؔاور ردیف "آتی ہے”ہے۔
کہیں سے جب صدائے نالہ و فریاد آتی ہے
تڑپ جاتا ہے دل اپنی مصیبت یاد آتی ہے
کیا ہے روز محشراُس نے وعدہ بے نقابی کا
قضا تیری بھی لے اے چرخ بے بنیاد آتی ہے
بتو حق حق کہو تم کو چھپانے کی ضرورت کیا
وفا تھی جانتے ہو، یا فقط بیداد آتی ہے
اُسے بھی آزمایا عمر بھر اور بے اثر پایا
ہمیں لے دے کے اے غم خوراک فریاد آتی ہے
بہت دشوار ہے جلد اس تعلق کو مٹا دینا
قفس میں بوئے گل کوسوں سے اے صیّاد آتی ہے
ارسطوں سا ملے کامل تو اس سے پوچھئے چل کر
حسد کھودے کوئی ایسا دوا اُستاد آتی ہے
بہار آئے نہ آئے پوچھ رکھ لینا تو واجب ہے
بتا بیڑی پنہانی بھی تجھے حدّاد آتی ہے
جفا آمیز ادائیں یاد ہیں گر تیری آنکھوں کو
مجھے بھی آہ کرنی اے ستم ایجاد آتی ہے
تعجب کچھ نہ سمجھو در تلک گر آکے پہونچے ہو
نہ گھبراؤ کوئی دم میں قضا اے شادؔ آتی ہے
پانچویں غزل
اس غزل میں چھ اشعار ہیں، اس کا قافیہ قفس، ہوس، جرس، رس، قفس، نفس، ہوس اور ردیف "آجاتی ہے”ہے۔
تیسری اکائی
اردو کے اہم غزل گو شعرا اور ا ن کی شاعری
٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں
٭انتخابِ کلامِ میر کی ابتدائی بیس غزلیں
٭دیوانِ غالب (مطبوعہ غالب انسٹیوٹ)
٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں
٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں
٭ردیف ی/ے کی ابتدائی پانچ غزلیں
٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں
٭"کلیاتِ شاد” بہار اردو اکادمی، پٹنہ
٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں
٭ردیف ب کی ابتدائی پانچ غزلیں
٭ردیف ی/ے کی ابتدائی پانچ غزلیں
حسرت موہانی
٭"کلیاتِ حسرت”
٭ردیف الف کی ابتدائی پانچ غزلیں
٭ردیف م کی ابتدائی پانچ غزلیں
٭ردیف ی/ے کی ابتدائی پانچ غزلیں
فانی بدایونی
٭ "کلامِ فانی”، ناشر، مشورہ بک ڈپو، گاندھی نگر، دہلی
٭ابتدائی دس غزلیں
جگر مرادآبادی
٭ "آتشِ گل”
٭ابتدائی دس غزلیں
اصغر گونڈوی
٭"نشاطِ روح”
٭ابتدائی دس غزلیں
یگانہ چنگیزی
٭ "آیاتِ وجدانی”
٭ابتدائی دس غزلیں
فراق گورکھپوری
٭ "گلِ نغمہ”
٭ ابتدائی دس غزلیں
مجروح سلطان پوری
٭"غزل”
٭ ابتدائی پانچ غزلیں
کلیم عاجز
٭"وہ جو شاعری کا سبب ہوا”
٭ ابتدائی پانچ غزلیں
شہر یار
٭ "اسمِ اعظم”
٭ ابتدائی پانچ غزلیں
عرفان صدیقی
٭"عشق نامہ”
٭ ابتدائی پانچ غزلیں